پیاری بہنا! مجھے ٹھیک سے سمجھ نہیں آئی۔ اگر آپ سلیس اردو میں بتا دیں تو مہربانی۔ کیونکہ میں ابھی بہت چھوٹی ہوں۔ مجھے بڑی باتیں مشکل سے سمجھ آتی ہیں۔
آپ کی بات سے جو سمجھ آیا وہ بتاتی ہوں۔
آپ نے کوئی پہیلی لکھی ہے جس کا انداز میرے سوال جیسا ہے۔
کتنا مزہ آتا جب ہم ایک سٹل ناٹ لگا کر چیزوں کے پیچھے...