نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    ہم تو یوں ہی ترے دام میں آ گئے بیٹھے بیٹھے بس الزام میں آ گئے جو مزے تیرا غم دے نہ پایا مجھے وہ بھی تلخیء ایام میں آ گئے میکدے میں بڑے رند تھے ٹھیک ہے نشے لیکن مرے جام میں آ گئے دل جگر تھام کے رکھے تھے اب تلک خیر اب یہ ترے کام میں آ گئے عشق کی بات تم کرتے تھے ہر گھڑی کیوں میاں جلد آرام میں...
  2. نوید ناظم

    انصاف

    جی شکریہ!
  3. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعولن)

    ا جی بہت شکریہ۔۔۔ رہنمائی سے بہتری آئے گی انشاءاللہ۔
  4. نوید ناظم

    انصاف

    یہ دورایک مشکل دور ہے جہاں دیکھیے پیسے کی دوڑ ہے.... اس دوڑ میں جہاں زندگی کے بہت سارے شعبے پیچھے رہ گئے وہیں پہ انصاف کا حصول بھی مشکل ہو گیا. اب سستا انصاف مہنگے وکیل کے بغیر نہیں ملتا. ہماری عدالتوں میں منصف زیادہ ہیں اورانصاف کم. انصاف کا شعبہ اصل میں بہت وسیع شعبہ ہے' انسان کی ساری زندگی...
  5. نوید ناظم

    ایک سوال

    حضور آپ کے ایک ممکنہ سوال کا جواب حاضر ہے۔۔۔ جواب: جی ہاں پاکستان میں نفسیات کے ماہرین موجود ہیں تاہم فیس وغیرہ کا علم نہیں۔
  6. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعولن)

    بہت شکریہ سر ۔۔۔۔ یہ آپ ہی کی شفقتوں سے ممکن ہو سکا!
  7. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعولن)

    محترم الف عین صاحب محترم راحیل فاروق صاحب
  8. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعولن)

    یہ سینے میں ہو کر ہمارا نہیں ہے لو دل پر بھی اپنا اجارہ نہیں ہے اگر میری مانو تو کر لو محبت بِنا اس کے بھائی گزارہ نہیں ہے تمہیں دیکھ لیں ہم ذرا مسکرا کے مگر تم کو اتنا گوارہ نہیں ہے تِرے کوچے کی خاک ہو جائیں لیکن بلند اس قدر اب ستارہ نہیں ہے جس انداز سے وہ ہمیں دیکھتے ہیں بھلا اس میں کوئی...
  9. نوید ناظم

    زندگی

    زندگی اُسے پسند کرتی ہے جو زندگی کو پسند کر لے۔۔۔۔ یہ بڑی نازک مزاج ہے' گلے اور شکوے کا بوجھ برداشت نہیں کرتی۔ لوگوں کو گلہ ہے کہ اولاد ہے اور خرچ پورا نہیں ہوتا لیکن جس کا خرچ پورا ہوتا ہے اسے گلہ ہے کہ اولاد نہیں۔۔۔۔ اپنے دکھ‘ دوسروں کے دکھ نظر نہیں آنے دیتے اور یوں ہر کوئی ہر کسی سے بیگانہ...
  10. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح۔۔ ( فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    یہ آپ کا خلوص ہے۔۔۔ بہت شکریہ! جی بالکل ''نا'' والی بات پر نہ نہیں کی جا سکتی۔۔۔ انشاءاللہ آئندہ کے لیے محتاط ہوں۔ ''نہ'' اور ''کہ'' کو بھی کبھی دو حروف پر مشتمل نہیں سمجھوں گا۔۔۔۔ آپ نے جیسے رہنمائی فرمائی اس پر بے حد ممنون ہوں۔
  11. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح۔۔ ( فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    سر توجہ فرمانے پر شکریہ! جی بالکل ٹائپو ہے۔۔ معزرت۔ گھر کے دروازے اب بند ہیں دوستو سر اس میں " گھر" دل کے استعارے کے طور پر استعمال کیا۔۔۔ دروازے بند ہونے سے دل کی ویرانیوں کی طرف اشارہ کیا کہ قلوب مقفل ہو گئے۔ آو ملنے تو کوئی ملا نا کرے سر! آو ملنے تو کوئی ملا نا کرے سے حقیقی مراد تو یہ لیا...
  12. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح۔۔ ( فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    سر' جن باتوں کی نشاندہی فرمائی گئی ان کی روشنی میں کاوش ملاحظہ ہو۔ مِرے درد کی اب دوا نا کرے یوں کرے وہ ستم گر' خدا نا کرے گھر کے دروازے اب بند ہیں دوستو آو ملنے تو کوئی ملا نا کرے سوچ ایسا اگر ہو کہ چپ چاپ دل تیرے کوچے سے گزرے صدا نا کرے وہ دے کوئی خلش جو جگر میں رہے چاہے اس کے...
  13. نوید ناظم

    اعتبار۔

    دعائیں دینے پر آپ کا شکریہ !
  14. نوید ناظم

    اعتبار۔

    '' کالم ٹائپ'' کے بارے درست کہا آپ نے...شکریہ !
  15. نوید ناظم

    اعتبار۔

    آپ کی نوازش... شکریہ !!
Top