نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اللہ ﴿رب العزت﴾ نے حافظ ﴿شیرازی﴾ کو سعادت کا جو بھی خزانہ عطا فرمایا وہ ﴿محض﴾ دعائے ﴿نیم﴾ شبی اور ذکرِ صبحگاہی کی برکت سے تھا
  2. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خیام آمد س۔۔۔۔۔حری ندا ز میخانہ ما کای رن۔۔۔۔د خراباتی و دیوانہ ما برخیز ک۔ہ پر کنیم پیمانہ ز می زان پ۔یش کہ پر کنند پیمانہ ما شاکرالقادری مجھ کو میخ۔۔۔۔۔۔۔انے سے وقت صبح آئی یہ ندا کھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ول آنکھیں اے مرے رند خراباتی ذرا اپنے پیمانوں کو ب۔۔ھر لیں بادہ گل گوں سے ہم ورنہ کچھ دم...
  3. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    این دھر کہ بود مدتی من۔۔زلِ م۔۔ا نا بد بجز بلا و غ۔م حاص۔۔۔۔ل م۔۔۔ا افسوس کہ حل نہ گشت یک مشکل ما رفتیم و ھزار حسرت اندر دلِ ما ﴿حکیم عمر خیام نیشاپوری﴾ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مدتوں اس عارضی دنیا کی منزل میں رھے گاہ تھے رنج وتعب میں گاہ مشکل میں رھے وائے...
  4. شاکرالقادری

    اللہ بخشے پاک نوری نستعلیق

    اللہ خیر کرے گا صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے کوئی نہ کوئی صورت نکل ہی‌آئے گی
  5. شاکرالقادری

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    میں نے تفویض شدہ فائل پر کام شروع کر دیا ہے اور یہ کام میں اپنے سسٹم پر موڈل انسٹال کر کے اس کے ایڈمن پینل سے کر رہا ہوں لیکن میں یہ بات شدت سے محسوس کر رہا ہوں کہ بعض مقامات کا ترجمہ درست اسی صورت میں کیا جا سکتا ہے جب اس لفظ یا الفاظ کو ان کے درست موقع محل پر دیکھا جائے براہ کرم مجھے یہ...
  6. شاکرالقادری

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    شکریہ نبیل میں کام شروع کرتا ہوں اللہ آپ کو خوش رکھے
  7. شاکرالقادری

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    نبیل صاحب! میری حاضری لگالیں اور میرے حصے کی فائلیں مجھے تفویض کر دیں جس قدر جلد ممکن ہو سکا اپنے حصے کا کام پورا کر لونگا شکریہ
  8. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    پہلی بات تو یہ کہ اوپر کی تصویر میں دو اشعار ہیں لیکن ان کے مصرعون کو آپس میں گڈ مڈ کر دیا گیا ہے ایک شعر کے مصرع اول کے ساتھ دوسرے شعر کا مصرع اول اور اسی طرح ایک شعر مے مصرع ثانی کے ساتھ دوسرے شعر کا مصرع ثانی لکھ دیا گیا ہے معلوم نہیں کاتب نے ایسا کیوں کیا حالانکہ فن کتابت سے تعلق رکھنے...
  9. شاکرالقادری

    ايک معياري قرآني فونٹ

    مبارک ہو علوی صاحب ایک دیرینہ مطالبہ اور مسئلہ آپ کے ہاتھوں حل ہوا آپ یقینا داد و تحسین کے مستحق ہیں
  10. شاکرالقادری

    القلم پر پي ايچ بي بي 3 اردو ترجمہ

    پی ایچ پی بی بی3 کا گولڈ ورزن شائع ہونے کے پندرہ بیس دن کے اندر اس کے ترجمہ کا90 فیص۔د کام مکمل کر لیا گیا اور اس کو الق۔لم فورم پر اپنا بھی لیا گیا اس طرح الق۔لم پي ايچ بي بي 3 کا اردو ترجم۔ہ کرنے والا اور اس پر منتقل ہونے والا اولین فورم ہے۔ ممکنہ طور پرکوشش کی گئی ہے کہ یہ ترجمہ دوسرے تراجم...
  11. شاکرالقادری

    ايک معياري قرآني فونٹ

    علوی صاحب ہ ک اور ی یہ وہ حروف ہیں جن کی عربی اور اردو ویلیوز مختلف ہیں عام طور پر جو کی بورڈز استعمال کیے جاتے ہیں ان میں اردو ویلیوز رکھی گئی ہیں جبکہ آپ نے فونٹ میں عربی ویلیوز کو استعمال کیا ہے اس سلسلہ میں مشورہ یہ ہے کہ اردو ویلیوز کو بھی شامل کیا جائے لیکن ان ویلیوز کے نتیجہ میں...
  12. شاکرالقادری

    مرقع الف لام میم

    شکریہ الف نظامی ایک عرصہ ہوا مجھ سے ایک دوست جیکبس مائیکل کا یہ مرقع الف لام میم مانگ کر لے گئے تھے پھر واپس نہ آیا اُ پنے یقینا ایک اہم کام کیا ہے
  13. شاکرالقادری

    یونیکوڈ کوفی خط

    محترم الف عین، بھائی ، AHsadiqi، الف نظامی صاحب، برادرم شاکرعزیز دوست مکرمی شعیب سعید شوبی اور بھائی محمد کاشف مجید آپ تمام لوگوں کا شکریہ
  14. شاکرالقادری

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    محت۔رم اعج۔از عبی۔د صاحب۔ نستع۔لیق کے قوانین کے مط۔ابق بعض الف۔اظ اور ح۔روف مین تطویل کی گنج۔ائش۔ نہیں ہوتی مثلا "مطابق" کی "مط۔ا" مین تو تطویل کی گنج۔ائش ہے لیکن "بق" میں قواع۔د کے مط۔ابق تطویل کی اج۔ازت نہیں لیکن اس فونت میں می۔ری معلومات کے مطابق بعض ایسے مق۔امات پر بھی تطویل مل ج۔اتی ہے...
  15. شاکرالقادری

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    قوم ملک س۔لطنت پائن۔دہ تابن۔دہ باد
  16. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نورچشمی حسن نظامی! "رستم دستانم" میں آخری میم ضمیر متصل ہے یعنی رستم دستان ام ضمیر متصل کی وجہ سے آپ نے رستم کے باپ کا نام "دستانم" سمجھ لیا ہے جبکہ ایسا نہیں ہے رستم کے باپ کا نام "زال دستان" ہے زال سفید بالوں والے مرد یا عورت کو کہتے ہیں زال دستان کے بال چونکہ پیدائشی طور پر سفید تھے اس...
  17. شاکرالقادری

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    شکریہ جناب یہ بہت بہتر ہوگا کیونکہ ابھی جواد بھائی اس پر کام کر رہے ہیں اور نہ صرف یہاں پر بلکہ القلم پر بھی اس فونٹ کو ٹیسٹ کیا جا رہا ہے اور چونکہ ہر چند دنوں کے بعد جواد بھائی ایک اپ دیٹ یہاں بھی اور القلم پر بھی ارسال کر رہے ہیں اس لیے فی الحال ہم سب انہی کے لیے مسائل کی نشاندھی کریں گے...
  18. شاکرالقادری

    اسلام اور جمہوریت

    شکریہ محب! بہت خوبصورتی سے پہلو بچایا اور عمر میرزا نے بھی آپ کی بات کو غنیمت جانتے ہوئے فوراً اس پر صاد فرمایا:) ورنہ اس چنگل سے سب لوگوں کو اپنی جان چھڑانا مشکل ہو رہی تھی میرا خیال ہے کہ اس بحث کو اس بات کے ساتھ ختم کر دینا ہی بہتر ہو گا کہ چاھے خلیفہ کا چنائو اس امر پہ ہو کہ رسول...
  19. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خواجہ حافظ شیرازی کا ایک شعر ن۔گارِ من کہ بہ مکتب نہ رفت و خط نہ نوشت بہ غم۔۔۔زہ مسئل۔۔ہ آم۔۔وزِ ص۔۔د م۔۔درس ش۔۔د میرا معشوق جس نے نہ کبھی مکتب و مدرسہ کی راہ دیکھی اور نہ کبھی تختی لکھی ۔ لیکن اپنی ایک ادا کے ذریعہ ایک سو مدرسوں کے مسائل حل کردیتا ہے
  20. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بس میں اتنی وضاحت کرنا چاہوں گا کہ برداشتم کا مصدر برداشتن ہے جس کے معنی ہیں "اٹھانا" "حاصل کرنا" وغیرہ باقی ترجمہ اس کے مطابق خود بخود درست ہو جائے گا (میں) جس راہ بھی چلا زندگی کا غبار میرے سامنے تھا - یارب ایسی خاکِ پریشاں میں نے کہاں سے اٹھائی ہے ۔ یعنی ﴿یا اللہ تو نے مجھے کیسی...
Top