نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    مالاکنڈ میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر

    مالاکنڈ میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر .......... ایجوکیٹر پبلک سکول کے پرنسپل ثناء الحق قاضی نے بی بی سی کو بتایا کہ دھماکے سے سکول کی عمارت مکمل طورپر ناکارہ ہوگئی ہے اور جس سے تقریباً ایک کروڑ روپے کا نقصان بھی ہوا ہے۔..... مکمل خبر: [نوٹ: یاد رکھئیے سکولوں میں ان بم دھماکوں کی...
  2. مہوش علی

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    موضوع کو چھوڑ کر دیگر ممبران پر ذاتی الزامات۔۔۔۔ پھر ان الزامات کی اینٹ پر دوسروں کا پھر اصل موضوع چھوڑ کر پورا ہوائی قلعہ تعمیر کر دینا۔ دوسروں پر ایسے الزامات لگانے سے قبل ایک مرتبہ اپنے رویوں پر بھی تو نظر ڈال لیجئیے کہ آپکے ورژن آف اسلام کے مطابق اتنی ناانصافی اور غنڈہ گردی ہوتی رہی، مگر...
  3. مہوش علی

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    نبیل بھائی، میں محسوس کر رہی ہوں اس سے گفتگو اصل موضوع سے ہٹ کر نئی طرف چلی جائے گی۔ چنانچہ کیا ممکن ہے کہ آپ اس پوسٹ کو یہاں سے منتقل کر کے اس موضوع پر مستقل ایک نیا ڈورا متعلقہ سیکشن میں کھول دیں؟ شکریہ۔
  4. مہوش علی

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    آج کے مسلمان فقہاء کے اجتہاد سے غلامی کا ختم ہونا بالمقابل آج کے دور میں مرتد کی سزا غلامی کا تصور اسلام میں کئی صدیوں تک رائج رہا۔ مگر پھر آج کے دور میں وقت آیا جب مسلمان فقہاء بیٹھے اور انہوں نے بقیہ دنیا کے ساتھ بیٹھ کر وقت اور حالات کے مطابق اجتہاد کیا کہ اگرچہ اسلام میں غلامی کا تصور...
  5. مہوش علی

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    حکومت، پولیس، کالج انتظامیہ کیوں مفلوج ہے؟ اسٹیٹ لاء ہے اگر کسی نے کوئی غلط جرم کیا ہے تو پولیس میں یا جو بھی متعلقہ اتھارٹیز ہیں، ان کو رپورٹ کریں۔ اور اگر وہ جواب نہیں دیتے تو انکے خلاف احتجاج کریں۔ ۔ بہرحال، طلباء تنظیمیں جو کالج میں غنڈہ گردی کرنے آتی ہیں اور خود کو قانون سے بالاتر...
  6. مہوش علی

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    محترم باذوق صاحب، ہر بچہ اسلام پر پیدا ہونے والا استدلال استعمال کرنے کے بعد جس طرح آپ زبردستی ہر چیز کا انکار کرتے چلے آ رہے ہیں، یہ رویہ بہت منفی ہے۔ کاش کہ اس سب الٹ بازیاں کھانے کی بجائے ایک دفعہ کھل کر کہہ دیا ہوتا کہ یہ قیاس واقعی شیطانی ہے کیونکہ نص کی مخالفت میں کیا جا رہا ہے۔ مگر...
  7. مہوش علی

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    خلیفہ برادر، میں تو اکثر جگہ چپ رہنے کی کوشش کرتی ہوں، مگر جب ان انتہا پسند طلباء کی انسانیت سوز جرائم کے خلاف احتجاج کرنے کی بجائے اس پر لیپا پوتی کرنے کے لیے ایسے لنگڑے عذز پیش کرتے ہیں تو آپ لوگوں کی ذہنیت پر خدا جانتا ہے بہت افسوس ہوتا ہے اور آپ مجھے ان کے ان جرائم میں برابر کے شریک اور...
  8. مہوش علی

    جا مشرف جا

    مستقبل کا علم تو صرف اللہ ہی کو ہے۔ بہرحال یہ میں آپ کو بتا سکتی ہوں کہ سیاست میں کوئی فرشتہ نہیں، اور جو فرشتے ہیں، وہ بھی سسٹم کے کرپٹ ہونے کی وجہ سے بہت سی جگہوں پر ان کرپٹ لوگوں سے معاہدے کرنے پر مجبور ہیں۔ اور میں آپ کو یہ بھی بتا سکتی ہوں کہ ماضی آپ کا کھلے عام داستان گو ہے کہ یہ...
  9. مہوش علی

    جا مشرف جا

    کاش کہ لوگ سمجھتے کہ مشرف صاحب اور انکے زمانے میں فوج کا کردار ضیاء صاحب اور انکے زمانے میں جنرل حمید گل، آئی ایس آئی اور فوج کے کردار سے بالکل مختلف تھا۔ پچھلے جنریلوں نے جو گناہ کیے انہیں جنرل مشرف صاحب کے کھاتے میں صرف اس لیے ڈال دینا کہ وہ بھی فوجی ہیں، یہ زیادتی ہے۔ بہرحال۔۔۔۔ اور جہاں...
  10. مہوش علی

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    شکریہ ساجد بھائی۔ اچھا مضمون ہے اور صورتحال کو سمجھنے کے لیے اسکا مطالعہ مفید ہے۔
  11. مہوش علی

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    میں ایک پوسٹ کا جواب دینے آئی تھی، مگر اب وہ موجود نہیں اور ڈیلیٹ کر دی گئی ہے۔ اس لیے میں بھی اپنا جواب ڈیلیٹ کر رہی ہوں۔ ///////////////////////////////////////////////// آپ کے دیے ہوئے اس لنک پر کہیں ایک بات بھی نہیں لکھی کہ مرتد کہنا اور مرتد کو سزا دینے میں فرق ہے۔ بلکہ اس میں تو صاف...
  12. مہوش علی

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    محترم باذوق صاحب، آپ ایسے عجیب و غریب استدلال کر رہے ہیں کہ جن کا کم از کم مجھے سر یا پیر نظر نہیں آ رہا۔ آپ کا دعوی تھا سادہ الفاظ میں یہ تھا کہ موجودہ قادیانی نسل مرتد ہے اور اسکی دلیل یہ دی تھی کہ: "ہر بچہ اسلام پر پیدا ہوتا ہے، اور چونکہ موجودہ قادیانی نسل نے بطور بچہ مسلمان پیدا ہونے کے...
  13. مہوش علی

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    سسٹر ہیر، مودودی صاحب اور خلافت و ملوکیت یہ دونوں بحثیں میں نے شروع نہیں کی تھیں۔ دوسری بات میں آپ کو سمجھا رہی تھی کہ مودودی صاحب اور جمیعت دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ جب جمیعت نے پنجاب یونیورسٹی میں عمران خان کو مارا پیٹا تو اس پر قاضی حسین احمد نے خود جمیعت کے اس فعل سے اظہارِ بیزاری کیا،...
  14. مہوش علی

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    سسٹر ہیر، میں اس سیکشن کی موڈ نہیں ہوں، اور بطور موڈ میں نے آج تک مکھی تک نہیں ماری ہے اور نہ کسی کی کوئی پوسٹ ایڈٹ کی ہے۔ جہاں تک مودودی صاحب کی بات ہے تو کیا لوگ ان کی عزت صرف خلافت و ملوکیت کی وجہ سے کرتے ہیں؟ اگر یہ بات ہوتی تو میں نے مودودی صاحب کی تفہیم نہ پڑحی ہوتی، بلکہ کوئی ایک کتاب...
  15. مہوش علی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    جیتے رہیئے جہانزیب۔ یہ وہ بات ہے جو ایک عرصہ دراز سے میرے دل میں تھی مگر کبھی میرے قلم میں اتنے اچھے طریقے سے منتقل نہیں ہو سکی۔
  16. مہوش علی

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    بھائی جی، کیا قادیانی حضرات کو روکنے کا طریقہ صرف یہ رہ گیا ہے کہ سارا چارج جمیعت کے غنڈوں اور تمام دیگر مسلح انتہا پسندوں کو دے دیا جائے کہ وہ دوسروں کے مقدس سربراہوں کے نفرت انگیز پوسٹر اور کارٹونز بنا کر یونیورسٹیوں میں لگائیں، اور جمیعت کے غنڈے انہیں کمروں سے نکال کر اغوا کریں، انکے کمروں کی...
  17. مہوش علی

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    لگتا ہے کہ پورا پاکستانی معاشرہ ہی جاہل طالبانییت کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ حتی کہ پڑھے لکھے میڈیکل کالجز کے پرنسپل اور انتظامیہ تک اس جہالت و تنگ نظری کا شکار ہے۔ اصل میں، جب یہ نفرت و جہالت کی کسی کو لگ جائے تو وہ پڑھا لکھا ہونا یا نا پڑھا لکھا ہونا نہیں دیکھتی، بلکہ انسان کو ننگِ انسانیت بنا...
  18. مہوش علی

    امریکہ اور پاکستان

    طالبان اور القاعدہ مستقل اسلام کے نام پر جھوٹ بول رہے تھے۔ ۔ جرمنی کی ہمبرگ[ہاربرگ] کی ٹیکنیکل یونورسٹی کے جن سٹوڈنٹز نے گیارہ ستمبر کوحملہ کیا تھا، اس گروپ کے تقریبا تمام رکن پڑھائی کے دوران سمسٹر چھوڑ کر پاکستان کے ویزے پر پاکستان پہنچے اور پھر وہاں سے سمگل ہو کر افغانستان میں موجود...
  19. مہوش علی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    بھائی جی، آپ مجھ سے یہ سوال کیوں پوچھ رہے ہیں؟ میرے دل و دماغ میں تو صرف پاکستان فرسٹ اور اسکے مفادات فرسٹ ہیں۔ میں نے تو کبھی نہیں یہ چاہا کہ پاکستان کسی بھی ملک چاہے وہ چین ہی کیوں نہ ہو طفیلیہ بن جائے، بلکہ سب سے بہتر تو اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہے۔ لیکن آہ نکلتی ہی مجبوریاں اور قوم...
Top