نتائج تلاش

  1. عمران القادری

    مبارکباد حسین محی الدین قادری کی شادی

    میں صاحبزادہ حسین محی الدین قادری جو کہ محفل فورم کے ممبر تو نہیں لیکن میں اپنے اس فورم کے ذریعے ان کو شادی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
  2. عمران القادری

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    میں امید رکھوں گا کہ میرے مندرجہ بالا جواب سے محمد وارث صاحب اور بھائی گروجی کی تشفی ہو گئ ہوگی۔ مجھے اس چیز سے زیادہ مسرت ہوتی کہ آپ میرے اس شروع کیے ہوئے تھریڈ پر تبصرہ کے ساتھ ساتھ اس رائے شماری اور اپنی رائے کا بھی اظہار ضرور کرتے ۔
  3. عمران القادری

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    اس بات کی وضاحت میں کچھ اس طرح کروں گا کہ میں فورم کا بے قاعدہ ممبر عرصہ دوسال سے ہوں اور میں باقاعدہ ممبر ابھی بنا ہوں۔ میں اس سے پہلے بھی محفل فورم کا وزٹ کرتا تھا اور یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملا ۔ میں محفل فورم کو کافی عرصہ سے جانتا ہوں۔ میں اپنے سے جاننے کو ہی بے قاعدہ ممبر ہونا کہا...
  4. عمران القادری

    فیضانِ خلقِ عظیم

    عورتوں کے حقوق حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفقت ان تمام عناصر کے لئے تھی جو حفاظت و امداد کے محتاج تھے اور ان میں خواتین سرفہرست تھیں۔ دور جاہلیت میں نہ صرف عورتوں کے حقوق پامال کئے گئے بلکہ انہیں ظالمانہ ہوس کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ خود ساختہ ضابطوں کے باعث عورت پابندیوں کی زنجیروں...
  5. عمران القادری

    فیضانِ خلقِ عظیم

    تحریر: ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، ناظم اعلیٰ Tmq معاونِ تحقیق: زاھد نواز ملک خلق کی تعریف خلق انسان کی اس عادت کا نام ہے جس کا اظہار بلا تکلف ہوتا ہے۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق ’’فالخلق عبارةٌ من هيئة في نفس راسخة عنها تصدر الاعمال بسهولة و يسرمن غير حاجة الي فکرو روية‘‘ (احیاء...
  6. عمران القادری

    انیس فروری۔ ۔ ۔ ۔ تاریخ انسانی کا ایک عظیم دن

    تحریر: قاضی فیض الاسلام ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ پبلک ریلیشنز سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حنیف رامے مرحوم کا جھنگ میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطا ب تھا۔ پنڈال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ وزیر اعلیٰ سے قبل ایک مقامی نوجوان کو دعوت خطاب دی گئی۔ اس نے چند منٹ خطاب کیا اور سٹیج پر بیٹھے بہت سے قومی سطح کے...
  7. عمران القادری

    سفیر عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی

    تحریر : جی ایم ملک اکتوبر 1982ء میں حج بیت اللہ کی سعادت کے بعد واپسی ہوئی تو نومبر 1982ء کے پہلے عشرے میں محترم سید اقبال حسین شاہ نے دعوت دی کہ شادمان میں ایک نوجوان سکالر درس تصوف دیتے ہیں، آؤ ان کا درس سننے چلیں۔ میں شاہ صاحب کے ساتھ ویگن میں سوار ہوا، ہم شمع بس سٹاپ پر اترے اور پیدل...
  8. عمران القادری

    شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹرمحمد طاہر القادری کے لئے

    پروفیسر وحید عزیز عصرحاضر میں صرف وطن عزیز ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر بھی امن وامان کا فقدان نظر آتا ہے۔ بڑی طاقتوں اور ترقی یافتہ ملکوں سے لے کر ترقی پذیر ممالک تک سبھی کسی نہ کسی طرح کے انتشار اور بکھراوٹ کا شکار ہیں، دہشت گردی ہر جگہ عام ہے حصول قوت کے لئے ایک دوسرے کو دبانے کی منصوبہ بندی...
  9. عمران القادری

    امن و امان کے داعی۔ ڈاکٹر طاہرالقادری از ڈاکٹر سیّد شبیہ الحسن

    ڈاکٹر سیّد شبیہ الحسن اس رنگا رنگ اور متنوع الجہات کائنات کے خالق نے اس دنیا کو ایک ہشت پہلو نگینہ بنا کر خلق کیا ہے۔ یہ دنیا مختلف النوع چیزوں سے مل کر تشکیل پائی ہے۔ کبھی یہ متضاد اورمتنوع اشیاء اپنی جداگانہ حیثیت کا اعلان کرتی ہیں اور کبھی کبھی یہ تمام چیزیں مل جل کر ایک مرکب شکل میں ہمارے...
  10. عمران القادری

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی خدمات

    جنوری 1997ء میں آپ نے 30 دینی پروگرام ابوظہبی TV کے لئے ریکارڈ کروائے جو رمضان المبارک میں روزانہ نشر ہوتے رہے۔ جس کے بعد آپ حرمین شریفین کی زیارت کے لئے گئے تو آپ کی علمی، فکری، دعوتی اور تبلیغی خدمات کی بناء پر محدث حرم الشیخ محمد بن علوی المالکی رحمۃ اللہ علیہ نے آپ کو خصوصی سند اور سلسلہ...
  11. عمران القادری

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی خدمات

    محمد حسین آزاد الازہری اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنے پیغمبر آخرالزماں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو محض انفرادی اصلاح اور تعمیر شخصیت کے لئے نہیں بلکہ عالم دنیا پر دین اسلام کے غلبہ و استحکام کا عظیم مشن اورمقصد دیکر بھیجا تھا تاکہ ایک معتدل، متوازن اور عادلانہ و منصفانہ نظام قائم...
  12. عمران القادری

    عالمی سفیر اَمن : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری از ڈاکٹر رحیق احمد عباسی

    ’’ڈاکٹر طاہر القادری کا موقف ہے کہ دہشت پسندانہ کارروائی بنیادی اسلامی تصورات کے منافی ہے اور یہ کہ اسلام کسی صورت میں جارحیت، ظلم و زیادتی اور بربریت کی اجازت نہیں دیتا۔ مسلم دنیا میں ایک گروہ ایسے لوگوں کا ہے جن کی اسلام کے بارے میں تشریحات و توضیحات انتہا پسندانہ نوعیت کی ہیں۔ سیاسی، معاشرتی...
  13. عمران القادری

    عالمی سفیر اَمن : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری از ڈاکٹر رحیق احمد عباسی

    تحریر : ڈاکٹر رحیق اَحمد عباسی (ناظم اَعلیٰ، تحریک منہاج القرآن) تاریخ انسانی نے بے شمار ایسی شخصیات کا مشاہدہ کیا ہے جنہوں نے انقلابی تحریکوں کی بنیاد رکھی۔ انقلابی تحریک ہمیشہ کسی زوال یافتہ قوم میں ہی شروع ہوتی ہے۔ مثبت انقلاب کا مقصد قوم کو زوال و اِنحطاط سے نکال کر عروج کے راستے پر گامزن...
  14. عمران القادری

    تفسیر منھاج القرآن (عصری مسائل اور تقاضوں کے تناظر میں ایک مطالعہ)

    اہل حق کا اپنے مخالفین اور معاشرے کی باطل قوتوں سے رابطہ کار کس نوعیت کا ہو۔ ارشاد ربانی ہے : ٭ قَالَ يَا قَوْمِ أَرَأَيْتُمْ إِن كُنتُ عَلَىَ بَيِّنَةٍ مِّن رَّبِّي وَرَزَقَنِي مِنْهُ رِزْقًا حَسَنًا وَمَا أُرِيدُ أَنْ أُخَالِفَكُمْ إِلَى مَا أَنْهَاكُمْ عَنْهُ إِنْ أُرِيدُ إِلاَّ...
  15. عمران القادری

    تفسیر منھاج القرآن (عصری مسائل اور تقاضوں کے تناظر میں ایک مطالعہ)

    علم کا ایک تقاضا ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔ اس تقاضے کے غالب آنے کی وجہ سے علم بالوحی انسانی استعداد کے زائیدہ علم کے نمونے پر ڈھل گیا اور علم کا ایک ویسا ہی شدید مطالبہ ہم آہنگی کے تقاضے کے تحت نظر انداز کر دیا گیا جو یہ تھا کہ مماثل فضائل کے درمیان امتیازات کو ملحوظ رکھاجائے۔ اس تقاضے کے نظر انداز...
  16. عمران القادری

    تفسیر منھاج القرآن (عصری مسائل اور تقاضوں کے تناظر میں ایک مطالعہ)

    تحریر : ڈاکٹر طاہر حمید تنولی ملت اسلامیہ کا یہ اعزاز و امتیاز ہے کہ اللہ تعالی نے اسے انسانیت کے لیے آخری اور حتمی منشور حیات یعنی قرآن حکیم کا وارث و امین بنایا۔ اپنے پیغام کے ابلاغ کے لیے قرآن حکیم کا انداز تخاطب عمومی انداز کا حامل ہے۔ طلب عمل، تعمیر کردار اور مژدہ اکرام و انعام کا کوئی...
  17. عمران القادری

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    ویب سائٹس اگر آپ ڈاکٹر محمد طاہرا لقادری صاحب کی شخصیت اور ان کے کام کے متعلق معلومات چاہتے ہیں تو یہ ویب سائٹس ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ یہ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ www.minhaj.org اور www.minhaj.net
  18. عمران القادری

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    میرے بہت ہی پیارے محفل کے دوستو آپ سب کو میری طرف سے سلام پہنچے۔ میں بہت عرصہ سے محفل کا ممبر ہوں۔ یہاں پر بہت سے دوستوں سے میرا تعارف ہے ۔ اس تمہید کے بعد میں آتا ہوں اپنے اصل موضوع کی طرف ۔ میرا یہ تھریڈ شروع کرنے کا مقصد پاکستان کی ایک بہت ہی مشہور و معروف شخصیت ڈاکٹر محمد طاہر القادری...
  19. عمران القادری

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نامور شخصیات کی نظر میں

    جنرل (ر) حمید گل (سابق سربراہ آئی ایس آئی، پاکستان) ڈاکٹر طاہرالقادری ایک Gifted انسان ہیں آپ ایک عظیم مذہبی سکالر اور بہترین خطیب گردانے جاتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کی شخصیت کا نمایاں پہلو یہ ہے کہ آپ کے پاس نہ صرف دینی علوم کا خزانہ موجود ہے، بلکہ دنیوی و سائنسی علوم پر بھی کامل دسترس رکھتے ہیں۔...
  20. عمران القادری

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نامور شخصیات کی نظر میں

    قاضی حسین احمد (امیر جماعت اسلامی پاکستان) 24 جنوری 1988 کو محترم قاضی حسین احمد صاحب، محترم مجیب الرحمان شامی اور دیگر قائدین جماعت اسلامی کے ہمراہ مرکزی سیکرٹری ادارہ منہاج القرآن کے وزٹ پر تشریف لائے۔ اور ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کے ساتھ تفصیلی ملاقات کے بعد انہوں نے اپنے تاثرات میں...
Top