نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    ضبط:۔ حاجت،،،،،،،،؟ ہاں "حاجت" تو ہے لیکن دوسری۔۔۔۔۔۔ خیر، میں ابھی ہو کر آتا ہوں۔ یوسف ثانی:۔ (ہنستے ہوئے)وہ جا رہا ہے کوئی اپنا ضبط ہار کے۔۔۔ فاخرہ :۔ دیکھئے صاحبان! اس شعر میں بھی ردو بدل کیا گیا ہے ۔ یوسف ثانی:۔ ہاں ہاں ، کیا گیا ہے ۔کرو مجھے بند ، لگاؤ مجھے پھانسی۔یہاں تو لوگ بڑے بڑے جرم کر...
  2. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    شمشاد:۔ یہ جھگڑا ہی چلتا رہے گا یا کوئی شعر بھی سنائے گا۔ میرا مطلب ہےکہ سنائے گی؟ برگ حنا:۔ شعر حاضر ہے جناب۔۔۔۔ یہ سگریٹ پینے والے بھی غضب کے شیر ہوتے ہیں ذرا سی راکھ جھڑتی ہے ، بجاتے ہیں اگر چٹکی سارہ خان:۔ بعض تو چٹکی بجانے کی زحمت بھی نہیں کرتے بلکہ چٹکی بجانے کی ان میں سکت ہی نہیں...
  3. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    (گزشتہ سے پیوستہ) الف چاچو:۔ (ڈپٹ کر) خبردار ! یہاں دہشت گردی نہیں ہونے دی جائے گی۔ چلو مقدس بیٹی تم شعر کہو۔ مقدس:۔ (مسکراتے ہوئے) باطل سے ڈرنے والے اے آسماں ، نہیں ہم فاخرہ:۔ (منہ بسورتے ہوئے) مجبور ہیں اف اللہ، کچھ کر بھی نہیں سکتے مقدس:۔ (فاتحانہ انداز سے) عرض کیا ہے اور ڈنکے کی چوٹ پر کیا...
  4. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    الف انکل:۔ شکریہ صاحبان غلطی کی نشاندہی پر۔ہاں بھئی کاکیو، نئی صورتحال کے تحت اب تمہیں "ہ" کا شعر سنانا ہے۔ سارہ خان:۔ ہمدم دیرینہ تنہا ہے یہاں ہر آدمی کہہ رہے تھے وہ اپنے بڑے بالوں کے ساتھ ڈھونڈتے ہو ہمنوائی کیلئے کسی کو یہاں ہمنوا اب رہ گئے ہیں صرف قوالوں کے ساتھ شمشاد:۔ ہند میں شیخ رہ گیا ،...
  5. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    الف چاچو:۔ ہاں بھئی لڑکو، ج کا شعر کون دے گا؟ حسیب نذیر:۔ (ہاتھ اٹھا کر۔ بے تابی سے) میں ، انکل ! ارشاد کیا ہے۔۔۔۔ یوسف ثانی:۔(بات کاٹ کر) ارشاد نہیں بلکہ عرض کیا کرتے ہیں ، حسیب صاحب! حسیب:۔ بھئی مجھے علم ہے اس بات کا لیکن میں نے سوچا کہ اگر میں نے"عرض کیا ہے " کہا تو "ارشاد ، ارشاد" کا غل مچے...
  6. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    (قسط 2) شمشاد:۔ میرا خیال ہے کہ اس سے پہلے کہ "بزرگانہ معرکہ" شروع ہو، ہم کھیل ہی کھیل میں کوئی شغل لگاتے ہیں۔ دو مہینے بعد عید بھی آنے والی ہے، لہذا جس کو بھی عید کے موضوع پر کوئی اچھا شعر آتا ہے وہ شعر سنائے۔ بعد ازاں بیت بازی کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔تو لیجئے پروگرام کے مطابق میں عید...
  7. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    ابھی پہلی قسط پوسٹ کی کہ محمود بھائی کا فون آ گیا کہتے ہیں املا کی غلطیاں کم کرو:grin: میں ذرا غلطیاں درست کر کے پھر مکمل کرتا ہوں پسند فرمانے والوں اور حوصلہ بڑھانے والوں کو اللہ لمبی عمر دے، اور سدا خوش رکھے
  8. چھوٹاغالبؔ

    غالب کی تعلیم ؟ از کلیم احسان بٹ

    غالب کا علم درسی نہیں تھا اور شیخ معظم یا عبدالصمد کے ناموں سے ہم غالب کو کسی درسگاہ کا فارغ التحصیل ثابت نہیں کر سکتے۔ یہ بات تو 100٪ سچ ہے یہ اور غالب کی غزلیات کا عروضی تجزیہ ہماری استانی محترمہ بھی اپنے مقالے میں ثابت کر چکی ہیں
  9. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    موبائل فون کے جہاں ڈھیروں ڈھیر فوائد ہیں ، وہیں چند ایک "سائیڈ ایفیکٹ" بھی ہیں ، جن میں سرِ فہرست تو یہی ہے کہ آپ کو کہیں بھی ، کسی بھی وقت پکڑا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔ یونہی جب ایک شام ہم اپنی پسندیدہ ٹی وی پروگرام سے تفریح کشید کر رہے تھے، اپنی بھی پکڑ ہو گئی۔ ہم نہایت محویت سے پیر پسارے پروگرام کی...
  10. چھوٹاغالبؔ

    غالب کی تعلیم ؟ از کلیم احسان بٹ

    تحریر تو اچھی ہے مگر کچھ مقامات سے میں غیر متفق ہوں لیکن غالبؔ کی تعلیم کے بارے میں میرا ہمیشہ سے یہی ماننا تھا جو اس میں لکھا گیا ہے نجوم کو غالب کا شغل ہر گز نہیں کہا جا سکتا ثبوت کے طور پر پاکستان و ہند کے مستند اور اعلیٰ پائے کے علمِ نجوم کے ماہرین سے پوچھا جا سکتا ہے کیونکہ غالب کے علمِ...
  11. چھوٹاغالبؔ

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    یہ تحریر خالصتاً مزاح میں لکھی گئی ہے، امید ہے کسی کے ذوقِ سلیم پر گراں نہ گزرے گی غیر متفق محفلین سے دلی معذرت کے ساتھ۔ امید ہے یہ تمہید کافی رہے گی۔
  12. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    غالب کی سمجھداری پر شک؟ یا اللہ یہ زمانے کو کیا ہو گیا ہے
  13. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    پیوستہ رہ شجر سے آمدِ بہار رکھ
  14. چھوٹاغالبؔ

    ہنس بیتی

    یہ تب کی بات ہے جب حدیقہ کیانی کا گانا "بوہے باریاں" تازہ تازہ مشہور ہوا تھا ایک دن اسمبلی میں میرے دوست وسیم نے نعت پڑھی"سوچاں میریاں، مدینے ول جاندیاں۔۔۔۔۔۔۔۔ دروداں دی صدا بن کے۔" پہلا بند تو اس نے بخیر و خوبی پڑھ ڈالا لیکن دوسرے بند میں جیسے ہی وہ "دروداں دی صدا بن کے" پر پہنچا تو بے خیالی...
  15. چھوٹاغالبؔ

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    بچہ:۔ (باپ سے) ابو، جب آپ فیل ہو جاتے تھے تو دادا جان آپ کے ساتھ کیا سلوک کرتے تھے؟" باپ:۔ " وہ میری خوب پٹائی کرتے تھے۔" بچہ:۔ "اچھا، جب دادا جان فیل ہو جاتے تھے تو؟" باپ:۔ "ان کے والد صاحب ان کا سر پھوڑ دیا کرتے تھے۔" بچہ:۔ "ابو، میں فیل ہو گیا ہوں۔ اگر آپ مجھ سے تعاون کریں تو ہم مل کر یہ...
  16. چھوٹاغالبؔ

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    ایک گائیڈ ، نیاگرا آبشار کے بارے میں لوگوں کو بتا رہا تھاکہ "آپ لوگ دنیا کی حسین ترین آبشار دیکھ رہے ہیں، اس کا شور کئی کلومیٹر دور سے سنائی دیتا ہے۔" پھر وہ خواتین سے مخاطب ہوا:۔ "ذرا آپ لوگ کچھ دیر کیلئے خاموش ہو جائیں تاکہ نیاگرا آبشار کا شور سنا جا سکے۔":rollingonthefloor:
  17. چھوٹاغالبؔ

    کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو

    جس تن لاگے، سو وہ جانے اسدؔ تخلص غالب کے 15ویں سال تک موجود تھا مزید تفصیل کیلئے غالبیات میں میرا مرتب کردہ دیوانِ غالبؔ ملاحظہ فرمائیں (تاریخی حساب سے)
  18. چھوٹاغالبؔ

    کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو

    غالبؔ کی خود آگاہی اپنی انفرادیت کا احساس (جس کے چکر میں بعضوں کے مطابق وہ حد سے بھی گزر گئے) اس کے علاوہ چند مزید روایتیں بھی ہیں جو افسانوی حس کو تسکین دینے کیلئے بنی ہیں شاید 1:۔ میر امانی اسدؔ کا شعر کسی نے غالبؔ کا شعر سمجھ کر تعریف کر دی جس کی غالب نے اپنے دو خطوط میں وضاحت فرمائی، کہ ان...
  19. چھوٹاغالبؔ

    بکل دے وچ چور

    بکل دے وچ چور
  20. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    ہم کہیں گے حالَ دل ، اور آپ فرمائیں گے "کیا"
Top