کاش کہ ہم اپنی تاریخ سے منہ پھیرنے اور چھپانے کی بجائے اس سے "سبق" سیکھنا شروع کر دیں۔۔۔۔۔ کہ اسی سبق سیکھنے کے لیے اللہ نے پچھلی اقوام کا ذکر بار بار قران میں کیا۔
پاکستان کی تاریخ میں حکمران و سیاستدان جو کچھ کرتے آئے ہیں وہ ہمارے لیے بہترین سبق ہونا چاہیے۔ اور گاندھی جیسے اصول پسند کو دشمن...