نتائج تلاش

  1. حسینی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    سو فیصد یقینی ہے پاک کا جیتنا آج۔۔۔ ُ۔۔۔۔۔۔ کلین سویپ۔۔۔۔۔ آہاااااا
  2. حسینی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    سپہر بخیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:coffee1:۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑی ٹھنڈ ہے ۔ چائے ُ ٰ پی جائے۔
  3. حسینی

    کشکول!

    اگر اندھیرے میں سایہ ساتھ چھوڑ دیتا ہے۔ ۔ تو زیادہ روشنی میں بھی سایہ ساتھ نہیں دیتا! فرق تھوڑا سا ہے غریبی میں لوگ ہمیں چھوڑ دیتے ہیں اور امیری میں ہم لوگوں کو چھوڑ دیتے ہیں۔
  4. حسینی

    سینٹر فار دی انوسٹی گیٹو رپورٹنگ ان پاکستان کی حالیہ رپورٹ

    لیکن کیا نظامی بھائی۔ ساٹھ سال سے زائد کا گند اور کیچڑ 90 دن میں نکالا جا سکے گا؟؟؟
  5. حسینی

    سینٹر فار دی انوسٹی گیٹو رپورٹنگ ان پاکستان کی حالیہ رپورٹ

    قانون بنانے والے ہی قانون کی دھجیاں اڑائیں ۔ ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر دوسروں کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔۔
  6. حسینی

    سوری! اس ٹائم دھند بہت حد تک کم ہوچکی ہے۔ آئندہ پھر ہوئی تو آپ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوں گا۔ ۔ ۔...

    سوری! اس ٹائم دھند بہت حد تک کم ہوچکی ہے۔ آئندہ پھر ہوئی تو آپ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوں گا۔ ۔ ۔ دھند لے کے۔۔ ۔ ویسے دھند میں چند قدم سے آگے نظر ہی نہیں آرہا تھا۔ کس چیز کی تصویر بناتا؟؟
  7. حسینی

    ہی ہی ہی :D

    اور یہ بھی ملحوظ رہے کہ احادیث کے مطابق مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا۔۔۔۔
  8. حسینی

    ہی ہی ہی :D

    یقینی بات ہے تبدیلی کا آغاز انسا ُن اپنے آپ سے شروع کریں۔ ویسے میرے خیال میں ووٹ دیتے وقت انسان کو ہزار بار سوچنا چاہیے کہ ہم کس کو ووٹ دے کر اپنے اوپر مسلط کر رہے ہیں۔ آیا یہ اس قابل ہے کہ ہمارے اوپر حکمرانی کر سکے؟؟؟ یہ نہ ہو کہ بقول عزیزی قیمے کی اک نان کے لیے ہم وو ِٹ دیں!
  9. حسینی

    ہی ہی ہی :D

    اس کام کے بعد آگے کیا کیا جائے؟؟ حل کیا ہے؟؟
  10. حسینی

    اسلام آباد میں دھند ہی دھنددددددد!

    اسلام آباد میں دھند ہی دھنددددددد!
  11. حسینی

    ہی ہی ہی :D

    تو ن لیگ نے کونسا تیر مارا ہے؟؟؟؟؟؟ آدھے سے زیادہ ُ پاکستان کی آبادی پر تو ان کی حکومت ہے۔ ۔ لیکن حال زرداری والوں سے اچھا نہیں! کیا خیال ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. حسینی

    ہی ہی ہی :D

    تو کس پارٹی کو دیا تھا؟؟ ویسے ووٹ دیں تو بھی مصیبت۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ دیں تو اور مصیبت:heehee: بس اچھے امیدوار الیکشن میں لانے کی ضرورت ہے۔ ۔ ۔جو کم از کم ُ پاکستان کے ساتھ تو مخلص ہو۔ ۔ اپنے ساتھ مخلص ہو۔
  13. حسینی

    ہی ہی ہی :D

    ویسے جن کی وجہ سے یہ حالات ہیں ان کو ہم عوام نے ہی تو منتخب کیے ہیں۔ کیا خیال ہے؟؟ اگلی دفعہ پھر ان کو ووٹ دینے کا موڈ ہے؟؟
  14. حسینی

    اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو :)

    میں شاید اشتر، یا جندب نام رکھتا۔۔۔۔۔۔
  15. حسینی

    اردو انسائیکلوپیڈیا اب اردو ویب کے زیر انتظام

    مبارکاں جناااااااااااااااااااااب نہایت اعلی۔۔۔۔۔۔ جس جس نے بھی اس کام میں حصہ لیا ہے سب لائق تعریف وتحسین ہیں۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
  16. حسینی

    برازیل میں گدھے پر بیٹھ کر دفتر جانے پر نومنتخب میئر کیخلاف قانونی کارروائی شروع ہو گئی۔

    وہ سائیکل پر سوار ہوں گے۔۔۔۔۔۔ پی ایم ایل ق کا انتخابی نشان ہے نا۔:applause:
  17. حسینی

    برازیل میں گدھے پر بیٹھ کر دفتر جانے پر نومنتخب میئر کیخلاف قانونی کارروائی شروع ہو گئی۔

    برازیل میں گدھے پر بیٹھ کر دفتر جانے پر نومنتخب میئر کیخلاف قانونی کارروائی شروع ہو گئی۔ برازیل: نو منتخب میئر نے انتخابی مہم میں حریف کو گدھا قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ میئر بننے کے بعد وہ گدھے پر بیٹھ کر دفتر جائیں گے۔ مخالف سیاست دان نے انتخابات کے بعد عدالت سے رجوح کیا کہ میئر کو گدھے پر...
  18. حسینی

    علامہ اقبال اور جمال الدین افغانی کاموت کے بعدملاپ

    اصل میں ان کے بدن موت کے بعد اتنے قریب آگئے ہوں گے۔ ویسے عالم ارواح میں تو اشخاص کی آپس میں ملاقات ہوتی ہوگی نا؟؟ اصل واقعہ تو سچ ہے نا؟؟ تابوت کا وہاں رکھنا؟؟ تو اس وقت کے لوگوں نے بھی کچھ سوچ کے رکھا ہو گا۔
  19. حسینی

    نہیں جی۔ اسلام آباد میں ہوں۔ یہاں بھی بہت ٹھنڈ ہے۔ اف اللہ!

    نہیں جی۔ اسلام آباد میں ہوں۔ یہاں بھی بہت ٹھنڈ ہے۔ اف اللہ!
  20. حسینی

    آہ! ٹھنڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈ۔ ۔ ۔

    آہ! ٹھنڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈ۔ ۔ ۔
Top