یہ سلطنت عثانیہ کی مہربانی ہے کہ اس نے صحابہ کرام ، تابعین کرام اور اولیائے کرام کے مزارات کی مستند حوالوں سے تحقیق کرکے نہ صرف نشاندہی کی بلکہ وہاں مزارات بھی تعمیر کروائے
اور سعودی حکومت کے تو کیا کہنے جنہوں نے ابوا کے مقام حضرت رسول اللہ ٖﷺ کی والدہ ماجدہ کی قبر مبارک پر بھی بلڈوزر چلوا دئیے...