نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    برادرم محمد وارث آپ نے بہت بہتر انداز میں اور عروضی طور پر مصرعہ کے وزن کے متعلق وضاحت فرمائی میں آپ کی بات سے مکمل طور پر اتفاق کرتتے ہوئے اتنا کہنا چاہوں گا کہ شعر کے لیے صرف موزوں ہونا ہی کافی نہیں ہوتا کیا کوئی ایسا کلام جو بے معنی ہو صرف موزوں ہونے کی بنا پر شعر کے درجہ پر فائز ہو جائے...
  2. شاکرالقادری

    القلم ارضان فونٹ

    اردو محفل کی سرگرم رکن ارضان علی رضا المعروف بہ "امن ایمان" کے نام سے معنون فونٹ القلم ارضان فونٹ ڈاٶن لوڈ ربط یہ ہے
  3. شاکرالقادری

    یونیکوڈ کوفی خط

    القلم فونٹس سیریز میں اردو محفل کے ایک رکن فاتح الدین بشیر کے نام سے ایک فونٹ بنایا گیا تھا جو کہ عربی کے خط کوفی پر استوار ہے اس فونٹ کا نمونہ ملاحظہ فرمایئے اور اس فونٹ کو یہاں سے ڈائون لوڈ کیجئے
  4. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہاں شیخ عثمان کی غزل کی جو درگت بنائی گئی سیدہ شگفتہ کے ارسال کردہ شعر کا جو ترجمہ کیا گیا اور عرفی شیرازی کے شعر میں جو اصلاح فرمائی گئی اسے دیکھ کر بے ساختہ ایک شعرعرض ہے گو کہ فارسی میں نہیں لکن حسب حال ضرور ہے ۔ شیخ سع۔۔۔۔دی کی غزل دُرگا میں دُرگائی گئی فارسی پنج۔۔۔۔اب کے کھیتوں میں...
  5. شاکرالقادری

    اسلام آباد میں ژالہ باری

    آپ نے کچھ مزيد جادوئي اور طلسماتي مناظر ديکھنے ہيں تو يہاں تشريف لائيں القلم نے آپ کے ليے کچھ خاص محفوظ کيا ہے
  6. شاکرالقادری

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    عارف کريم آپ کو احساس ہے کہ آپ نے کيا کہا ہے ناروے ميں بيٹھ کر وطن کے بارے ميں ايسي سوچ رکھتے ہو بہت افسوس ہے
  7. شاکرالقادری

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    محترم اعجاز عبید صاحب کیا آپ کچھ الفاظ کے نقاط کو درست کرنے کے سلسلہ میں وولٹ میں کچھ کام کر سکیں گے میرا تو خیال ہے کہ اگر نقاط کا مسئلہ کچھ مزید بہتر ہو جائے تو یہ بہترین فونٹ ہو گا
  8. شاکرالقادری

    اقوال زریں حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

    قمر بخاري! جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دانش و حکمت کا يہ سلسلہ جاري رہنا چاہيے آپ کي رفتار ميں کمي نہيں آنا چاہيئے بلکہ اسے اور بڑھنا چاہيئے اور رہا روزانہ ايک قول والا مشورہ تو يہ مشورہ قاري کو ديا جا سکتا ہے کہ ہر قاري اس دھاگے کو کھول کر کم از کم ايک قول سے ضرور استفادہ کريں اسے سمجھيں اس ميں...
  9. شاکرالقادری

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    يہ شايد ريورس انجينئيرنگ کے اسرار و رموز ہيں نام کے سلسلہ ميں جواد صاحب کي خواہش کا احترام بہر حال ملحوظ رہنا چاہئيے وہ اس کا نام Umad رکھنا چاہتے ہيں جو ان کي کسي عزيز ہستي کا نام ہے
  10. شاکرالقادری

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    شکريہ جواد بھائي! تفصيلي جواب القلم پر دے چکا ہوں اللہ آپ کو اجر دے
  11. شاکرالقادری

    اردو فائر بورڈ

    مراسلہ نمبر 1 کي لائن نمبر 6 کا لفظ نمبر11 "فائربورڈ" ہي فائر بورڈ کا لنک ہے آپ کي آساني کے ليے دوبارہ ديتا ہوں ي۔۔۔۔۔۔۔ہ۔۔۔۔۔اں کلک کري۔۔۔۔۔۔ں
  12. شاکرالقادری

    مقتدرہ قومی انگریزی اردو لغت

    کيا اس مقصد کے ليے ڈجيٹل کيمرے کا استعمال ممکن نہيں اگر کسي اچھے رزوليوشن والے ڈجيٹل کيمرے سے اس کي تصاوير لے لي جائيں اور پھر انہيں اپلوڈ کر ديا جائے
  13. شاکرالقادری

    نستعلیقی کشش اور اوپن ٹائپ

    زندہ باد جواد جي!
  14. شاکرالقادری

    اردو ویب لغت اطلاقیہ پر تبصرے اور تجاویز

    اردو ويب، الف نظامي اور ديگر اراکين اردو ويب اطلاقيہ کي تکميل پر ميري جانب سے مبارک باد قبول فرمائيں ميں ابھي اس اطلاقيہ کو ڈائون لود کر کے ديکھتا ہوں ليکن اس سے پہلے ہي ايک اھم بات وہ يہ کہ اس اطلاقيہ ميں ضرور بالضرور استعمال کنندہ کو ذخيرہ الفاظ کا اضافہ کرنے کا اختيار دينے کے ليے کوئي...
  15. شاکرالقادری

    ايک معياري قرآني فونٹ

    اس کا نام محفل ۔ نورِ قرآن فونٹ رکھیں Mehfil_Noor e Quran اس طرح محفل کے زیر اہتمام تیار ہونے والے تمام فونٹس کے شروع میں بھی محفل کا لفظ لگایا جانا چاہیے تاکہ فونٹ ڈائرکٹری میں یہ فونٹ ایک ہی مقام پر ظاہر ہو سکیں ۔۔ بکھری ہوئی اور بے ترتیب صورت میں فونٹ اپلائی کرتے وقت مطلوبہ فونٹ کو تلاش...
  16. شاکرالقادری

    میرا کھاتہ حذف کیا جائے

    سولنگي بھائي پہلے تو ميري طرف سے شکريہ قبول فرمائيں کہ آپ نے ميري بات کو رائيگاں نہيں جانے ديا اس کے بعد ميري تو يہ گزارش ہے کہ موجودہ صورت حال ميں ہميں سندھي بلوچي اور پنجابي کي سطح سے بالاتر ہو کر اپنے آپ کو کسي ايسے رشتہ کے ذريعہ منسلک و مربوط کرنا ہو گا جو مضبوط بھي ہو اور اٹوٹ بھي ہو...
  17. شاکرالقادری

    میرا کھاتہ حذف کیا جائے

    سولنگي بھائي! قرآن حکيم کا حکم ہے کہ تم ميں سے جب دو گروہوں کے درميان کوئي تنازعہ پيدا ہو جائے تو "فاصلحو بينھم" ان کے درميان اصلاح کر ديا کرو ۔۔۔۔ ميرے پاس آپ کا کوئي نمبر نہيں کہ براہ راست آپ کو فون کروں البتہ اس توقع پر يہاں چند سطور لکھ رہا ہوں کہ شايد آپ خود پڑھ ليں يا کوئي دوست آپ تک...
  18. شاکرالقادری

    ايک معياري قرآني فونٹ

    جي بھائي! يہ سافٹ ويئر آپ کے سسٹم پر انسٹال ہو جائے گا اس کے ليے صرف آپ کو اپنے سسٹم پر عربي زبان کي سپورٹ انسٹال کرنا ہوگي اس کے ليے آپ کنٹرول پينل ميں لينگويجز اينڈ ريجنل آپشنز کو منتخب کرنے کے بعد اس کے لنگويج ٹيب ميں دائيں سے بائيں زبانوں کے سکرپٹ کو انسٹال کريں اور پھر ايڈاونڈ کے ٹيب ميں...
  19. شاکرالقادری

    ايک معياري قرآني فونٹ

    اس ميں کوئي شک نہيں کہ کيريکٹرز کي بنياد پر بہت اچھے فونٹس بنائے جا سکتے ہيں اس موضوع کے شروع ميں پاک ڈيٹا کا سليم فونٹ اس کي مثال ہے ترسيموں کي بنياد پر فونٹ سازي کے امکان کا ذکر بطور ثانوي ترجيح کے کيا گيا ہے اور اسطرح بنائے گئے فونٹس بھي قابل توجہ ہيں اور خوبصورتي کے لحاظ سے کيريکٹر بيسڈ...
  20. شاکرالقادری

    ايک معياري قرآني فونٹ

    ميرا خيال ہے يہ مسئلہ ہونا تو نہيں چاہيے کيونکہ برادرم ظہور سولنگي کي زير نگراني پاک نوري نستعليق اور برادرم جواد کا امبر نستعليق اسي تيکنيک پر بنائے گئے ہيں اور درست کام کر رہے ہيں قرآن کريم کا سافٹ ويئر "مصحف مدينہ" بھي ايسے ہي ايک فونٹ پر استوار کيا گيا ہے اور اس سافٹ ويئر سے براہ راست ايڈوب...
Top