نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    عارف کان چاہے دائیں‌ طرف سے پکڑو یا بائیں طرف سے پکڑنا کان ہی ہے :grin:! مع السلام
  2. علی ذاکر

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    کاشفی تم نے تو اس کتاب کو سمجھنے میں اور آسانی کردی :rollingonthefloor:! مع السلام
  3. علی ذاکر

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    ظفری اس کتاب کے آکری صفحہ پر لکھا ہے اس کتاب کو پڑھنے سے جو بھی فائدہ ہوا ہے اس کا حق ادا کرنے کے لیئے مصنف کے لیئے دعا کریں امید ہے مزید فائدہ ہو گا :rollingonthefloor:! شاہ جی عورتوں‌پر ہزاروں کتابیں لکھیں‌گئیں لیکن اس کا مقابل کوئ نہیں ! مع السلام
  4. علی ذاکر

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    بھائ جی وہاں پر مزہ نا آتا جو اب آرہا ہے :rollingonthefloor:! مع السلام
  5. علی ذاکر

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    نہیں شمشاد بھائ ماوراء‌غصہ نہیں‌کرتی ویسے ہی غلطی سے لکھ دیا ہو گا چلو ماوراء اچھے طریقے سے لکھیں :grin:! بھائ جی جو کتاب میں‌لکھا ہے اس کو سچ کر کے دکھا رہی ہیں :rollingonthefloor:! مع السلام
  6. علی ذاکر

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    اسی لیئے تو زیک محفل کے تجربہ کار لوگوں کے ساتھ ان کو شیئر کیا ہے تاکہ ان لوگوں کے تجربہ سے فائدہ اٹھایا جا سکے ویسے آپ اس معاملے میں‌کہاں تک پہنچے ہیں :grin:؟ یعنی کہ شمشاد بھائ جیتے تو مرے ہارے تو مرے؟ مع السلام
  7. علی ذاکر

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    جس قسم کا موضوع کتاب کا ایسا ہو جانا کوئ بڑی بات نہیں ! جس نے بنایا ہے عورت کو وہ آج تک نہیں سمجھ سکا مرد بیچارا کیا سمجھے گا ماوراء :grin: ؟ تعبیر یہی تو ہسنے کھیلنے کے دن ہیں شادی کے بعد تو آوازاری ہی آوازاری ہے :grin: اگر عقل ہو تو یہ کتاب ہی کیوں پڑھے:rollingonthefloor:! مع...
  8. علی ذاکر

    010 میری کُل کائنات 010

    اچھا ماشاءاللہ آپ کی بیٹی بہت پیاری ہے ! مع السلام
  9. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    یعنی تم پر گئے ہیں مع السلام
  10. علی ذاکر

    010 میری کُل کائنات 010

    آبی بہت شکریہ ماشاءاللہ بہت پیاری ہے ! اور یہ 010 کیا ہے بھئ؟ مع السلام
  11. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    اچھا وہ کیا "خنزیر" کھاتے ہیں ؟ مع السلام
  12. علی ذاکر

    ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس سے بانی پاکستان کی تصاویر ہٹادی گئیں

    بدظنی کیا جو سچ ہے وہ سچ ہے ان کے کون سے کرتوتوں سے لگتا ہے کہ یہ پاکستان کے لیئے مخلص ہیں ؟ مع السلام
  13. علی ذاکر

    جاپانیوں کا چائے بنانے والا !

    اتفاق سے نا تو میں خاوند ہوں اور نا ہی ربوٹ دونوں ملازمتوں سے فارغ ہوں ! مع السلام
  14. علی ذاکر

    جاپانیوں کا چائے بنانے والا !

    کس بات کا تجربہ خاوند کے معاملے میں یا ربوٹ کے ؟ مع السلام
  15. علی ذاکر

    ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس سے بانی پاکستان کی تصاویر ہٹادی گئیں

    ویسے بھی یہ کون سا دل سے عزت کرتے ہیں قائد کی ! مع السلام
  16. علی ذاکر

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    تو بھائ جی کیا نتیجہ نکلا ہے ؟ مع السلام
  17. علی ذاکر

    جاپانیوں کا چائے بنانے والا !

    جی" 25 ین " کا ! مع السلام
  18. علی ذاکر

    جاپانیوں کا چائے بنانے والا !

    بنائیں گے بھی کیسے وہاں بھی خاوند پائے جاتے ہیں :grin:! مع السلام
  19. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    شکر ہے شیر کی نہیں لے رہا :grin:! کیوں ایسا کیا کر لیا ہے جو زندہ اٹھنے کی امید ہی نہیں ؟ مع السلام
  20. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    کس کی ٹرائ لے رہے ہو عبداللہ ؟ مع السلام
Top