نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    میرا کمپیوٹر overheating کی وجہ سے ری اسٹارٹ ہورہا ہے۔

    میرے خیال میں بھی ہیٹ سنک یا فین کا ہی مسئلہ ہو سکتا ہے۔ پروسیسر کی ہیٹ سنک کو نکال کر دوبارہ لگا کر دیکھیں یا پھر اگر ممکن ہو تو فین تبدیل کر کے دیکھ لیں۔
  2. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    "دنیا والو" سے مجھے مرحوم محمد علی یاد آ گئے۔ :)
  3. ابوشامل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    :) ایک مرتبہ وارث بھائی نے ہی کہا تھا "فوڈ اسٹریٹ تو ڈاکٹروں کی نرسریاں ہیں" جبکہ خاور بلال نے کہا تھا کہ "کراچی والے اچھا کھانا پسند کرتے ہیں اور لاہور والے زیادہ"
  4. ابوشامل

    القلم صدف فونٹ

    شاکر صاحب، بہت خوبصورت فونٹ ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔ آمین
  5. ابوشامل

    بھائی خاور، یہ کس پیری مریدی کے چکر میں پڑ گئے تم؟ ہاں اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ صرف باتیں...

    بھائی خاور، یہ کس پیری مریدی کے چکر میں پڑ گئے تم؟ ہاں اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ صرف باتیں کرنے کے ہی ہیں ہم :) اور ہاں، اس تزکیہ غیرت کا کشتہ بنا کر مجھے پر کوریئر کے ذریعے بھجوا دینا، روزانہ پھکی کے طور پر لے لیا کروں گا۔ :)
  6. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    الحمد للہ ! تم سناؤ کیا چل رہا ہے؟
  7. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم، میں ہوں نا!
  8. ابوشامل

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    فہیم تم اچھا سا مضمون لکھو کیونکہ میں بھی لکھ رہا ہوں :)
  9. ابوشامل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    واہ زونی آپ نے تو بہت خوب تجزیہ کیا ہے۔ سادگی و عاجزی تو میری شخصیت کا خاصہ ہے۔ میٹرک میں جب ہماری کلاس کے اعزاز میں نویں جماعت نے "الوداعی پارٹی" منعقد کی تو اس کے آخر میں سب کو یادگاری کارڈ بھی دیئے گئے اور ہر کسی کی شخصیت پر ایک عدد شعر بھی پڑھ کر سنایا گیا تو میرے لیے نویں کلاس نے یہ شعر کہا...
  10. ابوشامل

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    زیک! تفصیلی معلومات دینے کا بہت شکریہ۔ آپ نے بہت اچھا تجزیہ کیا ہے۔
  11. ابوشامل

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    راحیل۔ وقتاً فوقتاً پیش کرتا رہوں گا فی الوقت میں کوئی نظام الاوقات مرتب نہیں کیا۔ میرے خیال میں سوال و جواب دھاگے کے اندر ہی رہیں تو بہتر ہے کئی چیزیں واضح ہو جاتی ہیں اس سے۔ کوشش کروں گا کہ نو آموز صارفین کے لیے جس مرحلے کا آغاز کیا ہے اس کی تکمیل پر اسے ای بک کی صورت میں بھی جاری کیا جائے۔
  12. ابوشامل

    ابن انشا یہ بچہ کس کا بچہ ہے ---- ابن انشاء

    مجھے یاد ہے آج سے 8، 9 سال قبل میرے عزیز ترین ماموں مرحوم نے یہ نظم پہلی بار سنائی تھی۔ تب مجھے تو شاید یہ احساس نہ ہوا ہو لیکن جب یہ نظم ختم ہوئی تو میں نے ماموں کی آنکھوں سے آنسو چھلکتے دیکھے تھے۔ آج اس نظم سے مجھے وہ عزیز و محبوب ہستی ایک بار پھر یاد آ گئی ہے اور اب اس بچے اور ماموں کی یاد...
  13. ابوشامل

    کیا آپ نے ایسا کبھی کیا ہے

    بہت شکریہ تعبیر، آپ نے میرا ایک مشکل کام آسان کر دیا۔ یہ شامل ہر روز بجلی جانے کے بعد موم بتی کے سامنے بیٹھا فرمائشیں کرتا رہتا ہے، "کتا" اور "ہاؤ" بنانے کی :)
  14. ابوشامل

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    بہت شکریہ سعود بھائی، آئندہ اس کا خیال رکھوں گا۔
  15. ابوشامل

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    سعود بھائی، میرا ارادہ اسے قسط وار کرنے کا ہے اور ایک بار پیش کردہ مضمون "مکمل" ہی تصور کیا جائے گا۔ لیکن آپ پھر بھی مجھے ادارت کے زمرے کا ربط فراہم کردیں تاکہ مستقبل میں بوقت ضرورت کام آئے۔ آئندہ میں ان ہدایات کا خیال رکھوں گا۔
  16. ابوشامل

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    ماوراء اور جہانزیب، دراصل میں نے متن دراصل میں نے ورڈ میں تیار کیا تھا اور اسے براہ راست کاپی کر کے یہاں پیسٹ کیا۔ اس لیے شاید مسئلہ آ گیا ہوگا۔ نشاندہی کے لیے بہت شکریہ۔
  17. ابوشامل

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    زیف سید صاحب، غلطی کی اصلاح پر آپ کا بہت مشکور ہوں۔ میں اصلاح پر کبھی برا نہیں مناتا
  18. ابوشامل

    قصہ شین زاد سے ایک ملاقات کا -------------- (احوالِ واقعی )

    وارث بھائی، مغل صاحب شاید کیمرے کے پیچھے ہیں۔ زینب، ان کی موٹرسائیکل کا نام ہے "بلیلہ" :) ادی تعبیر، شین زاد محفل کے رکن ہیں۔ زیادہ وقت شعر و شاعری کے دھاگوں میں ہی گزارتے ہیں۔
  19. ابوشامل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    ارے لا ابالی کہاں؟؟؟ اس سے تو ہر جگہ ذمہ داری جھلک رہی ہے۔ دفتری کام، بر وقت کام اور کام کام کام۔۔۔۔۔ ویسے یہ لاسٹ وارننگ میرے لیے روزانہ ہی ہوتی ہے :)
  20. ابوشامل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    زونی صرف کھانا نہیں اس سے متعلقہ چیزوں میں لاہوریوں کی دلچسپی ہم کراچی والوں کے لیے تو "قابلِ دید" ہوتی ہے۔ دو چھوٹی مثالیں: --- لاہور کی گوالمنڈی فوڈ اسٹریٹ پر مچھلی کھانے کا پروگرام بنا، ہم دو دوستوں نے ایک پاؤ منگوائی، برابر میں بیٹھے دو لاہوریوں نے تین کلو ۔۔۔ -- ناران میں ایک ریستوران پر...
Top