نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا مزیدار عید ہوگی۔ سوچ کر ہی لطف آ رہا ہے۔ (اللہ بچائے)

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا مزیدار عید ہوگی۔ سوچ کر ہی لطف آ رہا ہے۔ (اللہ بچائے)
  2. ابوشامل

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    ہر خوشی کے ساتھ غم ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے بھی پریشانی لاحق ہے کہ اگلی باری اردو ٹیک ڈاٹ کام والے بلاگز کی نہ آ جائے۔ :(
  3. ابوشامل

    اردو بلاگز ۔۔۔ اخبار کی زینت بن گئے

    گزشتہ روز میرے ایک قریبی عزیز نے بتایا کہ روزنامہ جسارت کراچی کے سنڈے میگزین (اشاعت 30 نومبر2008ء) میں ایک مضمون شایع ہوا تھا جس میں "اردو بلاگز پر جاری مباحث" کو موضوع بنایا گیا۔ فوراً ہی اس مضمون کی تلاش شروع کی گئی تو معلوم ہوا کہ یہ "این خان" کا تحریر کردہ ہے جس میں اردو بلاگز پر تحاریر اور...
  4. ابوشامل

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    واقعی کافی دن پہلے یہ ڈاؤن لوڈ کیا تھا، اس وقت تک کوئی شک نہ تھا، درمیان میں ہو سکتا ہے کچھ ہو گیا ہو، مجھے علم نہیں۔ چلیں ہم اپنے الفاظ واپس لیتے ہیں :)
  5. ابوشامل

    اوہو۔۔۔۔۔۔ یعنی آپ کی دفتری عید ہو گئی۔ ہمت دینی پڑتی ہے آپ کی داد کی کہ ہم تو یہاں تیسرے دن...

    اوہو۔۔۔۔۔۔ یعنی آپ کی دفتری عید ہو گئی۔ ہمت دینی پڑتی ہے آپ کی داد کی کہ ہم تو یہاں تیسرے دن بلائے جانے پر بھی ناک بھوں چڑھا رہے ہیں حالانکہ چاند رات کو چھٹی دی گئی تھی۔ معمولات وہی ہیں زندگی کے ۔۔۔۔۔۔۔۔ یکسانیت کے مارے ہوئے ہیں ہم۔ تبدیلی لانا بھی چاہیں تو نہیں لا پاتے۔
  6. ابوشامل

    قبلہ و محترم مغل صاحب! گزری ہوئی عید کی مبارکباد قبول فرمائیے۔ تاخیر پر معذرت کہ انٹرنیٹ اور...

    قبلہ و محترم مغل صاحب! گزری ہوئی عید کی مبارکباد قبول فرمائیے۔ تاخیر پر معذرت کہ انٹرنیٹ اور موقع اب میسر آیا۔ امید ہے آپ کا دیدار بھی جلد نصیب ہوگا۔ فی الحال میری صحت کے لیے دعا کیجئے
  7. ابوشامل

    شمشاد بھائی! گزشتہ عید مبارک ہو۔ کیسے گزری، کیا معمولات رہے اور کیا کچھ کھایا پیا؟ :)

    شمشاد بھائی! گزشتہ عید مبارک ہو۔ کیسے گزری، کیا معمولات رہے اور کیا کچھ کھایا پیا؟ :)
  8. ابوشامل

    محترم بزرگ اعجاز اختر صاحب! امید ہے خیریت سے ہوں گے اور طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہوگی۔ آپ نے...

    محترم بزرگ اعجاز اختر صاحب! امید ہے خیریت سے ہوں گے اور طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہوگی۔ آپ نے شاید عید دیار غیر میں گزاری ہے، یہ تجربہ کیسا رہا؟ دراصل گزشتہ جمعہ کے بعد انٹرنیٹ استعمال کرنے کا موقع آج ملا ہے اس لیے عید کے پیغامات بھی آج ہی دے رہا ہوں۔ بہرحال گزری عید کی مبارکباد قبول فرمائیے۔...
  9. ابوشامل

    شادی کا کارڈ :: اردو یا انگریزی ؟؟

    جی ہاں، ہمارے گاؤں سے جو کارڈ بھی آتا ہے سندھی میں ہی آتا ہے۔ البتہ ہمارے خاندان میں کارڈ کے ذریعے دعوت کو بہت برا مانا جاتا ہے، اس لیے از خود قدموں پر چل کر گھر تک جانا پڑتا ہے اور زبانی دعوت دی جاتی ہے تو قبول کی جاتی ہے۔ کارڈ یا فون کے ذریعے دعوت دینے کا مطلب خاندان میں جھگڑا مول لینا ہے۔...
  10. ابوشامل

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    ظفری بھائی! آپ کی آواز بہت خوب ہے۔ میں نے ڈاؤن لوڈ کیا تھا، البتہ سننے کا موقع دیر سے ملا۔ واقعی آپ میں تو گلوکاری کے جراثیم بدرجہ اتم پائے جاتے ہیں۔ ان کی بھرپور پرورش کیجئے گا کہ یہ بہت نازک ہوتے ہیں ذرا سی ہوا لگی اور مر گئے۔ :)
  11. ابوشامل

    مبارکباد ظہور احمد سولنگی کو سالگرہ کی مبارکباد ۔

    ظہور بھائی، مبارک ہو ویسے زندگی کی کتنی بہاریں دیکھ چکے ہیں؟
  12. ابوشامل

    مبارکباد زیک:سالگرہ مبارک ہو

    زیک! سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
  13. ابوشامل

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    سلیمان جاذب صاحب، محفل پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
  14. ابوشامل

    خاور عید مبارک ہو۔ دیار غیر میں پہلی عید کیسی رہی؟ ہم نے تو خوب تکے، کباب، بریانیاں، قورمے...

    خاور عید مبارک ہو۔ دیار غیر میں پہلی عید کیسی رہی؟ ہم نے تو خوب تکے، کباب، بریانیاں، قورمے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھائے ۔۔۔ :)
  15. ابوشامل

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    اس مرتبہ تو سب کچھ ڈبل ڈبل چل رہا ہے۔ ایک تو محفل پر منفرد کا عہدہ دوسری جانب اردو بلاگرز کی نمائندگی کر کے انفرادیت حاصل کرنے کا اعزاز۔ وہاں بھی شہرت بہتر ہوئی اور یہاں محفل پر بھی ۔۔ اس لیے ڈبل ڈبل مبارک بادیں :)
  16. ابوشامل

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    جہانزیب بھائی! سب سے اہم نکتہ آپ نے بیان کیا ہے۔ جب ایک شخص ایک لاکھ روپیہ ماہانہ یا اس کا دس فیصد بھی کما سکتا ہے تو اسے کیا پڑی ہے "اردو کی ترویج" کا درد پالنے کی !
  17. ابوشامل

    شادی کا کارڈ :: اردو یا انگریزی ؟؟

    جب میری شادی ہونے کا وقت آیا تو پہلا مرحلہ شادی کارڈز چھپوانا تھا۔ پہلے سوچا کہ اردو میں کارڈ بنوا لیتے ہیں ایک خطاط سے خطاطی بھی کروا لی پھر ذہن میں آیا کہ کیونکہ میری شادی اردو بولنے والوں میں ہو رہی ہے اور میں خود سندھی ہوں اس لیے خاندان والوں کے اعتراضات میں ایک اور اضافہ ہو جائے گاکہ ابھی...
  18. ابوشامل

    ذرائع ابلاغ کا کردار اور منفی اثرات

    ظفری بھائی! مضمون کی پسندیدگی کا شکریہ، آپ کی جانب سے سندِ تعریف ملنا واقعی اعزاز ہے لیکن افسوس ہے کہ آپ کی جذباتی وابستگی کو ٹھیس پہنچی ہے۔ ویسے میں مضمون میں عرض کر چکا ہوں اور میرا سوال ابھی تک قائم ہے کہ کہ پاکستان جیسے ملک میں جہاں خواندہ افراد کی تعداد بہت کم ہو کیا وہاں اختلافی مسائل کو...
  19. ابوشامل

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    عمار، شعیب برادران اور فہیم "بھیا"! خوشی اس بات کی ہے کہ آپ لوگوں نے بلاگنگ کی دنیا میں اردو کی خوب نمائندگی کی۔ افسوس اس بات کا کہ میں باوجود تمام تر ارادوں کے اہلیہ کی ناسازی طبیعت کی وجہ سے اس اہم پروگرام میں شرکت نہ کر سکا :( باقی باتوں پر تبصرے وقتا فوقتا کرتا ہوں۔
  20. ابوشامل

    نظم ۔ بے حِسی ۔ محمد احمدؔ

    سبحان اللہ محمد احمد صاحب۔ انسانی رویوں خصوصاً اہلیان کراچی کی بے حسی پر بہت خوب کلام کہا ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
Top