نتائج تلاش

  1. عمران القادری

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    ایک اور مرحلہ درپیش نبیل صاحب ۔میں باقی سب مرحلے تو مکمل کر چکا ہوں لیکن آپ ذرا یہاں تشریف لانے کی زحمت فرمائیں۔ فورم کی چھوٹی ہیڈنگز ہیں وہ تو بہت بہتر انداز میں پڑھ سکتے ہیں لیکن فورمز کی مین ہیڈنگز پڑھنا ناممکن ہو۔ اس کو ذرا ملاحظہ فرمائیں یہ کوڈز کی صورت میں نظر آ رہی ہیں۔ ایڈمنسٹریشن...
  2. عمران القادری

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    محترم مکی صاحب آپ اس کے متعلق انفارمیشن مہیا کریں کہ forumsdot.comکے اردو ٹمپلیٹ کے لیے فائل کی تیاری کے حوالے ۔ اس سلسلے میں آپ کا تعاون درکار ہے۔ عمران الحسینی
  3. عمران القادری

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    جب میں نے اس فائل کو نوٹ پیڈ میں ایڈیٹ کیا تھا تو ہر دفعہ جب میں اس کا نام سیو کرتا تو خود کار طریقے سے اس کا نام کچھ ایسے سیو ہوتا تھا۔ config.php.txtاب میں نئے سرے سے یہ ایڈیٹ کر کے دیکھتا ہوں کیا نتیجہ رونما ہوتا ہے۔ والسلام عمران الحسینی
  4. عمران القادری

    مبارکباد حسین محی الدین قادری کی شادی

    شکریہ محترمہ زینب آپ کی مبارکباد نے خوشی کو بڑھا دیا ۔ اور اتنی اچھی دعا کےلیے بھی شکریہ ۔ عمران الحسینی
  5. عمران القادری

    قران فہمی سے متعلق روابط اکٹھے کریں!

    قرآن حکیم فرقان مجید کو سٹڈی کرنےکےلیے یہ ویب سائٹ: www.irfan-ul-quran.com
  6. عمران القادری

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور وارثان منبر و محراب

    فاروق سرور خان; عمران صاحب، سلام مسنون۔ سب سے پہلے عرض‌یہ ہے کہ درج ذیل میں سے کوئی بھی بات کسی ایک شخص کے لئے نہیں‌بلکہ عمومی ہے۔ ہم اور آپ سب جانتے ہیں کہ قرآن کے مترجمین بے شمار ہیں۔ احادیث و سنت رسول کے پرستار اور دوبارہ ترتیب دینے والے بے شمار ہیں۔ کسی بھی عالم کے علم سے استفادہ...
  7. عمران القادری

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    نبیل صاحب ایک وضاحت فرمائیں گے کہ یہ config.phpفائل کیسے بنے گی۔ اور کس ایڈیٹر میں۔ کیونکہ config.php فائل کو چھیٹر چھاڑ سے پہلے جو فورم کی کچھ نہ کچھ شکل و صورت نظر آرہی تھی اب اس کی وجہ سے وہ بھی غائب ہو گئی ہے۔ اس طرف توجہ کریں ۔ شکریہ
  8. عمران القادری

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور وارثان منبر و محراب

    جب تک کسی موضوع پر ڈسکس نی کیا جائے اس وقت تک مسائل حل نہیں‌ ہوتے بلکہ وہ پھل پھول کر بڑھ جاتے ہیں ۔ میں آپ سے اپنی بساط کے مطابق بات کروں گا جتنا میں معلومات رکھتا ہوں ۔ میں پہلے بھی کہا تھا کہ میں‌کوئی عالم دین نہیں ہوں میں صرف ایک طالب علم ہوں جو کہ کوشش کرتا ہےکہ جب بھی کام کرے وہ اچھا کرے...
  9. عمران القادری

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    اس سے پہلے میں بہت دفعہ فائلزیلہ کےذریعے پی ایچ پی بی بی کی فائلز کو اپ لوڈ کیا۔ لیکن ہر دفعہ میرا فورم انسٹال کرنے کا مرحلہ آگے بڑھ ہی نہیں‌پا رہا تھا۔ اپنے اکاؤنٹ کو چیک کرتے ہوئے اور ساتھ ساتھ نبیل بھائی کی پوسٹ کو پڑھتے ہوئے مجھے ایک آئیڈیا سوجھا کہ میں نے ڈاؤنلوڈ ایریا سے جو پی ایچ پی بی...
  10. عمران القادری

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    اس پوسٹ سے اوپر میں جو پوسٹ کر چکا اس کے لیے میں اپنا شکریہ ادا کرنا چاہ رہا ہوں آپ ضرور سوچیں گے اور کہیں گے کہ یہ کیوں۔ ۔ ؟ تو اس کی وجہ یہ ہے کہ اس پوسٹ نے مجھے ایک اور راستہ دیکھا دیا جس کی بدولت میں فورم انسٹالیشن کے ایک اور مرحلہ بڑی آسانی سے طے کر گیا۔ اور یہ مرحلہ میں نے کیسے طے کیا...
  11. عمران القادری

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    فورم انسٹال کریں فائلیں ٹرانسفر ہونے اور ڈیٹابیس بننے کے بعد آپ فورم سوفٹویر انسٹال کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اپنے ویب براؤزر میں وہ url ٹائپ کریں جہاں آپ کے ویب ہوسٹ میں فورم سوفٹویر کی فائلیں رکھی ہوئی ہیں۔ یہ ایڈریس ذیل کی صورت کا ہو سکتا ہے: http://youraccount/forum جہاں youraccount آپ...
  12. عمران القادری

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    میری ڈیٹا بیس تو بن چکی اب اس سے آگے کا مرحلہ کیا ہوگا۔ لیں جناب اس کے بعد کا مرحلہ میں خو د ہی تلاش کرتا ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیٹا بیس بننے کے بعد ڈیٹابیس ہوسٹ، ڈیٹابیس نیم، ڈیٹابیس یوزر اور ڈیٹابیس پاسورڈ بھی نوٹ کر چکے۔ اور اب ۔ ۔ ؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب میں اس کے بعد والی ہدایات پر عمل...
  13. عمران القادری

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    نوازش نبیل صاحب میں ابھی اس کی جستجو کے بعد اگلے مرحلے کیطر ف چلتا ہوں۔
  14. عمران القادری

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    سب سے پہلے اردو محفل فورم کے ڈاؤنلوڈ ایریا سے اردو phpbb پیکج ڈاؤنلوڈ کیا اور اسے ان زپ کرنے کے بعد .htaccess فائل کا نام تبدیل کرکے a.htaccess کر دیا ۔اب ’’یو ای یو او ‘‘پر اکاؤنٹ بنایا۔کنفرمیشن ای میل چیک کی اس میں تمام لوازمات موجود تھے۔ FileZilla ڈاؤنلوڈ کیا ۔جس کے ساتھ ہی نسخے کے اجزاء پورے...
  15. عمران القادری

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    ویب سائٹ کا نام اور حوالے دونوں شامل کر دئیے ہیں ۔ آپ کی اتنی تاکید کا شکریہ ۔ورنہ اس ویب سائٹ کی طرف سے مواد کو شائع کرنے پر کوئی بھی پابندی نہیں‌ تھی ۔ آپ کے پرزور اصرار پر یہ تمام حوالہ جات شامل کر رہا ہوں میرے خیال میں‌تو صرف آرٹیکل کو تحریر کرنے والے مصنف کا نام ہی کافی تھا۔ تحریر کی اشاعت...
  16. عمران القادری

    طاہر القادری کی طاہر باتیں

    خدا اس بندے کو آباد کرے جس نے میری باتوں کو سنا اور دوسروں تک پہنچایا۔ (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) اپنے گھر کی دیوار کو اتنا بلند نہ کرو کہ پڑوسی کی ہوا رک جائے۔(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) اس شخص کو کبھی موت نہیں آتی جو علم کو زندگی بخشتا ہے۔ (حضرت علی رضی اللہ عنہ) مستحق سائل خدا کا...
  17. عمران القادری

    ویب ڈیویلپمنٹ کونسے فری ہوسٹ کا استعمال کیا جائے؟

    اتنی مفید معلومات فراہم کرنے کا شکریہ
  18. عمران القادری

    www.minhaj.org کا تعارف

    www.minhaj.org یہ تحریک منہاج القرآن کی اپنی ویب سائٹ ہے۔ تحریک کی بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد طاہر القادری ہیں۔ یہ سائٹ اسلامک ویب سائٹس میں سب سے مشہور اور تیز ترین ویب سائٹ ہے ۔ اس کا ابتدائی تعارف کچھ اس طرح ہے کہ سنٹرل نیوز پورشن آپ کو اس کے مین پیج پر سب پہلے تحریک کے متعلقہ ایونٹس ،...
  19. عمران القادری

    لاگ آؤٹ

    میں چونکہ گھر یا آفس کی بجائے ایک انٹرنیٹ کلب میں بیٹھا ہوا ہوں اس لیے یہ چیک باکس آن نہیں کرتا ۔ کوکیز/ سیٹنگز کیا مسئلہ درپیش ہو سکتا ہے؟ وضاحت
  20. عمران القادری

    طاہر القادری کی طاہر باتیں

    سر سید نے قوم کو ایک علی گڑھ دیا تھا ہم قوم کو سو علی گڑھ دیں گے۔ شیخ الاسلام اگر آپ کے پاس ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی گفتگو محفوط ہے تو اسے آپ یہاں درج کرسکتے ہیں۔ شکریہ انشااللہ تعالٰی میں حضور شیخ الاسلام کے مزید اقوال بھی فراہم کروں گو جو کہ ہر ایسا فرد جو اردو سمجھ سکتا ہے...
Top