نتائج تلاش

  1. عمران القادری

    لاگ آؤٹ

    منتظم بھائی جان سسٹم مجھے خودبخود لاگ آؤٹ کردیتا ہے اس پریشانی کا کوئی حل نکالیں۔ مجھے محفل کے اندر تلاش و جستجو میں تھوڑی بھی دیر گزر جائے اور میں اس کے بعد نیا موضوع شروع کرنا چاہوں یا کی موضوع کا جواب دینا چاہوں تو مجھے دوبارہ نئے سرے سے لاگ ان ہونا پڑتا ہے۔
  2. عمران القادری

    تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

    عمران الحسینی محفل کو مبارکباد پیش کرتا ہے میں محفل فورم کو اس کی تیسری سالگرہ پر اسے مبارکباد پیش کرتا ہوں اس کے منتظمین اور تمام ممبران دوستوں کو بھی۔ اللہ تعالٰی اپنے حبیب کے صدقے اسے اردو کی ترقی اور ترویج کے لیے اس فورم کو صلاحیت یافتہ افراد فراہم کرے جو اس کے بھرپور مدد کر سکیں اٰمین ثم...
  3. عمران القادری

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    محترم شمشاد صاحب میں نے حوالہ کے لیے ہر مضمون کے شروع میں اس کو تحریر کرنے والے مصنف کا شامل کر دیا ہے
  4. عمران القادری

    مبارکباد حسین محی الدین قادری کی شادی

    جہاں تک میرے تعارف کا تعلق ہے ۔ آپ کو میرا نام تو معلوم ہو ہی چکا ہے ۔ عمران الحسینی ۔ میری تعلیم میٹرک میں نے سائنس مضامین کے ساتھ کیا ۔ ایف اے کے پیپر دئیے لیکن کم پڑھائی اور اچھی تیاری نہ ہونے کی وجہ سے فیل ہو گیا تھا ۔ اللہ نے چاہا تو اس سال پیپر دوں گا اور اچھے نمبر لے کر پاس ہوں گا۔ اس کے...
  5. عمران القادری

    مبارکباد حسین محی الدین قادری کی شادی

    صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کا تعارف کچھ یوں ہے کہ یہ پاکستان کی مشہور و معروف شخصیت پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کے چھوٹے بیٹے ہیں ۔ ان کے بڑے بیٹے کا نام حسن محی الدین قادری ہے۔ حسین بھائی کی شادی 27جون کو اور دعوت ولیمہ 28جون کو لاہور میں سرانجام پائی۔
  6. عمران القادری

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور وارثان منبر و محراب

    محترم فاروق سرور خان صاحب آپ کی باتوں کا میں تفصیل کے ساتھ جواب دینا چاہوں گا۔ جو کہ مجھ ناچیز کے خیال میں بہت ضرور ہو گیا ہے۔ کیا اللہ تعالٰی غفور و رحیم کے علاوہ کسی کی تعریف و توصیف کرنا جائز ہے یا ناجائز؟ محترم میں کوئی عالم دین نہیں ہوں۔ میں صرف ایک عاجز بندہ ہوں جو کہ کوشش کرتا ہے اس کے...
  7. عمران القادری

    مبارکباد حسین محی الدین قادری کی شادی

    محترم جہانزیب،محترم الف عین،محترم محمد وارث،محترم ایم بلال،محترمہ تعبیر، محترمہ زینب، محترم عبدالمجید آپ سب لوگوں کی شمولیت سے ،محبت کے اس پیار بھرے اظہار کی وجہ سے میری خوشیاں دوبالا ہو گئیں ہیں۔ میں کوشش کروں گا کہ آپ لوگوں کی اس محبت کا شکریہ کسی مناسب انداز میں ادا کرسکوں ۔ بہت بہت شکریہ...
  8. عمران القادری

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور وارثان منبر و محراب

    نبیل صاحب آپ اگر اپنے رہائش کے قریب ایسے بک سٹور پر چلے جائیں جہاں سے ڈاکٹر محمدطاہر القادری کی کتب مل سکیں اور ان کو آپ اپنے زیر مطالعہ لائیں تو آپ خود میرے ہی انداز میں ان کو پسند کرنا شروع کردیں گے۔ جو کہ مجھے امید ہے بہت صحیح ہوگا ۔
  9. عمران القادری

    حضرت شاہ ولی اللہ (رح) اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    محمد الیاس اعظمی اٹھارویں صدی عیسوی کا سورج طلوع ہوا تو اس وقت ہندوستان کی سرزمین پر اسلامی سطوت اور مسلمانان ہند کی شان و شوکت کے آخری چراغ یعنی اورنگ زیب عالمگیر کے عہد حکومت کے آخری دن تھے۔ اورنگ زیب کے دور میں بھی اگرچہ برصغیر پاک و ہند میں مختلف صوبوں اور ریاستوں میں خود مختاری کے لئے...
  10. عمران القادری

    اسلام کا اسنادی پہلو اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    محمد عمر حیات الحسینی (ریسرچ سکالر فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ) حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اسلام کی شاہراہ مسلسل کے داعی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم و اہلبیت اطہار کے نفوس قدسیہ تھے اور وہ ا پنے اپنے دائرہ رسوخ میں بندگان خدا کو اس شاہراہ کی دعوت دیتے رہے اور آئندہ آنے والی نسلیں...
  11. عمران القادری

    مرض امت کا مسیحا

    محمد عمر ریاض عباسی خالقِ ارض و سماء نے انسانیت کی ابدی فلاح اور نجات کے لئے انبیائے کرام اور رسل عظام کو مبعوث فرمایا۔ انسان کو راہ عمل کی صورت میں ایک واضح منشور اور نصب العین بھی عطا کردیا۔ لائحہ عمل کی صورت میں ضابطہ حیات بھی وضع فرمایا۔ اس کے بعد معاشرے میں عدل و انصاف کی عملی اقدار کی...
  12. عمران القادری

    فکر قائد کے معاشرتی اثرات

    سیدہ طیبہ طاہرہ فکر کے لغوی معنی سوچ بچار اور تصور کے ہیں۔ اصطلاح میں فکر سے مراد وہ سوچ ہے جس کے اندر انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں تبدیلی لانے کی قوت موجود ہو۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ فکر اور تدبر کی تعریف یوں بیان کرتے ہیں کہ دو معرفتوں کو دل میں اس طرح جگہ دینا کہ تیسری معرفت حاصل...
  13. عمران القادری

    تیرے بچپن کے دن

    ’’ شمسہ رحمٰن،، نہ اپنی ذات کا غم نہ دنیا کے تفکرات، کھلونوں سے بہل جانا یا دوستوں کے ساتھ گپ شپ کر کے وقت گزار لینا۔ ۔ ۔ یہ ہے بچپن۔ بچپن انسانی زندگی کا وہ حصہ ہے جس میں دیگر جسمانی اعضاء کیساتھ عقل و شعور بھی آہستہ آہستہ اپنی ارتقائی منازل طے کرتے ہیں۔ اس عمر میں انسانی شخصیت پر جس چیز کا...
  14. عمران القادری

    تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام

    تحریر : محمد ممتاز اعوان تاریخ، واقعات ماسبق کا بیان ہے جس کے قابل اعتماد ہونے کی شرط یہ ہے کہ وہ واقعہ کے مطابق ہو اور Axiological نقطہ نگاہ سے سازگار ہو۔ تاریخ قوموں اور تہذیبوں کے عروج و زوال کی توجیہ کا نام ہے۔ (منہاج القرآن از ڈاکٹر فاروقی) مگر تاریخ بکھرے ہوئے چند واقعات کا مجموعہ...
  15. عمران القادری

    دبستانِ خطابت

    نابغہ عصر شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دبستانِ خطابت تحریر: حافظ شکیل احمد طاہر چرخ کہنہ سال نے کیسے خطابت کے شہسوار دیکھے۔۔۔ بزم گیتی نے کیسے کیسے نطق و گویائی کی درِ تابدار دیکھے۔۔۔ ’’علمہ البیان‘‘ شرفِ تکلم و گویائی اور شرف خطابت سے بہرہ ور کیا۔۔۔ ’’اِنَّ شُعَیْبًا کَانَ...
  16. عمران القادری

    طاہر القادری کی طاہر باتیں

    معروف نقاد، محقق، اور دانشور ڈاکٹر سید شبیہ الحسن کی خصو صی تحریر : اس کائنات رنگ و بو میں اللہ نے قسم قسم کی مخلوقات خلق کی ہیں اور ہر مخلوق کو کسی خاص صفت کے باعث دوسری مخلوقات پر فضیلت عطا کی ہے۔ ان نمائندہ مخلوقات میں انسان کو یہ فضیلت حاصل ہے کہ وہ ’’احسن‘‘ تخلیق کا تاج پہن کر اس دنیا...
  17. عمران القادری

    اسلام کی بیٹیوں کا کردار شیخ الاسلام کی نظر میں

    آسیہ منظور قادری انسانی معاشرہ مرد اور عورت کے وجود سے تشکیل پاتا ہے۔ کسی بھی معاشرے کی ترقی اور فلاح صرف مرد حضرات پر منحصر نہیں ہوتی بلکہ عورت بھی بحیثیت ایک فرد نہایت اہم کردار سرانجام دیتی ہے۔ یوں تو آج دنیا کی کوئی قوم، کوئی مذہب بھی عورتوں کے مقام و حیثیت اور ان کے سماجی کردار کی اہمیت...
  18. عمران القادری

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور وارثان منبر و محراب

    سید فرحت حسین شاہ تخلیق آدم کے ساتھ ہی اللہ تعالی نے انسان کی راہنمائی اور ہدایت کے لئے انبیاء اور رسل عظام کو بھیجنا شروع کر دیا جو اپنے اپنے دور کے حالات اور تقاضوں کے مطابق نسل انسانی میں علم وفکر، تعلیم وتربیت، عبادت وریاضت اور شعور کی بیداری کے لئے کام کرتے رہے۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ جب...
  19. عمران القادری

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ کی حدیثِ نبوی (ص) کی ترویج میں نمایاں خدمات

    نویں صدی ہجری میں حافظ ابن حجر (م852ھ) نے اس فن پر اس حد تک گراں قدر کام کیا کہ رواۃ پر حکم کے معاملے کو حتمی شکل دے دی۔ ان کی کتب میں ’’الاصابہ فی تمییز الصحابہ‘‘، ’’تہذیب التہذیب‘‘ اور ’’تقریب التہذیب‘‘ بہت معروف ہیں۔ تقی الدین بن فہد (م 871ھ) نے بھی اس فن پر قابلِ ذکر کام کیا۔ دسویں صدی...
  20. عمران القادری

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ کی حدیثِ نبوی (ص) کی ترویج میں نمایاں خدمات

    تحریر: ڈاکٹر علی اکبر قادری الازہری دین اسلام کے بنیادی مآخذ دو ہیں، ایک کتاب اللہ اور دوسری سنت و سیرت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ قرآن حکیم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اترنے والی 23 سالہ وحی الہٰی کا وہ حتمی مجموعہ ہے جس کی لفظی ومعنوی حفاظت کا ذمہ خود اللہ رب العزت نے اٹھایا۔...
Top