بسا اوقات ونڈوز میںبہت سارے غیر ضروری فونٹ انسٹال ہوجاتے ہیں اور فونٹ کی کثرت کی وجہ سے سسٹم
پر بھی بوجھ پڑتا ہے
اب میرا سوال یہ ہے کہ ونڈوز کے اپنے فونٹ کون کونسے ہوتے ہیںجو ضروری ہوتے ہیںتاکہ بقیہ غیر ضروری فونٹ کو
ڈیلیٹ کردیا جائےاور سسٹم میںصرف ونڈوز کے لیے ضروری فونٹ اور اپنے...
ایک روزہ کرکٹ مقابلوں میں سری لنکا کی جانب سے سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز سنتھ جے سوریا نے آٹھ اپریل کو سری لنکا میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
جے سوریا نے جو اب ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں، بی بی سی تمل سروس کے سوامی ناتھن نتاراجن کو بتایا کہ وہ سری...
محمد کاظم کی لکھی ہوئی کتاب اخوان الصفا کا مطالعہ کررہا ہوں
خشک موضوعات پر نہایت دلچسپ انداز سے لکھی ہے
کتاب میںاخوان الصفا سے متعلق دو طویل مضمون ہے بقیہ مضامین عربی شعر وادب پرہیں
ویسے مترجم یا مصنف لاکھ اپنی کتاب کو آزاد رکھے لیکن ناشر کو پرنٹ لائن پیج کے ضابطے کو پورا کرنا ہوتا ہے
اور دیگر ناشرین کو پابند کرنا
بہت ساری ایسی کتابیں جن کے مصنفین اپنی تحریروں میںاشاعت عام کی اجازت دے چکے ہیں اور بلکہ وہ کتاب ہر ناشر چھاپتا ہے
لیکن ہر ناشر اس میںیہ بھی لکھتا ہے کہ جملہ...
سچی بات یہ ہے کہ یہ خارج از بحر غزل میرے پاس لکھی ہوئی تھی
جو آج سے تقریبا دس سال پہلے لکھی تھی
جس وقت نقل کررہا تھا شاعر کا نام اس وقت بھی معلوم نہیںتھا اور نہ اب تک پتہ چل سکا
نیز اگر عروضوقوافی پر دسترس ہوتی تو ضرور اس کی بحر اور وزن ٹھیک کرکے پیش کرتا
ان دونوں غلطیوںپر معذرت خواہ ہوں
کہا تھا نا کہ میںنازک ہوں مت تراش مجھے
جنوں میںکردیا تو نے تو پاش پاش مجھے
وہ مجھ کو بانٹ کے کچھ وقت کاٹ لیتے ہیں
سمجھ لیا ہے مرے دوستوں نے تاش مجھے
وہ حادثہ تھا کہ اندر سے ہوگیا ہوں خنجر
بظاہر آئی نہیں ہے کوئی خراش مجھے
میں ایک راز تھا کہ دفن تیرے سینے میں
بھگت نتیجہ کہ تو نے کیا...