نتائج تلاش

  1. ص

    محفل کی بارہ دری

    گیسٹ لسٹ بن گئی ؟ کیا ہمارا نام بھی شامل ہے مہمانانِ گرامی میں ؟ :):)
  2. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 44: موسیقی

    اب اس میں کیا موسیقار کی تصویر لگانی ہے یا موسیقی سے وابستہ کسی بھی چیز کی ؟
  3. ص

    میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

    اور محفل کا ڈسکاونٹ بھی :) آخر آپ کی قابلیت دریافت کرنے کا سہرا محفلین کے سر ہی ہے
  4. ص

    میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

    میٹس ریٹس آئی ہوپ :)
  5. ص

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    یہی بات مجھے بھی گراں گذرتی ہے ، طالبان کے بارے میں عمران کا رویہ اتنا نرم کیوں ہے خاصی تشویشناک بات ہے اگر اقتدار میں آنے کے بعد عمران نے بھی طالبان کا ساتھ دیا تو پاکستان کا کوئی حال نہیں رہے گا
  6. ص

    میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

    ثامر شعور ریڈ کارپٹ والا پرنٹ تو مجھے بھی بھیج دیں میں بھی اپنے لیونگ روم میں لگا لوں گی
  7. ص

    مبارکباد فہیم کے گھر اللہ کی رحمت

    فہیم کون ہیں ؟ آپ کو بہت مبارک
  8. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    مذہبی عمارتیں بھی اچھی تھیم ہے
  9. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    میوزیکل انسٹرومنٹس کارز کرافٹس
  10. ص

    آئی-ٹی خبرنامہ

    گوگل کی بڑی نظرِ کرم ہے آپ پر :unsure: اب پتہ چلا آپ یہ ساری سیکرٹ سیلز کیوں پروموٹ کر رہے ہیں :sneaky::sneaky:
  11. ص

    تھرپارکر میں غذائی قلت،مٹھی سول اسپتال میں مزید دو بچے دم توڑگئے

    ضرور کیجیے اور ہمیں بھی باخبر رکھیے
  12. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جان لیوا ہے اس کو چھونا بھی برق رہتی ہے تار سے باہر افتخار نسیم
  13. ص

    محفل کی بارہ دری

    عثمان عید والی ڈش کی تصویر ؟؟؟؟
  14. ص

    تھرپارکر میں غذائی قلت،مٹھی سول اسپتال میں مزید دو بچے دم توڑگئے

    دکھ کی بات تو یہ ہے کہ ہمارے ہاں کوئی قابل اعتماد چیریٹیز بھی نہیں ہیں کہ ایسے لوگوں کی مدد کی جاسکے
  15. ص

    دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو (عندلیب شادانی)

    جھوٹ ہے سب تاریخ ہمیشہ اپنے کو دہراتی ہے اچھا میرا خوابِ جوانی تھوڑا سا دہرائے تو
  16. ص

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    سبحان اللہ کیا ہی خوبصورت خلاصہ کیا ہے ، احمد کی شخصیت کے جو پہلو چھپے ہوئے تھے کس بےدردی سے انہیں بے نقاب کیا ہے آپ نے
  17. ص

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    آپ شائد بوری والے افسانوں کا ذکر کر رہے ہیں :quiet::quiet:
  18. ص

    سعودی عرب: معروف عالم آیت اللہ شیخ نمر کو سزائے موت

    آپ نے کہا ہر ملک کو اپنے آئین اور قانون پر عمل کرنے کا پورا حق حاصل ہے تو آپ کو یاد دلاتی چلوں کہ سعودیہ میں اسلامی قوانین نافذ ہیں
  19. ص

    کرسمس سانگز

    تو نعت حمد کے دھاگے میں تشریف لے جائیے
Top