نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    اپنی ہستی کو میں افلاک نما کیوں جانوں

    لہر کو آنکھ ملی اس نے سمندر دیکھا اور پھراپنے تحیر کے بھنور میں ڈوبی اپنی ہستی کو سمندر ہی سمجھ بیٹھی ہے بہت خوب بہت اچھا خیال ہے داد حاضر ہے جناب
  2. غ۔ن۔غ

    داغ دہلوی نئے اردو دانوں کیلیے

    کہیں کیا کہ کیا ہو گیا حال اپنا ہنسی در ہنسی ہچکیاں آتے آتے
  3. غ۔ن۔غ

    ایک تازہ غزل اصلاح کی غرض سے

    اتنا مشکل بھی نہیں عشق تو آساں بھی نہیں باعث درد نہیں، درد کا درماں بھی نہیں واہ بہت خوب جناب۔ ۔۔ داد پیشِ خدمت ہے
  4. غ۔ن۔غ

    تعارفِ شعری : محمد ندیم بھابھہ- تر و تازہ کیفیات کا شاعر : منتخب کلام

    بہت ہی دل کو چھو لینے والی شاعری ہے پڑھتی گئی اور پسند کرتی گئی یوں پسند کرتے کرتے یہ ساری غزلیں میرا انتخاب ٹہریں ان پر تاثیر تخلیقات کے خالق کو میری داد پہنچا دیجئے گا اور آپ کا بہت شکریہ کہ آپ کے توسط سے یہ پیاری اور دلنشیں غزلیات ہم تک پہنچیں
  5. غ۔ن۔غ

    ایک تازہ غزل اساتذہ کی رہ نمائی کی منتظر

    روز پوچھے ہیں کہو ہجر میں کیسی گزری روز بجھتے ہوئے شعلوں کو ہوا دیتے ہیں واہ بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ داد قبول کیجئے جناب
  6. غ۔ن۔غ

    ایک غزل موسم بہار کی مناسبت سے، اساتذہ کی توجہ کیلیے

    گنگنانے کو جی مچل جائے نے نوازی، ستار کا موسم بہت خوب جناب ۔ ۔ ۔ ۔ حسبِ موسم غزل سے نوازا ہے آپ نے:)
  7. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    میرے بغیر ہے ویران اب تیری جنت زمین پر تجھے کس نے کہا اتار مجھے
  8. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    سمیٹنے کوئی آئے تو زہر لگتا ہے عزیز اتنا ہے اپنا یہ انتشار مجھے
  9. غ۔ن۔غ

    ذکر اُس پری وش کا

    خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں اور یہ بھی کہ "کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے" آپ کی تحریر بہت پسند آئی ، مزاح کے طرز پر بہت گہری باتیں کی ہیں آپ نے اور یہی گہرائی مجبور کر گئی کہ یہاں آکر آپ کو داد و تحسین پیش کروں جناب
  10. غ۔ن۔غ

    لتا میرا سایہ ساتھ ہوگا ۔۔۔ لتا منگیشکر

    فاتح بھائی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی کچھ نا بولیں ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔:evil::noxxx::nottalking: :)
  11. غ۔ن۔غ

    لتا میرا سایہ ساتھ ہوگا ۔۔۔ لتا منگیشکر

    فاتح بھائی توبہ کریں یہ کیا ؟ یک جان تین قالب سکھا رہے ہیں محمود کو ؟ کیوں اس کی جان کے دشمن بن رہے ہیں آپ؟ محمو و و و و و و و و و وو د خبردا ا ا ا ا ا ا ا ا ار سن لیا ناں؟:evil::evil:
  12. غ۔ن۔غ

    تم اگر ساتھ دینے کا وعدہ کرو

    ارے تمھیں کسی اہتمام کی ضرورت نہیں اور نہ طبلہ چاہیئے نہ سارنگی۔۔۔ کیونکہ تمھاری اپنی آواز میں ہی وہ مٹھاس اور جادو ہے کہ کسی اور اہتمام کی طرف دھیان ہی کب جائے گا سو بس صرف تمھاری آواز ہی کافی ہے :donttellanyone: :rose:
  13. غ۔ن۔غ

    تم اگر ساتھ دینے کا وعدہ کرو

    اب تو تمھیں روز ایک گانا سنانا پڑے گا :goodluck: :dancing: :blushing: :blushing::blushing::angel::rose::rose:
  14. غ۔ن۔غ

    تم اگر ساتھ دینے کا وعدہ کرو

    تم اگر ساتھ دینے کا وعدہ کرو میں یونہی مست نغمے لٹاتا رہوں تم مجھے دیکھ کر مسکراتی رہو میں تمہیں دیکھ کر گیت گاتا رہوں ہاں واقعی عندلیب بہن بہت ہی پیارا بہت ہی دلنشین گانا ہے۔۔۔ ایک ایک بول سے پیار چھلکتا ہے بہت شکریہ ہم سے شیئر کرنے کے لیئے پیاری بہنا (محمود( مغزل ) آج میں نے یہ گانا سننا ہے...
  15. غ۔ن۔غ

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    قصیدہ کر لیا آغاز ہم نے حصہ اپنا ملایا آپ نےہے سب آئیں اور اسے آگے بڑھائیں کہ اک ایک کو بلایا آپ نے ہے
  16. غ۔ن۔غ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔
  17. غ۔ن۔غ

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    بجا ہے آپ کا فرمان لیکن:good1: کیا تھا ذکر ہم نے اس لڑی کا کہا محفل میں اس دھاگے کو محفل بیاں ہے پھول کی اک پنکھڑی کا:)
  18. غ۔ن۔غ

    تاسف ایک المناک سانحہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون یہ اندوہناک خبر سن کر دلی رنج ہوا، دکھ کے اظہار کے لیے الفاظ نہیں مل رہے ہیں ساجد بھائی خدا مرحومین کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے نیز ہم سب کو خدا ایسے حادثات سے اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
  19. غ۔ن۔غ

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    آپ نے بخشی ہے عزت،ہوں بہت ممنون میں موتیوں سے بیش قیمت آپ کے الفاظ ہیں:)
  20. غ۔ن۔غ

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    بدیہہ گوئی سے رونق لگی ہوئی ہے یہاں بہت حسین بہت پر بہار محفل ہے:) تمام شعر بھی،شعراء بھی داد کے قابل کہ محفلوں کی یہی تاجدار محفل ہے
Top