نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    حضرت مہدی کون؟

    ظفری برادر، آپ کو اس بحث میں خوش آمدید ہے اور آپ ہم سے اس مسئلے میں متفق ہوں یا نہ ہوں یہ آپکی مرضی اور حق ہے۔۔۔۔ اور یہی حق ہمیں بھی حاصل ہے اور امید ہے کہ آپ ہم ہمارا حق دیں گے۔ 1۔ پہلی بات آپ نے لکھی ہے کہ کسی بھی چیز پر عقیدہ رکھنے کی لیے ضروری ہے کہ قران میں اسکا واضح ذکر ہو۔...
  2. مہوش علی

    حضرت مہدی کون؟

    فاروق صاحب، مسئلہ یہ ہے کہ ایک طرف آپ کا دعوی ہے کہ قران نے ہر ہر چیز روشن اور کھول کر اور واضح کر کے بیان کی ہے۔ اس سلسلے میں آپ قرانی آیت بھی نقل کرتے ہیں۔ پھر ظفری برادر نے بھی عقیدہ مہدی پر اعتراض کرتے ہوئے یہی لکھا۔ مگر جب میں آپ سے کاونٹر سوال کرتی ہوں عقیدہ نزول عیسی ابن مریم علیہ...
  3. مہوش علی

    سوالنامہ برائے سیاستدان و وزراء

    سولنگی بھائی، یہ آپ نے عجیب بات کر دی۔ جہاں تک میں محسن بھائی کو جانتی ہوں تو وہ کسی کو بھی آسانی سے معاف کرنے والے نہیں، اور کسی سیاستدان کی تعریف کرنا ان کے لیے مجھے محال نظر آتا ہے۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ انہوں نے کسی مرحوم سیاستدان کی تعریف کر دی ہو۔ یا پھر اگر کسی زندہ سیاستدان کی ہے...
  4. مہوش علی

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    بھائی جی، میں آپ کی طرف سے نیک گمان رکھتی ہوں اور یہ بات حقیقت ہے کہ طالبان کے اپنے بہت سے حمایتی انکے بہت سے کاموں سے متفق نہیں ہونگے۔ نہ وہ لڑکیوں کے سکولوں کالجوں میں جانے ہر پابندی لگانے پر طالبان سے متفق ہوں گے اور نہ طالبان کی اس اقدام پر کے غیر مسلم اقلیتوں کی تضحیک کے لیے انہیں مجبور...
  5. مہوش علی

    سوالنامہ برائے سیاستدان و وزراء

    لیں جی، سیاست تو صحافت میں تبدیل ہو گئی۔ اس "بے ضمیری" پر کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ اب یہ سیاسی بے ضمیری ہو یا پھر صحافتی بے ضمیری، ہمیں اس پر اعتراض ہے۔ :)
  6. مہوش علی

    افغانستان اور ڈرگز منی

    طالبان جب حکومت میں آئے تھے، تو ایک وقت ایسا آیا تھا جب انہوں نے پوست کی کاشت زبردستی ختم کر دی تھی اور اس کو حرام فصل قرار دیا تھا۔ آج جب امریکہ افغانستان میں بیٹھا ہے تو یہ سوال اکثر میرے بلکہ ہم سب کے ذہنوں میں اٹھتا ہو گا کہ کیونکر امریکہ افغانستان میں پوست کی کاشت پر قابو نہیں پا سکا۔ اس...
  7. مہوش علی

    حضرت مہدی کون؟

    فاروق صاحب کا اعتراض ہے کہ مہدی کے متعلق قران میں آیات کیوں نازل نہ ہوئیں؟ سب سے پہلے فاروق صاحب، آپ سے ایک کاونٹر سوال۔ کیا آپ عیسی ابن مریم علیہ الصلوۃ و السلام کے دوبارہ نازل ہونے پر یقین رکھتے ہیں؟ میرا یہ سوال پوچھنے کی ضرورت یوں ہے کیونکہ قسیم بھائَی نے عیسی ابن مریم علیہ...
  8. مہوش علی

    حضرت مہدی کون؟

    سسٹَر زہرا، یہ روایت متفق علیہ ہے: بخاری کی روایت یہ ہے[لنک انگلش آنلائن ورژن]: Volume 5, Book 59, Number 700: Narrated Sad: Allah's Apostle set out for Tabuk. appointing 'Ali as his deputy (in Medina). 'Ali said, "Do you want to leave me with the children and women?" The...
  9. مہوش علی

    کاشف عباسی اور حسین حقانی پاک امریکہ تعلقات پر

    حقانی صاحب کی بات اس معاملے میں بالکل صحیح ہے۔ ایک طرف وہ امریکہ کو متنبہ کر رہے ہیں کہ پرائڈ کے نام پر وہ غصہ میں آ کر حملے نہ کرے بلکہ حالات کو پہلے جنگ ٹال کر کسی طرح حل کرنے کی کوشش کرے، اور دوسری طرف کاشف عباسی جیسے لوگوں کو متنبہ کر رہے ہیں کہ وہ پاکستانی پرائڈ کے نام پر عوام کے جذبات کو...
  10. مہوش علی

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    بھائی جی، لڑکیوں کے کالجز اور سکولوں پر بم دھماکے طالبان کی منشاء و مرضی سے ہو رہے ہیں اور لڑکیوں کے گھر والوں کو دھمکیاں طالبان ہی دے رہے ہیں اور وہ کھلے عام اس بات کو قبول کرتے آئے ہیں۔ بلکہ پاکستان کے طالبان ہی کیا، افغانستان کے طالبان نے جوں ہی کنٹرول ہاتھ میں لیا، پہلے کاموں میں سے ایک...
  11. مہوش علی

    کاشف عباسی اور حسین حقانی پاک امریکہ تعلقات پر

    [میری رائے میں] حسین حقانی نے بہت صحیح طرح سے واضح کیا کہ پاکستان کے مسائل کیا ہیں اور جذبات میں آ کر کسی غلط قدم اٹھانے کی گنجائش کیوں نہیں۔ http://affairspk.com/2008/06/19/off-the-record-18-june-2008/ میڈیا کے کردار پر بھی حسین حقانی نے کاشف عباسی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ یقینا بہت سے...
  12. مہوش علی

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    بھائی جی، یہ سات سمندر پار والی باتیں بہت پرانی ہو گئیں اور اس حوالے سے اس محفل میں پہلے بھی کچھ دیگر اراکین نے مجھ پر اعتراض کیے تھے۔ بات یہ ہے کہ آپ حضرات ماضی کی کونسی صدی میں رہ رہے ہیں جو سات سمندر کا ذکر کر رہے ہیں۔ آج کی سائنس و ٹیکنالوجی کی دنیا میں سات سمندر سمٹ کر رائی ہو چکے...
  13. مہوش علی

    کیا تمام امریکی انسانیت سے گر گئے ہیں؟ انتہا پسند بالمقابل انسانیت

    دو چیزیں: ۱۔ امریکہ نے اندرون ملک اپنی ہر ہر شہری کو انسانیت کے معیار تک پہنچانے کی بھرپور سعی کی ہے۔ ۲۔ مگر بیرون ملک [جہاں عوام نہیں بلکہ سی آئی اے ملوث ہے، وہاں یہ سی آئی اے امریکی مفادات کی خاطر دوسرے ممالک کے خلاف سازشیں کرتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ وہی قومیں زندہ رہتی ہے جو اندرونی...
  14. مہوش علی

    کیا تمام امریکی انسانیت سے گر گئے ہیں؟ انتہا پسند بالمقابل انسانیت

    اس میں بہت بڑا دخل یورپ میں رہنے والے مسلمان انتہا پسندوں کا بھی ہے، جو یہاں یورپ کو بھی طالبان کا افغانستان بنانے پر تلے ہوئے ہیں۔ گیارہ ستمبر کے بعد پاکستانی مسجد کی حالت یہ تھی کہ وہاں مسجد کے ایک کرتا دھرتا سے جب گیارہ ستمبر کی بابت پوچھا گیا تو کہنے لگے: "بہت اچھا کیا۔ بلکہ دیر سے کیا،...
  15. مہوش علی

    کیا تمام امریکی انسانیت سے گر گئے ہیں؟ انتہا پسند بالمقابل انسانیت

    یہ تناسب مختلف معاشروں میں مختلف ہے۔ اس ویڈیو میں 6 انتہا پسند نکلے، ان سے کہیں زیادہ مگر انسانیت اور انسانوں سے پیار کرنے والے جو کہ مسلم خاتون سے ناروا رویے پر ناراض ہو کر بلند آواز سے احتجاج کر رہے تھے، اور 22 افراد ایسے تھے کہ جنہوں نے چپ سادھ لی۔ مگر ان 22 افراد کے متعلق میری رائے یہ ہے...
  16. مہوش علی

    کیا تمام امریکی انسانیت سے گر گئے ہیں؟ انتہا پسند بالمقابل انسانیت

    اس ویڈیو میں آپ کو امریکی معاشرے میں موجود دو طبقات نظر آئیں۔ ان میں سے ایک انتہا پسندی کے لیے لڑ رہا ہے، جبکہ دوسرا انسانیت کے نام پر انصاف کے لیے لڑ رہا ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=cQQRVnK6PDM&feature=related یہی دو طبقات ہمارے معاشرے میں بعینہ موجود ہیں۔ دیکھئیے اور سبق...
  17. مہوش علی

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    واجب بھائ، آپ کے جذبات بہت سچے ہیں اور میں ان کی دل سے قدر کرتی ہوں۔ مگر خدارا انصاف کرنا سیکھئیے چاہے یہ آپکے اپنے حمایتیوں کے خلاف ہی کیوں نہ جا رہا ہو، ورنہ یاد رکھئیے وہ فساد پھیلے گا جس میں کوئی باقی نہیں بچے گا۔ خالی نیک نیتی اور سچے جذبات سے کام نہیں بن پاتا۔ کیونکہ مجھے تو لگتا...
  18. مہوش علی

    مولانا بال ٹھاکرے

    انسانی معاشرہ جنگلی پن قتل و غارت اور نفرتوں کا شکار تھا۔ صدیاں گذر جانے کے بعد انسان نے انسانیت کو پہچانا اور اسی انسانیت کی وجہ اپنے معاشرے کو Civilized مہذب بنانے میں کامیاب ہوا کہ جہاں ہر دوسرے انسان کی جان و مال اور حقوق کا احترام تھا۔ اسی انسانیت نے اسے جنگ و جدل و خون و غارت سے نفرت کرنا...
  19. مہوش علی

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    واجد برادر، "ہر چیز کو اُس کے مقام پر رکھنے کا نام عدل ہے۔ اور اُسے اپنء جگہ سے ہٹا کر دوسری جگہ رکھ دیا جائے تو یہ ظلم ہے۔" میرا یہ دعوی ہے کہ فیصل عظیم برادر، خرم برادر، اور مجھ پر آپ کا الزام ہے کہ ہم امریکہ کے یا کسی بھی امریکی انتہا پسند فوجی کی طرف سے کئے گئے کسی بھی ظلم پر تنقید...
  20. مہوش علی

    مالاکنڈ میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر

    لڑکیوں کے سکولوں اور کالجز کو بم سے اڑا دینا۔۔۔۔۔۔۔ بہانہ یہ سکول کالجز این جی اوز کے تھے طالبات کے والدین کو دھمکیاں دینا۔۔۔۔۔۔۔ بہانا یہ سکول کالجز این جی اوز کے تھے اور طالبات کا وہاں تعلیم حاصل کرنا فحاشی۔ لیکن: لڑکیوں کے تمام وہ سکول و کالجز بند کروا دینا یا بموں سے اڑا دینا جو کہ سرکاری...
Top