نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    شکریہ شاکر، آپ کی اس پوسٹ سے اور ہمت ملی ہے۔ باقی یونیکوڈ ویلیوز کے حوالے سے "ا" کی ویلیو آپ نے 1575 لکھے ہے جو غلط ہے۔ اصل یونیکوڈ ویلیو ہے 0627۔ شاکر، آپ کرلپ سے یہ زپ فائیل ڈاونلوڈ کریں اس میں ایک پی ڈی ایف فائیل بھی ہے جس میں اردو کے تمام حروف کا یونیکوڈ ویلیوز کا ٹیبل دیا ہوا ہے۔
  2. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    بلکہ اگر ہمارے پاس یہ اطلاقیہ موجود ہو تو پھر ہمیں اسے فونٹ فارجر میں ٹائپ کرنے کی بھی ضرورت نہیں رہے گی، بلکہ اس اطلاقیے سے کاپی کریں اور فونٹ فارجر میں پیسٹ کر دیں۔ [اس طرح ٹائپنگ کی غلطیوں سے بھی بچا جا سکتا ہے، کیونکہ یونیکوڈ ویلیوز کو ٹائپ کرنا ایک عذاب ہو گا اور اس میں ٹائپنگ کی بہت سی...
  3. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    معلومات جو مجھے چاہیے ہیں: میرا سوال یہ ہے کہ کیا کرلپ والوں کا نفیس نستعلیق بھی اس بیماری میں مبتلا ہوا؟ لینکس والوں کے پاس وولٹ ورک کا کیا متبادل سوفٹویئر ہے؟ کرنے والے کام، اور انہیں کیسے کیا جائَے پہلا سوال۔ بنیاد پاک نستعلیق کو بنایا جائے، یا نفیس نستعلیق کو؟ دوسرا سوال۔...
  4. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    سیاست کے سیکشن میں متحرک محترم اراکین سے درخواست ہے کہ وہ بی بی سی کی یہ خبر پڑھیں۔ پتا نہیں کیوں ہمارے قومی اردو اخبارات حالات کو صحیح طور پر عوام کے سامنے پیش نہیں کرتے۔ بس ایک چھوٹی سی خبر لگا دیتے ہیں جس سے بات سلجھنے اور سمجھ میں آنے کے بجائے، مزید الجھ جاتی ہے اور بہت زیادہ غلط فہمیاں...
  5. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    جی میں ان سبز والوں میں شامل ہوں۔ [اب یہ نہ کہیے گا کہ آپ ہری جھنڈی دکھانے والوں میں سے ہیں :) ]
  6. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    بلال صاحب، نوٹ فرمائیے: ۱۔ لیگیچرز چاہے ہزاروں ہو جائیں، مگر اس سے فونٹ کی سپیڈ میں فرق نہیں پڑتا۔ ۲۔ مگر لگیچرز چاہے ہزاروں ہو جائیں، وہ کبھی بھی اردو زبان کے تمام حروف کو نہیں سمیٹ سکتے [مثلا اگر کوئی اردو الفاظ میں زیر، زبر، پیش وغیرہ لگا دے، یا پھر عربی کی کوئی آیت بمع اعراب لکھنا چاہے، تو...
  7. مہوش علی

    القلم مہوش علی فونٹ

    السلام علیکم مانو سسٹر، واللہ مجھے اب کوئی 5 منٹ قبل اس فونٹ اور اس تھریڈ کے بارے میں علم ہوا ہے، اور کسی نے مجھے اس سے قبل پی ایم کر کے اسکی طرف متوجہ نہیں کیا۔ [میرے براوزر میں "حالات حاضرہ" اور "لائبریری سیکنشن" کے ڈائریکٹ لنکز ہیں اور میں اکثر باقی چیزوں کو چھوڑتےہوئے صرف ان دو سیکشنز میں...
  8. مہوش علی

    ایم کیو ایم کے مقابلے میں دوسری تنظیموں کا عصبیتی رویہ

    میں آپ کو ہمیشہ کہتی تھی کہ میں ایم کیو ایم کو کچھ جرائم کا قصوروار سمجھتی ہوں، مگر ساتھ میں بار بار آپ لوگوں کو کہتی تھی کہ دوسری قوموں کے رویے کو بھی بہتر ہونا پڑے گا کیونکہ جب تک آپ لوگ ایک ہی کے پیچھے لٹھ لے کر پڑے رہیں گے اور دوسروں کے اسلحہ و جرائم سے آنکھیں پھیرے رہیں گے اُس وقت تک کراچی...
  9. مہوش علی

    کراچی وائرلیس کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم از مصطفی کمال

    بھائی جی، دشمنی اپنی جگہ، مگر کنجوسی اچھی چیز نہیں۔ اگر دشمن بھی اچھا کام کریں تو انسان کو قلب وسیع کر کے داد دے دینی چاہیے، اور پھر یہ دشمن نہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ ناراض بھائی ہیں۔ باقی آپکی مرضی۔
  10. مہوش علی

    کراچی وائرلیس کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم از مصطفی کمال

    پریذیڈنٹ مشرف کا شکریہ کہ انہوں نے پہلی مرتبہ پچھلی دو سول جمہوری حکومتوں کے برعکس ایم کیو ایم سے دشمنی و عناد رکھنے کے انہیں قومی دھارے میں ساتھ چلنے کا موقع دیا۔ اور پریذیڈنت مشرف کا مزید شکریہ کہ انہوں نے ضلعی حکومت کا نظام متعارف کروا کر پہلی مرتبہ صحیح جمہوریت کو ملک متعارف کروایا کہ جس سے...
  11. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    جنگ اخبار کا کل کا ایک اور اداریہ جو کتنا کھل کر قتل و خون خرابہ کو پیش کر رہا ہے مگر قوم بیدار ہونے کو تیار نہیں
  12. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    جنڈولہ واقعے کے متعلق یہ تفصیلی معلومات فراہم کرنے کا شکریہ فواد صاحب۔ افسوس کہ پاک حکومت و قانون نافذ کرنے والے ادارے اتنے کمزور ہو چکے ہیں کہ بات چیت و امن کے نام پر طالبان کے دہشت گرد قاتلوں کو تو رہا کیا جا رہا ہے، مگر جواب میں وہ اُن تمام لوگوں کا خون خرابہ کرتے پھر رہے ہیں جو طالبان...
  13. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    بھائی جی، آپکی بات امریکہ والی بات اپنی جگہ صحیح ہو گی، مگراپنی پوسٹ کے حوالے سے آپ سے ایک درخواست ہے۔ آپ اوپر میری پوسٹ کو ایک بار پھر پڑھ کر بتائیے کہ ان میں جتنے بھی پوائنٹ اٹھائے گئے ہیں، ان میں سے کتنوں کا تعلق امریکہ سے ہے اور کتنے طالبان کے پاکستان کی سرزمین پر پاکستان کی عوام اور...
  14. مہوش علی

    یوم شہادت عامر چیمہ : 3 مئی

    کم از کم جو دہشت گرد خود کش حملوں میں معصوم لوگوں کو مار رہے ہیں، اُن کے لیے بخشش کی دعا کرنا بہت مشکل ہے، چاہے وہ مسلمان ہی کیوں نہ ہو۔ وَمَن يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا {93}...
  15. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    ہم لوگ سوئے ہوئے ہیں اور اپنی طرف بڑھتے ہوئے فتنوں کو دیکھنے کے قابل نہیں۔ بلکہ دیکھتے ہیں تو کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے بیٹھ جاتے ہیں۔ میں بات کا آغاز آج جنگ اخبار کے ادارئیے سے کر رہی ہوں۔ بات کی اہمیت کے پیش نظر صرف لنک دینے کی بجائے میں اسے پورا ادھر پیش کر رہی ہوں، کیونکہ ان میں بہت...
  16. مہوش علی

    افغانستان اور ڈرگز منی

    ذرا ڈیلی ٹائمز کی اس رپورٹ کو بھی دیکھئیے جس میں طالبان تحریک کے اخراجات کا تخمینہ دیا گیا ہے اور انکا تعلق منشیات کے کاروبار سے واضح کیا گیا ہے۔ صوبہ سرچد کے گورنر اویس غنی یہ معلومات بہم پہنچا رہے ہیں۔
  17. مہوش علی

    یوم شہادت عامر چیمہ : 3 مئی

    میرے ناقص علم کے مطابق خود کشی کرنے والوں کا خاتمہ تو شاید اسلام پر ہی مانا جاتا ہے، بہرحال، جو شخص جان بوجھ کر کسی دوسرے شخص کو قتل کرے، تو قران میں اللہ کہہ رہا ہے کہ اس کے لیے دردناک عذاب ہے۔
  18. مہوش علی

    پاکستانی سیاست اور ٹی وی اینکرز

    حامد میر اور ڈاکٹر شاہد مسعود جیسے لوگ ٹی وی اینکرز کے نام پر توہین ہیں۔ ٹی وی اینکرز کا کام "غیر جانبدار" ہو کر دونوں طرف کے حقائق کو سامنے لانا ہوتا ہے، مگر یہ حضرات اپنا ایجنڈا رکھتے ہیں۔ میڈیا کا عموما جو کام ہے، اور ان حضرات کا خصوصی، وہ ہے "جلتی پر تیل چھڑکنا"۔ ///////////////////...
  19. مہوش علی

    یوم شہادت عامر چیمہ : 3 مئی

    عامر چیمہ صاحب کا خاتمہ اسلام پر ہوا ہے اور اللہ تعالی انکے گناہوں کو معاف فرمائے۔ بہرحال، اس موقع پر قوم کو صحیح پیغام بھی ملنا چاہیے اور یہ بتانا چاہیے کہ عامر چیمہ "مجرم" بھی ہے۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ جب جرم کی بات ہوتی ہے تو پوری قوم کے منہ پر ہی تالے پڑ جاتے ہیں، اور اسکی وجہ سے یہ قوم میں...
  20. مہوش علی

    افغانستان اور ڈرگز منی

    ساجد بھائی، یہ بات بالکل صحیح ہے کہ پوست کی کاشت ان تمام علاقوں میں طالبان کے آنے سے بہت پہلے سے جاری ہے۔ اس منشیات کے کاروبار کے سلسلے میں ضیاء الحق مرحوم کے ساتھی جنرل فضل بہت مشہور بھی تھے۔ پاکستان کی بہت بڑی غلطی تھی کہ علاقہ غیر کے نام پر اور ہزاروں سال پرانی روایات کے نام پر ان...
Top