نتائج تلاش

  1. حسینی

    علامہ اقبال اور جمال الدین افغانی کاموت کے بعدملاپ

    ویسے اوپر موضوع میں جو بات کی ہے وہا ًں مصنف اس واقعے کے عینی شاہد ہیں۔ اور کتاب بھی محقق کتاب ہے۔
  2. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    تو آپ کیوں یزید کے وکیل بنے ہوئے ہیں۔ اللہ جو جس کو چاہتا ہے اسی کے ساتھ محشور کرے۔ آمین!
  3. حسینی

    علامہ اقبال اور جمال الدین افغانی کاموت کے بعدملاپ

    برائے مہربانی۔ فری میسن کا مفہوم مختصرا سمجھا دیں گے؟؟؟
  4. حسینی

    کشکول!

    امام غزالی ایک امیر کےہاں گئے ٰ۔ وہ ُ اپنے غلاموں پر برس رہا تھا۔ بیٹوں سے جھگڑ رہا تھا۔ فلاں چیز کہاں ہے؟ تلوار پر زنگ کیوں ہے؟ عطر کیوں نہیں منگوایا۔ وغیرہ امام غزالی نے پوچھا۔ یہ ہنگامہ کیسا؟ اس نے جواب دیا۔ مجھے خلیفہ سے ملنے جانا ہے اور مناسب نہیں کہ مناسب ساز وسامان کے بغیر چلا جاوں۔ یہ سن...
  5. حسینی

    علامہ اقبال اور جمال الدین افغانی کاموت کے بعدملاپ

    علامہ اقبال اور جمال الدین افغانی کاموت کے بعدملاپ زمانے کے اتفاقات بھی عجیب ہوتے ہیں۔ کہاں کی خاک، کہاں کا خمیر! کہاں استنبول، کہاں لاہور اور پھر کہاں کابل! لیکن یہ فاصلے کبھی آن واحد میں دور بھی ہوجاتے ہیں اور دل بھی ایک ساتھ دھڑکنے لگتے ہیں۔ دسمبر ١٩٤٤ء کے آخری ایام کی ایک شام تھی۔ لاہور کی...
  6. حسینی

    جنگ کے گیارہ سال بعد پاکستانی فوج کے نظریے میں تبدیلی

    تو کیا پھر سے مارشل لا لگایا جائے؟؟ ضرورت حقیقی جمہوریت کی ہے۔ سچ بات یہ ہے کہ عوام کسی بھی حال میں خوش نہیں ہوگی۔ ۔۔ گرمی آئے تو کہے گی سردی ٹھیک تھی۔ سردی میں کہے گی گرمی ہی ٹھیک تھی۔ یہ ہماری عادت اور طبعت بن چکی ہے۔
  7. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    خراسانی بھائی ہم تو حسین کو عین اسلام سمجھتے ہیں۔ آپ کسی بھی تاریخ کی کتا َب جیسے تاریخ طبری، سیرت ابن ہشام وغیرہ اٹھا کر دیکھ لیں اور سن 61 ہجری کے واقعات پڑھ لیں۔ یزید تو وحی اور نبو ت کے انکار تک پہنچ گیا تھا۔ اس کے اشعار موجود ہیں اس حوالے سے۔ واقعہ کربلا کے بعد اس نے اس خواہش کے اظہار کیا...
  8. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    مذہب کوئی لباس نہیں کہ جب چاہے ٰ پہن لے اور جب چاہے اتار لیں۔ جو بھی مذہب سے جان چھڑانے کی بات کرتا ہے وہی سب سے زیادہ مذہبی ہوتا ہے۔ آپ نکاح، طلاق، موت وغیرہ جیسے موقعوں پر دیکھیے۔
  9. حسینی

    جنگ کے گیارہ سال بعد پاکستانی فوج کے نظریے میں تبدیلی

    مطلب یہ ہے کہ بجٹ تو لے جاتی ہے۔ کسی بھی ماہر معاشیات سے پوچھ لیں ملک کے بجٹ کا کتنا فیصد فوج لے جاتی ہے۔ لیکن اس بجٹ کی تفصیل نہیں بتاتے کہ کہاں اور کتنا خرچ ہوا؟؟ کیا اس حوالے سے فوج کسی کے سامنے جوابدہ ہے؟ پھر کہتا ہوں میں یہ نہیں کہ رہا کہ بجٹ کٹنا چاہیے یا فوج کو ضرورت نہیں ہے۔ سب کچھ ہے۔...
  10. حسینی

    جنگ کے گیارہ سال بعد پاکستانی فوج کے نظریے میں تبدیلی

    پہلے آپ بھی تو بتاو نا جب سوات سے دہشت گردوں کو بھگا سکتے ہیں تو وزیرستان سے کیوں نہیں؟؟ کیا ہماری آرمی اتنی کمزور ہے کہ ان دہشت گردوں کا مقابلہ نہ کر سکے؟؟ یہاں تک کہ ہمارے ائیر پورٹس تک محفوظ نہیں۔ یا پالیسی کا مسئلہ ہے؟؟ باقی میں پھر کہتا ہوں کہ فوج کی ہم بہت عزت کرتے ہیں ۔ صرف پالیسی کے بارے...
  11. حسینی

    جنگ کے گیارہ سال بعد پاکستانی فوج کے نظریے میں تبدیلی

    وہ تو آرمی کبھی اپنا بجٹ منظر عام پہ نہیں لاتی۔ اور نہ ہی کسی کو اس پر بحث کرنے کی اجازت ہے۔ ہششش
  12. حسینی

    جنگ کے گیارہ سال بعد پاکستانی فوج کے نظریے میں تبدیلی

    واقعی سادہ مسئلہ نہیں۔ لیکن کیا جب ٰ ہماری آرمی نے چاہا تو سوات سے مہینوں میں دہشت گردی کو ختم نہیں کیا؟؟ مسئلہ یہ ہے کہ آرمی کو معلوم ہے امریکہ نے کسی دن افغانستان سے نکل جانا ہے۔ اور طالبان سے اچھے تعلقات رکھنا ہی ہمارے مفاد میں ہے۔ ملک کے وسائل پر تو ویسے بھی فوج کا قبضہ ہے۔ اور کتنے وسائل...
  13. حسینی

    بچہ کس کا ؟

    ویسے بالکل اسی طرح کا واقعہ حضرت امام علی ّ علیہ السلام سے بھی منسوب ہے۔ جس میں امام نے فرمایا تھا کہ جس کا بچہ ہو اس کا دودھ وزن کے لحاظ سے زیادہ بھاری ہوتا ہے اس عورت کے دودھ کی نسبت جسکی لڑکی ہو۔ میں نے مختلف علماء سے بھی امام علی کی نسبت یہ واقعہ سنا تھا۔ بہرحال اسلام اور قرآن کے معجزے ہر...
  14. حسینی

    جنگ کے گیارہ سال بعد پاکستانی فوج کے نظریے میں تبدیلی

    دیر آید درست آید! اگر ہماری آرمی دل سے چاہے تو دنوں میں دہشت گردی جیسے مسائل کو ختم کر سکتی ہے، لیکن شاید ان کی اپنی خاص پالیسی ہے۔
  15. حسینی

    رکھے امام سے جو بغض کیا کہے اس کو؟؟

    رکھے امام سے جو بغض کیا کہے اس کو؟؟
  16. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    جی ہاں ہمارے نزدیک امام حسن عسکری علیہ السلام کے قول و افعال بھی حجت اور سنت ہے۔ اب آپ پر ضروری تو نہیں کہ آپ بھی ہماری طرح ہو جائیں! اور آپ کیا سمجھتے ہیں حضور َپاک، امام علی، حضرت فاطمہ علیہم السلام وغیرہ نے امام حسین کی زیارت نہیں کی۔ ان کے دور میں تو حسین زندہ تھے۔ اور یہ حسین علیہ السلام...
  17. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    آپ کیا مجھے کہیں سے ان چیزوں کی ممانعت ثابت کر سکتے ہیں؟؟ ہر وہ کام جائز ہے جس کی اسلام میں ممانعت نہ ہو۔ پھر بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ شیعوں کے ِ نزدیک سنت کا سلسلہ 260 ہجری تک پھیلا ہوا ہے۔ وہ اپنے اماموں کے فعل کو بھی سنت مانتے ہیں۔ اور اس بات پر ان کے ہاں ادلہ موجود ہیں۔
  18. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    بھائی جی۔ ویکیپیڈیا والا شاید جھوٹ بول رہا ہے۔مجھے نہیں پتا۔ یا آپ۔ ۔ نہیں مان رہا۔
  19. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    جناب شہید واقعی زندہ ہوتا ہے۔ یہ قرآن کا فیصلہ ہے۔ آپ کے ہاں چالیسویں کی کوئی گنجائش نہ ہو تو الگ بات ہے۔ ہمارے ہاں بہت تاکید ہے اس کی۔ ہوتا کیا ہے اس میں؟؟ رقص وسرود تو نہیں ہوتا نا؟؟ اچھے کام ہی ہوتے ہیں۔ قرآن خوانی، فاتحہ خوانی، زیارت، تجدید عہد وغیرہ کے کام ہوتے ہیں۔ خود عدد چالیس کے اپنے...
  20. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    جناب اب یہ لنک دیکھیے اور اپنی رائے دیجیے۔ دنیا کا سب سے بڑا ا پر امن اجتماع چہلم امام حسین علیہ السلام: http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_largest_peaceful_gatherings_in_history سلام یا حسین علیہ السلام
Top