نتائج تلاش

  1. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    یہ کم حقدار کون تھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مصالحت کیسے ہو سکتی تھی؟؟؟؟ کیا سراپا حق سراپا َ باطل، نفاق، جھوٹ، َ ظالم، فاسق کی بیعت کر سکتا تھا؟؟
  2. حسینی

    انیس خوشا زمینِ معلیٰ، زہے فضائے نجف - میر انیس

    بہت اچھا انتخاب ہے۔ خدائے سخن کے کلام سے۔ ایمان کو تازگی مل گئی واقعی۔ اگر کتاب کا بھی حوالہ دیتے تو زیادہ اچھا ہوتا۔
  3. حسینی

    سراج اورنگ آبادی ادائے دلفریب سرو قامت ۔۔۔ سراج اورنگ آبادی

    کمال ہے، کمال ہے، کمال ہے اچھا ہے، اچھا ہے، اچھا ہے
  4. حسینی

    نیا پیغام لکھنے کی اجازت

    اس کا بہترین حل ریٹنگ کا ہے۔ ریٹنگ کے ذریعے اس پیغام سے اتفاق کریں، یا َ اختلاف کریں ، شاباش دیں یا کچھ اور! اور اسی دھاگے کے موضوع کے مطابق اپنا پیغام بھی ہرکوئی شیر کر سکتا ہے۔ گپ شپ کے لیے الگ دھاگے موجود ہیں، جہاں جتنی چاہے گپ کرلیں۔
  5. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    تو پھر ایک خاندان کے بزرگان نے دوسرے خاندان کے بزرگوں کے ہاتھوں بیعت کیوں کی؟؟ کیا اس وقت چپقلش ختم ہو گئی تھی؟؟
  6. حسینی

    کشکول!

    دنیا کی مثال آدمی کے سایے کی سی ہے اگر کوئی اپنے سایے کی طرف دوڑے تو وہ آگے ہی آگے بھا گتا نظر آئے گا اور اگر سایے کو پس پشت ڈالے تو وہ خود اس کا پیچھا نہ چھوڑے۔ جو کوئی دنیا کو ترک کرتا ہے دنیا اس کا پیچھا کرتی ہے۔ ۔ ۔ اور ترک کرنے والے کو تلاش کرتی ہے اور جو کوئی طلب دنیا میں کوشش کرتا ہے۔ ۔ ۔...
  7. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    اور ادیان کو فرقہ بندی کی وجہ سے باطل نہیں کہتے۔ بلکہ ان کے نظریا ت کی وجہ سے۔ اب اگر کوئی اسلامی فرقہ بھی ایسا ہے جس کے نظریات ٹھیک نہ ہوں تو اسلام اسے ٹھیک کب کہتا ہے؟؟ اب فرقہ بندی نہ ہونا بھی حق کا معیار نہ ہوا۔
  8. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    العوام کالانعام۔ عوام بیچاری کو تو ہمیشہ استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ کیا افواج جب بن جائے تو وہ دھوکہ نہیں کھا سکتے؟؟ بات پھر وہی آجاتی ہے اکثریت یا افواج معیار نہیں ہے۔
  9. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    یہ تو ساری دنیا میں ہوتا ہے۔ انسان صرف اسی نظریے کو مانتا ہے جسے وہ حق سمجھتا ہے۔ کیا یہ فرقہ بندی صرف مسلمانوں میں ہے؟ اور ادیان میں نہیں؟؟ کیا اور نظریات کو ماننے والے حتی دین کو انکار کرنے والے بھی اپنے نظریات میں متحد ہیں؟؟؟؟
  10. حسینی

    کشکول!

    بازار میں بہت سے لوگ جمع تھے کہ رہے تھے اسے گاڑی لگی ہے اور ادھر ہی موت واقع ہو گئی ایک شخص کا گزر وہاں سے ہوا کافی کوشش کے باوجود وہ اس مردے کو نہیں دیکھ سکا چونکہ بھیڑ کافی زیادہ تھی آخر اس نے آواز دی: مجھے دیکھنے دو ۔ ۔ ۔ میں اس کا ُ باپ ہوں قریب جا کے دیکھاتو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک گدھا مرا ُ...
  11. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    تو کیا کوئی کافر اسلام کے بھیس میں نہیں آسکتا؟؟؟؟
  12. حسینی

    کشکول!

    ایک شوہر اپنی بیوی کے ساتھ ہونے والے جھگڑو ں کا ذکر کرتے ہوئے کہتا ہے کہ۔ ۔ یہ جھگڑے ہمیں خوشی کا سامان فراہم کرتے ہیں کیونکہ اس دوران میری بیوی مجھ پر برتن مارتی ہیں اگر لگ جائے تو وہ خوش اور نہ لگے تو میں خوش!
  13. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    اسلام اور کفر کی جنگ تھی۔ بقول اقبال: زندہ حق از قوت شبیری است!
  14. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    جی میں اوپر لکھ چکا کہ ہار یا جیت اس جنگ کے مقاصد کے حصول سے مشروط ہے۔ آج دیکھیں تو امام عالی مقام نے اپنے مقاصد حاصل کر لیے۔ جبکہ دشمن کے مقاصد اور خود دونوں خاک میں مل گئے۔
  15. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    میں یہ تو نہیں کہ رہا ہے کہ اجتماع ہی حق کا معیار ہے۔ قرآن کا تو فیصلہ ہے کہ اکثرہم َ کافرون، مشرکون، لا یعقلون وغیرہ۔ لیکن ہار یاجیت کا فیصلہ اسی دن ہونا ضروری نہیں۔ ہار یا جیت اس جنگ کے مقاصد کے حصول سے مشروط ہے۔
  16. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    تو کیا وہ شخص جس کو کسی بیاباں میں یکا وتنہا قتل کیا گیا َ َ َ ہو، اس کے گھر والوں کو اسیر بنا دیا گیا ہو، آج اس کا پیغام اتنے لوگوں تک پہنچ گیا ہو اور اس مقصد کے لیے اس سے تجدید عہد کیا جا رہا ہو، اس کی فتح نہیں ہے تو اور کیا ہے؟؟
  17. حسینی

    سعودی مفتی کا نیا فتوای

    مسئلہ سائٹ کا نہیں۔ اس میں موجود ویڈیو کا ہے۔ ویڈیو سے تو ُ آپ انکا ٰر نہیں کر سکتیں! باقی ہماری عرب دشمنی یا آپ کی عرب دوستی کوئی چیز نہیں۔ حق کیا ہے یہ دیکھنا چاہیے۔ اصل مسئلہ وہی ہے جو ُ ٰ پہلے بتا چکا ہوں کہ کسی ایسے فتوے کی ضرورت نہیں۔ فتوی کے بغیر ہی شام میں یہ سارا کام ہو رہا ہے۔
  18. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    بھائی جی حج میں زیادہ سے زیادہ 30 لاکھ لوگ ہوتے ہیں۔ جبکہ کربلا میں ایک کروڑ سے زیادہ ہیں۔ یقین نہیں آتا تو کل ٹی وی اور اخبار دیکھنا!
  19. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    ہم نے صرف حسین علیہ السلام کی جیت کا اعلان کرنا ہے۔ وہ حسین جو کربلا میں اکیلا رہ گیا تھا آج اس کے نام پر اتنا بڑا اجتماع! یہ حسین کے فتح کا اعلان ہے۔
  20. حسینی

    کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحر گاہی۔۔!

    بہت ہی اعلی تحریر۔ بقول علامہ میں نے پایا ہے اسے اشک سحر گاہی میں جس در ناب سے خالی ہے صدف کی آغوش ایک حدیث کے مطابق نماز تہجد پڑھنے والے پر اللہ تعالی اپنے فرشتوں کے سامنے فخر فرماتا ہے کہ یہ وہی انسان ہے کہ جس کے بارے تم فرشتوں نے کہا تھا کہ یہ زمین پر فساد کریں گے، لیکن میرے اس بندے کو...
Top