نتائج تلاش

  1. ص

    تحقیق: مظلومیت

    تنہا کس کے پاس چھوڑنا ہے ؟؟
  2. ص

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    جو لوگ اپنے دین کی تاریخ نہیں جانتے اور رسول اللہ کی یہودیوں سے تجارت کو مضحکہ خیز سمجھتے ہیں وہ عالم فاضل یہ باتیں کیا سمجھیں گے :)
  3. ص

    ریحانہ !

    کاش کوئی پاکستان میں بکھری ہوئی ہزاروں ریحاناؤں کی بھی آواز سن سکے اور ان کے لیے آنسو بہا سکے کاش یہ حساس دل پاکستانی عورتوں کے لیے بھی خون رونے لگیں جو مذہب ، عزت اور ناموس کی آڑ میں زندہ درگور کر دی جاتی ہیں کاش سات ماہ کی قادیانی بچی اور نو ماہ کی شیعہ بچی کا قتل بھی کسی کا جگر ہلا دے کاش...
  4. ص

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    شکریہ ملائکہ یہاں یوکے میں لوگوں نے بہت سی اسرائیلی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کر رکھا ہے حتیٰ کہ سپر مارکیٹس میں احتجاج بھی کیا گیا اور یہی صحیح طریقہ ہے کھوکھلے نعروں سے کوئی فرق نہیں پڑتا
  5. ص

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    تجارت کرنے کے لئے اچھے تعلقات کا ہونا بھی ضروری ہے رہی بات خوش کرنے کی تو دور کیا جانا حالیہ کرائسس میں جب نان مسلمز بھی اسرائیل کی مذمت کر رہے تھے تب بھی اسلام کے ٹھیکے دار ممالک نے ان کے خلاف آواز نہیں اٹھائی اور سعودیہ کی خاموشی پر اب بھی سوالیہ نشان ہے قرآن کی آیت کا تناظر بھی بیان کیجیے...
  6. ص

    عزت بچاکر جان دینے والی ایرانی خاتون کا ماں کے نام دل دہلا دینے والا خط

    فلک یہ آپ کے لیے نہیں ہے ایک صاحب نے فرمایا کہ اسے اس لیے پھانسی دی گئی کیونکہ وہ وہابی تھی ایسی بے بنیاد باتوں سے فساد پھیلانے والوں کے لیے لکھا تھا آپ اور خالد محمود چوہدری بھائی اس زمرے میں نہیں آتے
  7. ص

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    جن لوگوں کو یہ مضحکہ خیز لگتا ہے وہ شائد اسلام کی تاریخ سے ہی آگاہ نہیں ہیں رسول اللہ کے زمانے سے یہودیوں کیساتھ تجارت جاری ہے ایسی عقلمندان دین سے گذارش ہے کہ اپنے دین کو دھیان سے پڑھیں تاکہ شرمندگی سے بچ سکیں
  8. ص

    عزت بچاکر جان دینے والی ایرانی خاتون کا ماں کے نام دل دہلا دینے والا خط

    کسی اخبار اور فلاحی تنظیم نے ریحانہ کے سنی یا وہابی ہونے کی تصدیق نہیں کی اور لوگ یہاں بھی اپنے گھناونے تعصبات کی دکان چمکانے پہنچ گئے http://www.telegraph.co.uk/news/worldnews/middleeast/iran/11187496/Iran-hangs-woman-despite-international-campaign.html...
  9. ص

    عزت بچاکر جان دینے والی ایرانی خاتون کا ماں کے نام دل دہلا دینے والا خط

    دکھ کی بات تو یہ ہے کہ انسانی جانوں سے کھیلنے والی ان سفاک حکومتوں کی ایسی کہانیوں کو بھی سعودی اور ایرانی نواز اپنے مفاد کے لیے استعمال کرتے ہیں صاحب پوسٹ ہی کی مثال لے لیجیے یہی کہانی اگر سعودیہ میں ہوتی تو یہ کبھی اس پر آواز نہ اٹھاتے اور یہ ہی کیوں اس پوسٹ پر بیشتر نام صرف اس لئے کچے دھاگے...
  10. ص

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    مزے کی بات یہ ہے کہ سعودیہ ، مصر اور بیشتر مڈل ایسٹرن ممالک کے تعلقات بہت اچھے ہیں اسرائیل سے خواہ وہ تجارتی ہوں یا سفارتی
  11. ص

    عزت بچاکر جان دینے والی ایرانی خاتون کا ماں کے نام دل دہلا دینے والا خط

    اس خبر کا کیا سورس ہے ؟ حیرت ہے دنیا کے کسی اخبار اور چیریٹی آرگنائزیشن نے یہ خبر نہیں دی حالانکہ میں بہت عرصے سے اسے فالو کر رہی ہوں آپ کو کن ذرائع سے خبر ہوئی کہ یہ وہابی ہے اور خدا کے لیے کسی پاکستانی اخبار کا حوالہ مت دیجیے گا
  12. ص

    عزت بچاکر جان دینے والی ایرانی خاتون کا ماں کے نام دل دہلا دینے والا خط

    سچ تو یہ ہے کہ سعودیہ اور ایران میں انسانی حقوق نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں اور عورتیں تو شائد بھیڑ بکریوں کی مانند ہیں انسانیت کے زمرے میں بھی نہیں آتیں
  13. ص

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    اسلام کی جو تشریح پاکستان اور پاکستانیوں نے کی ہے وہ کسی اور اسلامی ملک میں نہیں ہے اقلیتوں کے حقوق کا انکار رسالت سے کیسا تعلق جوڑا ہے فسادی شر پسند کالم نگار نے اور صد افسوس کہ اسے شئیر بھی کیا گیا پاکستان میں پیدا ہونے والا ہر انسان پاکستانی ہی کہلائے گا یہ ان کی اپنی چوائس نہیں ان کی قسمت...
  14. ص

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    اسے کہتے ہیں مذہب کے نام پر سیاست کرنا انتہائی فنکارانہ کالم
  15. ص

    ہن تے ناپیا گیا اے از قلم نیرنگ خیال

    شکریہ میں اپنا بوجھ خود اٹھانے کی قائل ہوں :)
  16. ص

    ہن تے ناپیا گیا اے از قلم نیرنگ خیال

    کتنے ذہین ہیں آپ :cautious:
  17. ص

    ہن تے ناپیا گیا اے از قلم نیرنگ خیال

    یہاں دو ریٹنگز بنتی ہیں مگر دو کی اجازت نہیں :( شکر ہے کسی نے تو ہمارا اخلاقی تجزیہ کیا ہمیں بحیثیت قوم پہلے تو خود میں کوئی برائی ہی نہیں نظر آتی اور اگر کہیں دل پر پتھر رکھ کر ہمیں اسے مان ہی لیں تو خود سے جڑی ہر برائی کو یہودیوں کی سازش قرار دیتے ہیں اخلاقیات کی کوئی قدر نہیں بلکہ ہم تو...
  18. ص

    محفل کی بارہ دری

    زیک آپ کو بھی اعزازی دعوت مل گئی ہے :) اب تو آپ کو لندن آنا ہی پڑے گا
  19. ص

    تھرپارکر میں غذائی قلت،مٹھی سول اسپتال میں مزید دو بچے دم توڑگئے

    اگر آپ کے دوست کو کچھ رقم بھیجی جائے تو کیا وہ کچھ مدد کر سکتے ہیں ؟
  20. ص

    محفل کی بارہ دری

    ان کی خوش قسمتی ہوگی اور یوں بھی بیگم سے ملاقات کا الزام تو لگا ہی چکے ہیں اب ملاقات ہو ہی جائے تو اچھا ہے
Top