نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعولن)

    محترم الف عین صاحب محترم راحیل فاروق صاحب
  2. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعولن)

    ارے دیکھیے ظلم ڈھانے لگے ہیں وہ دریا کو صحرا بنانے لگے ہیں کہیں یہ خبر سچ نہ نکلے خدایا سنا ہے وہ ہم کو بھلانے لگے ہیں بہاروں کو پھر سے خزاں کر رہے ہیں لو پھر سے وہی گُل کھلانے لگے ہیں بھلا کون آیا ہے اک بارجا کر کوئی ان کو روکے وہ جانے لگے ہیں نمک ہرگھڑی پاس ہوتا ہے جس کے اسے زخم پھر ہم...
  3. نوید ناظم

    راز ِکن وہ بتلائے گا ...

    جی یہ غزل کس بحر میں ہے؟
  4. نوید ناظم

    غزل ۔مثمن سالم مقطوع: فاعلن فاعلن فاعلن فعلن

    جی یہ کلام تو فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن کے وزن پر لگ رہا ہے۔۔۔ اگر ایسا ہوا تو شاید یہ مثمن سالم (بحرمتدارک) ہو گی...واللہ عالم!
  5. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    سر جس مصرعے میں روانی متاثر تھی اسے بدلا ہے۔۔۔اور حذف شدہ شعرکی جگہ پر نیا شعر ملاحظہ فرمایے گا۔ ہم کو لذت ملی ہے اسی میں حضور اُس ادائے ستم کو جفا مت کہیں ہم نے کب یہ کہا ہم کو اپنا کہیں آپ یہ کیوں کہیں گے بھلا' مت کہیں
  6. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    بہت شکریہ سر۔۔۔ آئندہ کے لیے "مت" کو" تم" کے بغیر برتنے میں محتاط ہوں۔ جس نے ڈبو دی۔۔۔۔ اس شعر کو حذف سمجھتے ہوئے متبادل کے لیے سعی کر دیکھتا ہوں سر' راحیل فاروق بھائی نے فرمایا تھا کہ" لیجئے" اور " کہیں" بالترتیب ایک شعر میں مناسب نہیں اس لیے " یہ لیں" پرہی اکتفا کیا۔۔۔ اس پر مزید رہنمائی درکار ہے۔
  7. نوید ناظم

    اختصاریہ (6)

    جی شکریہ۔۔۔ عنوان میں تدوین کر دی۔۔ نمبر لگا دینے سے عنوان کی مماثلت اس طرح کم ہو جائے گی کہ نمبر ترتیب وار بدلتا رہے گا۔
  8. نوید ناظم

    اختصاریہ (6)

    دوسروں کے کام آنا ہی اپنے کام آتا ہے...کسی کے راستے سے ایک پتھر اٹھانے سے انسان نہ جانے خود کتنی ٹھوکروں سے بچ جاتا ہے ...اگر کوئی جانور پیاسا ملے ' اسے پانی پلا دیا جائے تو اسی بات پر انسان کے لیے میٹھے پانی کے چشمے جاری ہو سکتے ہیں...دیکھا گیا کہ کسی نے اگر کسی کی ظاہری پیاس بجھائی تو اسے...
  9. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    آپ نے توجہ فرمائی' بہت ممنون ہوں۔۔۔ جو نقاط بیان ہوئے ان کی روشنی میں ملاحظہ کجئے گا۔ ٹھیک ہے آپ چاہے عطا مت کہیں اس محبت کو لیکن سزا مت کہیں ہے چُھپی اس میں لذت عجب سی کوئی اُس ادائے ستم کو جفا مت کہیں اُس نے سینے سے میرے نکالا ہے دل اب محبت کو میری خطا مت کہیں جس نے کشتی ڈبو دی ہے خود...
  10. نوید ناظم

    کچھ سوالات

    کہا جاتا ہے کہ خوبصورتی اپنے اندازِ نظر کا نام ہے...ایک بار ایک بادشاہ نے اپنی ایک لونڈی سے کہا اس کی ریاست میں سب سےخوبصورت بچہ لے کر آئے تو وہ ایک کالا کلوٹا سا بچہ اٹھا لائی' بادشاہ نے کہا یہ کیا اس نےکہ جہاں پناہ یہ " اندازِ نظر" ہے کہ یہ بچہ میرا اپنا ہے اور مجھے اس سے خوبصورت اور دکھائی...
  11. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    محترم الف عین صاحب محترم راحیل فاروق صاحب
  12. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    ٹھیک ہے' آپ چاہے عطا مت کہیں جی محبت کو لیکن سزا مت کہیں ہے بڑی اس میں لذت یقیں کیجئے اُس ادائے ستم کو جفا مت کہیں اُس نے سینے سے میرے نکالا ہے دل اِس محبت کو میری خطا مت کہیں جس نے کشتی ڈبو دی ہے خود دوستو ہو چلو نا خدا' نا خدا مت کہیں لیجئے جاتے ہیں بزم سے آپ کی دیکھیے اب تو ہم کو بُرا مت کہیں
  13. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    جی سر ٹھیک ہے۔۔۔ جو کہا گیا اسی پر غزل مکمل ہوئی۔۔۔۔ اللہ آپ کا سایہ ہم پر صحت و سلامتی کے ساتھ تا دیر قائم رکھے۔
  14. نوید ناظم

    اختصاریہ۔

    خلوص کبھی ناکام نہیں ہوتا کیونکہ خلوص حاصل کی تمنا سے آزاد ہے... یہ نوازنا اور بانٹنا پسند کرتا ہے...خواہش' ناکام ہو جاتی ہے کہ اس کی فطرت صرف حاصل کرنا ہے...یہ حصول کے اصول پر کاربند رہتی ہے...خلوص کو تقسیم کرنا پسند ہے اور خواہش کو جمع کرنا...خلوص انسان کو اخلاص کے درجے تک لے جاتا ہے اور خواہش...
  15. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    سر تلخیء ایام میں تلخی کی ''ی'' کی وجہ سے شعر حذف کیے دیتا ہوں' زمانے کے ایام تو خیر درست ہے نہ ہی جاندار۔ '' شام میں آ گئے'' بمعنی شام کو آگئے یا شام تک آ گئے استعمال کیا تھا اگر مستعمل ہے تو ٹھیک بصورتِ دگر اسے بھی حذف سمجھوں گا۔ اب یہ شعر ملاحظہ کیجے گا۔۔۔ ہم کو صیاد نے بس پکارا ہی تھا حال یہ...
  16. نوید ناظم

    پسند۔

    مختلف اجناس' مختلف پسند رکھتی ہیں. اس میں ایک بڑا عمل تو اپنے مزاج کا ہوتا ہے کہ گدھ مردار کو پسند کرتا ہے اور شاہین پرواز کو. شیر اور شِکرا' شکار کرنا پسند کرتے ہیں، الو اور چمگادڑ کو الٹا لٹکنا پسند ہے کہ یہی وہ اصناف ہیں جن کو '' مجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے'' یہ تاریکیوں کو پسند کرتے...
  17. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    بہت شکریہ سر !! اب ملاحظہ ہو۔۔ جو مزے تیرا غم دے نہ پایا مجھے وہ زمانے کے ایام میں آ گئے تم نہیں آتے واپس کبھی لوٹ کر جانے والے سبھی شام میں آ گئے
  18. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    محترم الف عین صاحب محترم راحیل فاروق صاحب
Top