نتائج تلاش

  1. عمران القادری

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نامور شخصیات کی نظر میں

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نامور شخصیات کی نظر میں (مرتبہ: سہیل احمد رضا) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ کے بارے میں مختلف شعبہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے مختلف مواقع پر ان کے علمی و فکری ثقاہت اور عالمی سطح پر ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔...
  2. عمران القادری

    بین المذاہب ہم آہنگی کے پیامبر اور سفیر امن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    قیام امن پر خصوصی تصانیف سفیر امن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے قیام امن اور انسداد دہشت گردی کی جدوجہد پر مبنی موضوعات پر خصوصی تصانیف مرتب کی ہیں۔ جن میں سے چند ایک بطور مثال پیش نظر ہیں: فرقہ واریت کا خاتمہ کیونکر ممکن ہے؟ میثاق مدینہ کی آئینی خصوصیات الحقوق الانسانیۃ فی...
  3. عمران القادری

    بین المذاہب ہم آہنگی کے پیامبر اور سفیر امن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    انوار اختر ایڈووکیٹ بین الاقوامی صورت حال کا جائزہ لیں تو یہ حقیقت واضح ہوتی ہے کہ پوری دنیا مسلم ورلڈ اور نان مسلم ورلڈ میں تقسیم ہوچکی ہے اور مسلم بلاک کے حق میں توازنِ طاقت بگڑ چکا ہے جس کی وجہ مسلم بلاک کے حکمرانوں کی اپنی مصلحتیں، باہمی اختلافات اور وابستگیاں بھی ہیں۔ حالات اس طرح کے بن...
  4. عمران القادری

    میری کہانی۔۔ میری زبانی ۔۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    قصہ مختصر یہ کہ میں نے اپنی غیر معمولی علمی اور مذہبی مصروفیات کے باعث میاں شریف کو انکار کر دیا۔ مجھے جب یہ بھی پتہ چلا کہ یہ صنعتکار لوگ ہیں توان کے ذہن میں ہوگا کہ ہم مولانا قادری کو بطور خطیب ملازم رکھ لیں گے، تنخواہ کا خیال بھی ان کے ذہن میں ہوگا اور خدا جانے ان کا دوسرا برتاؤ میرے ساتھ...
  5. عمران القادری

    میری کہانی۔۔ میری زبانی ۔۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    ’’جب میری بیماری حد سے بڑھ گئی اور علاج کے لئے باہر جانے لگا تو میرے پاس جو رقم تھی وہ Invest کردی کہ بعد میں بچوں کے کام آئے گی اور بیگم صاحبہ کو بلا کر کہا کہ شاید زندہ پلٹ کر آؤں گا یا نہیں لیکن میری یہ دو نصیحتیں یاد رکھ لیں اور وصیت ہی سمجھ لیں کہ جھنگ کے مکانات بیچ کر ان سے حاصل شدہ رقم آپ...
  6. عمران القادری

    میری کہانی۔۔ میری زبانی ۔۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    اس روئے زمین پر کوئی ایک ایسا شخص نہیں جس کا ایک پیسہ بھی ادھار مجھ پر باقی ہو سب کو ادا کر دیا ہے۔ اس کے برعکس جس کو میں نے ادھار دیا اس سے زندگی میں کبھی واپس نہ لیا۔ شہرت کی وجہ سے لوگ مالی طور پر بھی اچھی ساکھ کا سمجھتے تھے اور یہاں تک کہ اندرونی گھریلو کیفیت کا قریبی رشتہ داروں تک کو معلوم...
  7. عمران القادری

    میری کہانی۔۔ میری زبانی ۔۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    بچوں کے کپڑوں کے لئے لنڈا بازار جاتے، وہاں سے کپڑے خریدتے اور بچوں کے ناپ کرنے کے بعد انہیں پہناتے۔ سفر تمام ٹانگوں اور ویگنوں پر گزرتا۔ مشن کے کاموں کے لئے بیرون شہر دوروں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ اس کے لئے بھی اخراجات چاہئے تھے اور گھر پر مزید بوجھ پڑ گیا۔ اس دوران لاء کالج کے ہوسٹل میں شفٹ...
  8. عمران القادری

    میری کہانی۔۔ میری زبانی ۔۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    اپنے علاج کو میں نے پس پشت ڈال دیا اور فیصلہ کرلیا کہ اپنے علاج کے لئے قرض نہ لوں گا۔ صرف اتنا ہی قرض لوں گا جس سے گھر کے اخراجات چل سکیں۔ ڈاکٹرز کے نسخہ جات سرہانے پڑے رہتے، وہ پوچھتے کہ آرام نہیں آیا، میرے انکار پروہ نسخہ بدل دیتے اور وہ نسخہ بھی اسی طرح پڑا رہتا چونکہ دوائی کے لئے پیسے نہ تھے...
  9. عمران القادری

    میری کہانی۔۔ میری زبانی ۔۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    1976ء میں ’’محاذ حریت‘‘ کے نام سے نوجوانوں کی تنظیم قائم کی اور جھنگ کی سطح پر نوجوانوں کو دروس قرآن و حدیث دینا شروع کئے، انقلاب کی فکر اور نوجوانوں کو متحرک کرنا شروع کیا۔ اس انقلابی فکر کو آگے پہچانے کے لئے شب و روز محنت کرتا۔ صبح کچہری جاتا اور بغیر معاوضہ کے پریکٹس کرتا، اور رات کو دور و...
  10. عمران القادری

    میری کہانی۔۔ میری زبانی ۔۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    تعلیمی میدان میں ایم اے اسلامیات میں گولڈ میڈل حاصل کیا اور یونیورسٹی کا ریکارڈ توڑا۔ اسی دوران مجھے ہارورڈ یونیورسٹی امریکہ میں Phd کا سکالر شپ مل گیا۔ 15 فروری 1974ء کو ہاروڈ یونیورسٹی جائن کرنی تھی۔ اس کیلئے میں نے اباجی قبلہ کی بڑی منتیں کیں۔ عزیز و اقارب سے سفارشیں کروائیں۔ وہ اجازت نہیں دے...
  11. عمران القادری

    میری کہانی۔۔ میری زبانی ۔۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    اس کے بعد میں نے عالم اسلام اور مسلمانوں کے حالات کے بارے میں سوچ بچار شروع کردی۔ بالخصوص پاکستان، پاکستانی معاشرے اور عالم اسلام کی زبوں حالی کا مجھے ایک ایسا درد فکر اور پریشانی تھی کہ بسا اوقات میں کئی کئی گھنٹوں تک رویا کرتا تھا۔ میں جب یہ دیکھتا کہ کچھ مسلمان ممالک امریکہ کے بلاک میں بٹے...
  12. عمران القادری

    میری کہانی۔۔ میری زبانی ۔۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    اوریہ بات سمجھ میں آگئی کہ مجھے اپنے مولا کو اسی دنیا میں رہ کر پانا ہے اور یہی مردانگی ہے۔ اس کے بعد میں نے ان سے کہا کہ مجھے Fsc نہ کروائیں۔ اس طرح تو میں ڈاکٹر بن جاؤں گا لہذا میری لائن چینج کروا دیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ Fsc کا امتحان دیں اور باقی کام اللہ پر چھوڑ دیں اگر میڈیکل میں داخلہ...
  13. عمران القادری

    میری کہانی۔۔ میری زبانی ۔۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی کتابوں کے سکول لائف میں ترجمے پڑھتا۔ مولانا غوث علی شاہ قلندر پانی پتی کی کتابیں، سلطان العارفین حضرت باہو کی کتابیں تراجم، حضورغوث الاعظم رحمۃ اللہ علیہ کی سوانح حیات ودیگر اولیاء کرام کے حالاتِ زندگی، تذکرۃ الاولیاء، ہشت بہشت وغیرہ۔ میں نے اردو زبان انہیں کتابوں سے...
  14. عمران القادری

    میری کہانی۔۔ میری زبانی ۔۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    میرے والد گرامی نے مجھے تہجد کے معمول پر ڈال دیا تھا مجھے یاد ہے کہ سردیوں کی راتوں میں وہ سوہن حلوہ بنا کر رکھتے تھے اور صبح صبح تہجد سے پہلے گرم دودھ اور سوہن حلوہ لے کرمیرے کمرے میں آتے۔ میں ان کے قدموں کی آہٹ سن کر اٹھ جاتا تھا۔ وہ جگائے بغیر مجھے کہتے ’’بیٹے تیرے لئے وضو کے لئے گرم پانی رکھ...
  15. عمران القادری

    میری کہانی۔۔ میری زبانی ۔۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    ہمارے بزرگ تین بھائی تھے۔ نواب احمد یار خان، نواب جمعہ خان اور تیسرے بھائی کا نام مجھے یاد نہیں۔ یہ دونوں بھائی تو درویش اور فقیر منش لوگ تھے جبکہ تیسرے بھائی مزاجاً نواب ہی تھے تو دونوں بھائیوں نے تن کے جوڑے لے کر ساری جائیداد تیسرے بھائی کے حوالے کرتے ہوئے ترک دنیا کا فیصلہ کرلیا۔ نواب احمد...
  16. عمران القادری

    میری کہانی۔۔ میری زبانی ۔۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    میری کہانی۔۔ میری زبانی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری بسم اﷲ الرحمن الرحیم میرا سفر زندگی حسرتوں پر مبنی ہے۔ زندگی کے اتنے برس گزرنے کے بعد کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ میں تو ابھی پیدا ہونے کا حق بھی ادا نہیں کر پایا تو اللہ کی عطا کردہ باقی بے شمار نعمتوں کا شکر کیونکر ادا کرسکتاہوں؟...
  17. عمران القادری

    شیخ الاسلام

    انشائ اللہ تعالی آپ کو ’’کونسل آف مسلم انجینئرز اینڈ ٹیکنالوجسٹس ‘‘ کی تفصیلات مل جائیں گی۔ یہ فراہم کرنا میری ذمہ داری ہے۔
  18. عمران القادری

    شیخ الاسلام

    میں تو بنیادی طور پر اس مضمون کو لائبریری سیکشن میں ’’پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری‘‘ کے عنوان سے پوسٹ کرنا چاہ رہا تھا لیکن کچھ پابندیوں کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں ہو سکا۔
  19. عمران القادری

    فہرست کتب ،، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب

    قرآنیات (17) کوڈ نام کتاب قيمت BQ-0001 عرفان القرآن 400 BA-0025 تفسیر منہاج القرآن (سورۃ الفاتحہ، جزو اول) 530 BA-0026 تفسیر منہاج القرآن (سورۃ البقرہ) 220 BA-0027 حکمت استعاذہ 25 BA-0028 تسمیۃ القرآن 100 BA-0029 معارف الکوثر 60 BA-0030 فلسفہ تسمیہ 25 BA-0031 معارف اسم اللہ 35...
  20. عمران القادری

    شیخ الاسلام

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری (بانی و سرپرستِ اَعلیٰ، تحریک منہاج القرآن) عصرِ حاضر کے عظیم مفکر، مصلح، محدّث، مفسر، مصنف اور تنظیمی قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 19 فروری 1951ء میں پاکستان کے شہر جھنگ میں پیدا ہوئے۔ آپ کی ابتدائی تعلیم جھنگ میں مکمل ہوئی اور آپ نے میٹرک سے...
Top