نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (مفعول مفاعلن فعولن)

    رہنمائی پر شکرگزار ہوں سر!
  2. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (مفعول مفاعلن فعولن)

    سر کیا اب یہ شعر درست ہے۔۔۔۔ اس دل کی زمیں پہ ہم نے دیکھو کچھ پھول اگائے تھے کہاں ہیں؟
  3. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (مفعول مفاعلن فعولن)

    جی سر۔۔۔۔ دل کی ز م پرنَ وی د ہم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ پھول اگائے تھے کہاں ہیں۔
  4. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (مفعول مفاعلن فعولن)

    محترم الف عین صاحب محترم راحیل فاروق صاحب
  5. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (مفعول مفاعلن فعولن)

    اپنے کہ پرائے تھے کہاں ہیں؟ اس دل میں جو آئے تھے کہاں ہیں؟ وہ خواب جو ہم نے اس کی خاطر آنکھوں میں سجائے تھے کہاں ہیں؟ اب ساتھ میں صرف دھوپ کیوں ہے بادل بھی تو لائے تھے کہاں ہیں؟ ہم نے بھی تو کچھ شجر یہیں پر اےچھاؤں' لگائے تھے کہاں ہیں؟ مسجد سے نکل کے شیخ سیدھے میخانے میں آئے تھے کہاں ہیں؟...
  6. نوید ناظم

    نثر پارے۔

    دل سب کچھ سہہ سکتا ہے جی۔۔۔ یہی تو خوبی ہے دل کی! دل بادشاہ ہے' دماغ وزیر ہے۔۔۔۔ وزیر' بادشاہ کو مشورہ تو دے سکتا ہے dictate نہیں کر سکتا!
  7. نوید ناظم

    نثر پارے۔

    دل جو کر سکتا ہے۔۔۔ دماغ وہ سوچ بھی نہیں سکتا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باریک بات۔۔۔۔۔ موٹی عقل کے لیے نہیں ہوتی! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں۔۔۔۔۔ تو مشکلیں جمع ہو جاتی ہیں! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محض عقل سے کام لینے والا۔۔۔۔۔ عقلمند نہیں ہوتا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل کی کھیتی۔۔۔۔۔ آنکھ کے پانی سے سیراب ہوتی...
  8. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعولن)

    جی انتہائی ممنون ہوں کہ آپ نے خوبصورت تبصرہ فرمایا۔۔ امید ہے مہربانی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ جن باتوں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے انہیں دیکھتا ہوں انشاءاللہ۔
  9. نوید ناظم

    ایک شعر۔ (فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    جناب اکمل زیدی جناب محمد احمد آپ کے تبصرے کافی دلچسپ رہے۔۔۔ آپ دونوں صاحبان کا بہت شکریہ!! :disdain:
  10. نوید ناظم

    ایک شعر۔ (فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    تم' جو جلتے ہو میری منزل سے تم نے میرا سفر نہیں دیکھا !!
  11. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    یہ بھی ہمارے ہی بھلے کی بات ہے سر!!
  12. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    جی سربہتر۔۔۔۔۔۔ آپ توجہ فرماتے ہیں اس طالب علم کے لیے یہی خاص بات ہے۔۔۔۔بہت شکریہ!
  13. نوید ناظم

    ایک نقطہ۔۔۔!!!

    اپنے اصل کی طرف رجوع کرنا ہی سیدھا راستہ ہے...منزل آگے کی طرف سفر نہیں ہے' بلکہ یہ سفر تو نقطہءِ آغاز کی طرف سفر ہے...عدم سے وجود کی کہانی اور ہے..... وجود سے عدم کی بات اور!!
  14. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    محترم الف عین صاحب محترم راحیل فاروق صاحب
  15. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    میرے دکھ کی دوا نہیں کرتا کرنے کو یوں کیا نہیں کرتا یہ بھی کم عقل کی نشانی ہے بولتا ہے' سنا نہیں کرتا دیکھ صیاد کا ستم مجھ پر یہ قفس بھی کھُلا نہیں کرتا ڈال دے خود بھنور میں کشتی کو ایسے تو نا خدا نہیں کرتا خود مِلے ہے رقیب سے دیکھو میں تو اس کا بُرا نہیں کرتا ایک ہی عیب ہے...
  16. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعولن)

    اس حوصلہ افزئی کے لیے نہایت ممنون ہوں۔۔۔ بہت شکریہ!
  17. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعولن)

    جی ضرور۔۔۔شکریہ۔
  18. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعولن)

    جی سر مصرعے کو پھر دیکھ لیتا ہوں۔۔۔ رہنمائی کے لیے بہت شکریہ۔
Top