نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    ایسی باتیں کان میں کرتے ہیں :battingeyelashes:
  2. چھوٹاغالبؔ

    غالب کی تعلیم ؟ از کلیم احسان بٹ

    یہ تو ذرہ نوازی ہے جناب کی:) اور ایسا نہیں کہ مجھے اس بات کا احساس نہیں;) اللہ آپ کو سلامت رکھے جناب:)
  3. چھوٹاغالبؔ

    غالب کی تعلیم ؟ از کلیم احسان بٹ

    ہوئی جو تاخیر، تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا در اصل اپنی ایک تازہ تحریر مکمل کرنے اور پوسٹ کرنے کے چکر میں آج ادھر ادھر دیکھنے کا ہوش نہیں تھا ورنہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ قبلہ استاد جی کا ذکرِ خیر ہو اور چھوٹے کے کان کھڑے نہ ہوں
  4. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    نادان سے دوستی کا انجام:angry::atwitsend:
  5. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    مجھے ذرا گوگل ٹرانسلیٹر کھولنے کی مہلت تو دیجئے:grin:
  6. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    میں ملکوں کی لسٹ میں شامل ہونا نہین چاہتا نا:wasntme: جس میں وینا ملک، رحمان ملک ، اور ریاض ملک تشریف فرما ہوں:bomb:
  7. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    رحم ، مولانا ، رحم:wasntme: گرمیوں کے موسم میں اتنی بٹرنگ:roll: مکھن سستا ہو گیا ہے یا ڈیری فارم اپنا ہے؟:?::);)
  8. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    اسی وجہ سے تو آپ کا نام ِ نامی شامل ہونے سے بچ گیا (جس کی شمشاد نے نشاندہی بھی اور اس کمی کو محسوس بھی کیا) خیر اب تو یار زندہ صحبت باقی
  9. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    لو جی، ایں گلِ دیگر شگفت:-o اسی بات پر کیا خوب کہا ہے کسی نے:rollingeyes: مرغی اپنی جان سے گئی اور کھانے والے کو مزہ ہی نہ آیا:idontknow2: بہنا جی اداس رہیں تو چھوٹے حیوانِ ظریف کی ظرافت کیا ہوئی؟َ:sad::sad:
  10. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    بس کرو یار لوگ سمجھیں گے پیسے دے کر تعریف کروائی ہے
  11. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    اب میں یہ سوچ رہا ہوں کہ میری کونسی ٹانگ، یا بازو بنگلہ دیش بننے والا ہے:(:(
  12. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    مجھے کوہ قاف جا کر چھپنا ہوگا آپ کی واقفیت ہے ادھر سیاسی پناہ کا ویزا تو لے دیں:donttellanyone:
  13. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    آمد کا شکریہ سر یہ در اصل اردو محفل کی سالگرہ کی سوغات کے طور پر لکھی گئی
  14. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    یہ کہاں کی دوستی ہے؟؟؟:cry2::cry2:
  15. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    اس قدر پمپنگ؟؟:shock: آپ مجھ غریب کی ہڈی پسلی ایک کروا کے راضی ہیں کیا؟:cry2: مگر ٹکور آپ کے ذمے
  16. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    آپ کے ساتھ تو میں نے "ہتھ ہولا" رکھا اس پر بھی یہ کمنٹ میں تو یہ سوچ کر کانپ رہا ہوں کہ مہ جبین آپا اور شگوفہ آپی تو میری صلوۃ التسبیح پڑھ ڈالیں گی:shock:
  17. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    آپ نے جو ایک سانس میں تینوں قسطوں کو زبردست ریٹ کیا ہے وہ حیران کن ہے تسلی سے پڑھ تو لیں، انشاء اللہ خلعت فاخرہ نہ سہی یہ بلیک سویٹر اتار کر عنایت کرنے پہ خود کو مجبور پائیں گے آزمائش شرط ہے
  18. چھوٹاغالبؔ

    ہنس بیتی

    رحم ، رحم ، باز سلامت رحم ابھی تک آپ نے کوئی ایک بھی ذاتی ہنس بیتی پوسٹ نہیں کی الٹا تھریڈ کا تسلسل بگاڑنے میں پیش پیش ہیں آپ کو شرکت کی پرزور دعوت ہے
Top