نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا جناب عالی آپ تو غصہ فرما گئے میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ آپ کا مقصد کچھ ثابت کرنا نہیں صرف طنز فرمانا اور اپنی انا کا پرچم بلند رکھنا ہے اور آپ کی بات کرنے کا سلیقہ مجھے تو نظر آ رہا ہے لیکن کسی اور کو یقینا نہیں آیا...
  2. چھوٹاغالبؔ

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    نین پا جی السلام علیکم ایک پرخلوص خوش آمدید قبلہ بڑے غالب اور فدوی چھوٹے غالب کی جانب سے بھی قبول ہو
  3. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب

    اب کیا شرمندہ کر کے رہیں گے؟:shock: خیر مزید بات چیت "حلقہ رندان خاکسار" میں کرتے ہیں تاکہ اس تھریڈ کے تسلسل میں مزید خلل نہ پڑے:)
  4. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    جنابِ عالی بہت کچھ "تھا" اور اس کارستانی کا میں پہلے ہی ذکر کر چکا ہوں ورنہ ایک وقت تھا بہت کچھ تھا جس کی مثال میں پہلے ہی دے چکا ہوں کہ 90 کی دہائی میں ابوا کے مقام پر موجود حضرت سیدہ آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی آخری آرامگاہ کو بھی نہیں بخشا گیا تھا اب اس مقام پر چٹیل میدان ہے کوئی نہیں بتا...
  5. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    جناب ِ عالی ایک سیدھی سی بات ہے جس کا کام اسی کو ساجھے آپ یمن کی بات کرتے ہیں؟ آپ سعودی عرب میں جتنے مزارات سعودی حکومت کی "دست برد" سے محفوظ رہ گئے ہیں ان پر لگے کتبے جا کے دیکھ لیں شام میں بھی دیکھا جا سکتا ہے اور اللہ آپ کو کبھی جنت البقیع میں صحابہ کرام کے مزارات کی زیارت کا موقع دے تو آپ...
  6. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    وکی پیڈیا پر لکھے ہوئے کا پول میں نے اپنے ایک تبصرے میں کھولا ہے جعرافیہ کا ہلکا سا علم بھی رکھنے والا اپنا سر پیٹ لے گا کہ یمن جزیرہ عرب کے آخری سرے پر وقع ہے، بحر ہند کے کنارے اور یمن اور آذربائجان کے درمیان خلیجی ریاستیں، سعودی عرب کا کچھ حصہ، عراق ، اور شام واقع ہیں اور یہ درمیانی فاصلہ...
  7. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    اس بارے میں مجھے زیادہ معلومات نہیں مل سکیں تھیں اس لیے لاعلمی کا اظہار بھی کر دیا تھا تعبیر کی بات کے جواب میں اونٹ کے سنگی مجسمے کے علاوہ تصویر میں ایک قبر کا تعویز نمایاں ہے جو کہ شاید جدید تعمیر میں دیوار کے درمیان آ گئی ، اور اس کے اوپر ہی دیوار بنا دی گئی
  8. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    بقول غالب گدا سمجھ کے چپ تھا میری جو شامت آئی میں نے جان بوجھ کر شتونگڑے نہیں لگائے تھے ھاھاھاھاھاھا اور اطمینان رکھیں حیوان ظریف کا شاگرد رشید کبھی سنجیدہ ہو کر استاد محترم کی ساکھ کو بٹہ نہیں لگا سکتا
  9. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب

    آپ کی بات سر آنکھوں پر:notworthy: مگر نہ تو لغوی معنی کشتی کا ہے نہ ہی اصطلاحی معنی کشتی بنتا ہے:ROFLMAO: شیر قبضہ نہیں کرتے، شیر گھات لگایا کرتے ہیں (شکاریات کی معمولی شدھ بدھ رکھنے والا بھی یہ سمجھ سکتا ہے):grin: اگر شیروں کے قبضہ والی بات مانی جائے تو تو تشریح کیا ہوگی؟:?: کیا منکر نکیر قبر...
  10. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب

    جی نہیں تُلہ در اصل دریا یا سمندر کے کچھ اندر تک بنے لکڑی کے پل کو کہتے ہیں جو کنارے سے گہرے پانی میں کھڑی کشتی تک پہنچنے کیلئے رابطہ ہوتا ہے ساحل سمندر پر اس کی عام مثالیں مل جاتی ہیں
  11. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب

    کلام حضرت شاہ حسینؒ میں وی جانا، جھوک رانجھن دی نال میرے کوئی چلے میں نے بھی رانجھن کے گاؤں جانا ہے، کوئی تو میرے ساتھ چلے صوفیا کی اصطلاح میں حسنِ مطلق اور محبوبِ حقیقی کیلئے "رانجھن" مستعمل ہے، جیسے کہ حضرت بابا بھلے شاہ سرکار ؒ نے بھی ایک مصرعے میں فرمایا ہے" میرا رانجھن ہن کوئی ہور...
  12. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    ست بسم اللہ جی آیاں نوں
  13. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    ٹھیک ہے جناب ویسے میرا ارادہ بھی کچھ ایسا ہی تھا کہ سرائیکی صوفیانہ کلام اردو ترجمے اور ممکنہ تشریح کے ساتھ پیش کروں جلد ہی آپ کی فرمائش پوری کرتا ہوں
  14. چھوٹاغالبؔ

    ھاھاھاھا یار میں خود "نواں نمازی" ہوں یہاں ابھی تو صرف 3 ماہ مکمل ہوئے ہیں میرے

    ھاھاھاھا یار میں خود "نواں نمازی" ہوں یہاں ابھی تو صرف 3 ماہ مکمل ہوئے ہیں میرے
  15. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    تو سلطنت عثمانیہ کے خاتمے اور کمال اتا ترک کے انقلاب کے درمیان کتنے سو سال کا عرصہ ہے؟؟؟؟:):):) کچھ تو رحم فرمائیے حضرت ہم غریب لوگ ہیں:laugh::laugh:
  16. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    یہ حضرت شاہ حسین کا کلام ہے
  17. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    جنابِ عالی! خاکسار عرض کر چکا ہے کہ کوئی زمانہ تھا جب جزیرہ عرب پر عثمانی ترکوں کی حکومت تھی اور آپ اتا ترک کو بہت بعد کا کیسے کہہ سکتے ہیں؟ ایشیائے کوچک کی سرکاری زبان عربی نہیں تھی خواہ مخواہ بحث سے بھلا کیا حاصل ہونے والا ہے؟ آپ نے ماننا نہیں اور میں اپنا امیج مزید خراب نہیں کرنا چاہتا ویسے...
  18. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    بہت لمبی داستان ہے اور میرا نہیں خیال کہ کسی کو اس سے دلچسپی ہوگی:) اور نہ ہی آپ کو اس کی ضرورت:)
  19. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    پیریں پوندی، منتاں کردی جانڑاں تا پیا کلھے
  20. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    مزید یہ کہ ایک اور کتبہ بھی موجود ہے وہاں جو کہ سنگلاخ مٹیالے پتھر پر کندہ الفاظ ہیں اور اس کی تصویر بھی اگر "شمشاد کا ارشاد" ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔:) لیکن میری کم علمی کہ میں اس زبان اور ان الفاظ سے بھی نا واقف ہوں
Top