نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    انپیج ٹو یونیکوڈ کنورژن پر معلومات اکٹھی کریں

    ان پیج کے متن کو یونی کوڈ میں تبدیل کرنا آج کی ایک اہم ضرورت ہے گو کہ اس مقصد کے لیے بہت سے کنورٹر دستیاب ہیں لیکن القلم اردو کنورٹر کے نتائج حیرت انگیز ہیں ایک بار آزمائش شرط ہے طریقہ یہ ہے کہ ان پیج کے متن کو منتخب کر کے اسے بطور ٹیکسٹ فائل ایکسپورٹ کر لیں ۔۔ اب اس برآمد شدہ فائل کو کنورٹر...
  2. شاکرالقادری

    ! عماد نستعلیق کچھ بہتری کیساتھ !

    جی آپ درست فرماتے ہیں میں نے یہ نام رکھتے وقت جواد صاحب سے اصرار کیا تھا کہ اس کے ہجوں کو تبدیل نہ کیا جائے اور Emad کو Umad سے نہ بدلا جائے لیکن وہ نہ مانے تو میں نے زیادہ اصرار نہیں کیا بہرحال اگر فونٹ اپنی فائنل صورت میں آجائے تو اس کا نام تبدیل کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہوگا اب بھی میں اسے...
  3. شاکرالقادری

    ! عماد نستعلیق کچھ بہتری کیساتھ !

    محترم و مکرم اعجاز عبید صاحب میر عماد نستعلیق ایک مشہور عالم ایرانی خطاط کی خطاطی سے ماخوذ ہے اسی لیے اسکا نام عماد نستعلیق رکھا گیا ہے کچھ میر عماد الحسینی کے بارے میرا خیال ہے اس فونٹ کو اس شہرہ آفاق خطاط کے نام سے ہی منسوب ہونا چاہیے جس کی خطاطی پر یہ فونٹ استوار کیا گیا ہے شہنشاہ آریہ...
  4. شاکرالقادری

    ! عماد نستعلیق کچھ بہتری کیساتھ !

    برادر مکرم! سلامت باشید آپ اپنے احباب اور داکٹر فرمان فتح پوری سے ج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واد کا ذکر بھی کیجئے گا
  5. شاکرالقادری

    ! عماد نستعلیق کچھ بہتری کیساتھ !

    کول ڈاٶن عارف کریم! غصہ نہیں کرتے، میر عماد نامی سافٹ ویئر میں نے دریافت کر کے سب سے پہلے اردو محفل پر "ہاں یہ ممکن ہے" نامی دھاگے کے ذریعہ متعارف کروایا اور اہل ہنر سے شدید اور پرزور الفاظ میں مطالبہ کیا کہ اس فونٹ میں اردو سپورٹ فراہم کی جائے یہ دھاگہ برادر مکرم "قیصرانی" نے کسی غلط فہمی...
  6. شاکرالقادری

    اردو پی ایچ پی فیوژں

    میرے پاس تو ڈیتا بیس کی کولیشن درست کرنے پر معاملہ درست ہو گیا ہے البتہ کچھ دیگر بگز موجود ہیں جو شاید ترجمہ کی فائلوں میں غلطیوں کی وجہ سے ہیں جی عمار! اردو ترجمہ کی نظر ثانی کا کام شروع ہے انشاء اللہ جلد مکمل ہو جائے گا
  7. شاکرالقادری

    اردو پی ایچ پی فیوژں

    نبیل میں نے آپ کا پیکج ڈاٶن لوڈ کر کے انسٹال کیا تو ذیل کی تصویر میں دکھایا گیا مسئلہ درپیش ہوا حالہ کہ میرے سسٹم پر اردو سپورٹ مکمل طور پر انسٹال ہے اور حیرت کی بات ہے کہ جو پیکج قہار علی شاہ رند نے ارسال کیا تھا اس کی انسٹالیش کے نتائج یہ ہیں حالانکہ اس میں اردو سپورٹ شامل نہیں...
  8. شاکرالقادری

    معلومات برائے : لوکل ہوسٹ پر ڈاؤن لوڈ انجن قائم کرنا

    بھائی جی آپ براہ راست اپنے براٶزر کے ذریعہ localhost/paFileDB/install/index.php کو طلب کریں امید ہے کہ اس ایرر کی بجائے انسٹالیشن شروع ہو جائے گی
  9. شاکرالقادری

    معلومات برائے : لوکل ہوسٹ پر ڈاؤن لوڈ انجن قائم کرنا

    ڈاٶن لوڈ سنٹر کے لیے FMDeluxe کہیں زیادہ بہتر نتائج دیتا ہے میں نے اسے لوکل پر ٹیسٹ کیا ہے
  10. شاکرالقادری

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    جی ہاں برادرم نظامی اس کا ذکر وہاں پر موجود ہے جسے آپ یہ۔۔۔۔اں کلک کرنے پر ملاحظہ کر سکتے ہیں:)
  11. شاکرالقادری

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    برادر مکرم! بہت بہت شکریہ 2 سے 3 پر اپڈیٹ کے بارے ایک مراسلہ ترتیب دے رھا ھوں انشاء اللہ مکمل ہونے پر پیش کرتاہوں
  12. شاکرالقادری

    !جوہر نستعلیق کے ساتھ لکھیں!

    عارف کریم! آپ میرے لطیف اور مزاحیہ جملہ سے ناراض ہو گئے حالانکہ میرے مراسلہ کے آخر میں ایک عدد مسکراتا ہوا کاکا ﴿مسکان﴾ اس بات کا غماز تھا کہ یہ بات محض مذاق میں کہی گئی ہے، میں نستعلیق فونٹ کے متعلق آپ کی گہری دلچسپی کا قدر دان ہوں، قرآنی فونٹس کی تیاری کے سلسلہ میں بھی آپ کے مفید تجزیے قابل...
  13. شاکرالقادری

    !جوہر نستعلیق کے ساتھ لکھیں!

    عارف اس سپہ سالار کی مانند ہیں جو اپنے سپاہیوں کو محاذ جنگ پر اور خود کو نرم وگداز بستر میں دیکھنا چاہتے ہیں حالانکہ انہیں اس میدان کی صعوبتوں اور مشکلات کا بخوبی اندازہ ہے :)
  14. شاکرالقادری

    پی ایچ پی بی بی 3 میں اردو ویب پیڈ

    پی ایچ پی بی بی 3 کا اردو پیکج ریلیز کر دیا گیا ہے تفصیلات کے لیے یہاں اور یہاں دیکھیے
  15. شاکرالقادری

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    بسم اللہ الرحمن الرحیم انتظار کی گھڑیاں ختم جون 2006 میں نیٹ گردی کے دوران مجھے اردو محفل کا رکن بننے کا اتفاق ہوا جہاں نہ صرف مجھے بڑے اچھے اور مخلص دوست ملے بلکہ ایک ذاتی فورم بنانے کے لیے "پی ایچ پی بی بی 2" کا اردو پیکج اور فورم کی تنصیب کے متعلق اہم مدد بھی ملی جس کے نتیجہ میں...
  16. شاکرالقادری

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    عارف کریم اور عبدالحمید اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
  17. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    :s: شکریہ برادرم لیکن میرا خیال ہے کہ مصرع اول میں "علی الصباح" ہونا چاہیے :)
  18. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ایں رسمہائے تازہ ز حرمانِ عہدِ ماست یہ تازہ رسمیں ہمارے عہد کی حرماں نصیبی کی پیدا وار ہیں عنقا بروزگار کسے نامہ بَر نہ شُد ﴿ورنہ﴾ زمانے میں کسی نے عنقا کو اپنا نامہ بر نہیں بنایا تھا یہ اس شعر کا بظاہر اور سیدھا سادا ترجمہ ہے لیکن نظیری نیشاپوری نے اس شعر میں ابوالمعانی میرزا عبدالقادر...
  19. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے میں نے خیام کی یہ رباعی کچھ اس طرح پڑھی ہے: در کارگہ کوزہ گری رفتم دوش دیدم دو ہزار کوزہ گویا و خموش ناگاہ یکی کوزہ برآورد خروش کو کوزہ گر و کوزہ خر و کوزہ فروش //////////////////////// ترجمہ کل میں ایک کوزہ گر ﴿کمہار﴾ کے کارخانے میں گیا میں نے وہاں دوہزار...
Top