نتائج تلاش

  1. آصف شفیع

    کبھی وقت ملے تو آ جاؤ----- از آصف شفیع

    ایک مصرعہ نظم میں نہیں لکھا گیا تھا۔ پوری نظم کچھ اسطرح ہے۔ بہر حال پوسٹ کیلیے شکریہ۔ یہ نظم مختلف ویب سائیٹس پر موجود ہے مگر ہر جگہ کوئی نہ کوئی مصرعہ تبدیل شدہ ہے۔ کبھی وقت ملے تو آجاؤ ہم جھیل کنارے مل بیٹھیں تم اپنے سکھ کی بات کرو ہم اپنے دکھ کی بات کریں ہم ان لمحوں کی بات کریں جو...
  2. آصف شفیع

    ترے ہمراہ چلنا ہے- آصف شفیع

    محمد احمد صاحب، بہت نوازش۔ آجکل کہاں ہیں آپ؟
  3. آصف شفیع

    ترے ہمراہ چلنا ہے- آصف شفیع

    نظم کی پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ میرے دوست۔
  4. آصف شفیع

    ترے ہمراہ چلنا ہے- آصف شفیع

    مغل صاحب، آپ کی بے حد نوازش۔ در اصل میں خود بھی اپنی کسی نظم سے مکمل مطمئن نہیں ہوا لیکن آپ کے تاثرات میرے لیے بےحد حوصلہ افزا ہیں۔ پزیرائی کے لیے بہت شکریہ۔
  5. آصف شفیع

    ترے ہمراہ چلنا ہے- آصف شفیع

    عمران شناور اور ایم اے راجا صاحب، نظم کی پسندیدگی کا شکریہ۔
  6. آصف شفیع

    ترے ہمراہ چلنا ہے- آصف شفیع

    اعجاز صاحب، بہت شکریہ۔ یہ نظم میری کتاب “ ترے ہمراہ چلنا ہے“ میں شامل ہے اور کتاب کا نام اسی نظم کے عنوان سے لیا گیا ہے۔ معمولی تبدیلیوں کے ساتھ میں نے یہاں پوسٹ کر دی ہے۔
  7. آصف شفیع

    ترے ہمراہ چلنا ہے- آصف شفیع

    ترے ہمراہ چلناہے سفر غم کا زیادہ ہے غموں کی دھول میں لپٹےشکستہ جسم پر لیکن ، سلگتی جاگتی اور بے ارادہ خواہشوں کا اک لبادہ ہے زمانہ لاکھ روکے مجھ کو اس پر ہول وادی میں قدم رکھنے سے لیکن اب پلٹ سکتا نہیں ہرگز کبھی میں اس ارادے سے مجھے معلوم ہے اس راستے پر مشکلیں ہوں گی بگولے وقت کے مجھ کو...
  8. آصف شفیع

    ظالم پانی (سیلاب کے حوالے سے نظم)

    عمدہ نظم ہے۔بخاری صاحب، سلامت رہیے۔
  9. آصف شفیع

    سیلاب کی صورت حال پر ایک نظم- آصف شفیع

    نصرت بخاری صاحب، آپ کے مفید مشورے کا بہت شکریہ۔
  10. آصف شفیع

    سیلاب کی صورت حال پر ایک نظم- آصف شفیع

    جی! مجھے بھی کچھ یونہی لگا مگر جزبات کی رو غالب تھی۔
  11. آصف شفیع

    سیلاب کی صورت حال پر ایک نظم- آصف شفیع

    فاتح صاحب، سخنور اور اعجاز صاحب، شکریہ۔
  12. آصف شفیع

    سیلاب کی صورت حال پر ایک نظم- آصف شفیع

    آؤ توبہ کریں لمحہءفکر ہے یہ مرے دوستو! کتنی مشکل گھڑی آ پڑی قوم پر کیسی آفت ہے یہ، کیا مصیبت ہے یہ ہر طرف اک بلاخیز سیلاب ہے جو کہ رکتا نہیں ایک بپھرا ہوا بحرِ پر زور ہے کوئی گھر، کوئی دیوار یا کوئی بند اس کے آگے کسی پل ٹھہرتا نہیں اور کناروں کے جس کے کوئی حد نہیں سمت کی جس کا کوئی...
  13. آصف شفیع

    پہلے دشمن کو للکارا کرتے ہیں -----عمران شناور

    دیکھو بھائی آپس میں کیوں لڑتے ہو دیکھنے والے صرف نظارا کرتے ہیں عمران! اچھی غزل ہے۔ پہلے تو نہیں سنی تھی۔
  14. آصف شفیع

    غزل ۔۔۔ ہر نفس مضطرب گزرتی ہے ۔۔۔نوید صادق

    دوستو! بھائیو! خداحافظ! نبض امّید، اب ٹھہرتی ہے واہ! کیا انداز ہے۔
  15. آصف شفیع

    غزل ۔۔ کون آسیب آ بسا دل میں ۔۔۔۔نوید صادق

    آخر آخر نوید صادق بھی آن بیٹھا، رہا سہا، دل میں کیا بات ہے نوید بھائی! بہت خوب۔
  16. آصف شفیع

    پھر اسی آنکھ کا نظارا ہے۔۔۔۔ آصف شفیع

    شکریہ اعجاز صاحب! آپ کی صحت کیسی ہے؟ سمت کا تازہ شمارہ کب آن لائن ہوا؟
  17. آصف شفیع

    پھر اسی آنکھ کا نظارا ہے۔۔۔۔ آصف شفیع

    ارے!! نوید بھائی! آپ!!! آپ کے کمنٹس دیکھ کر خوشی ہوئی۔ شکریہ۔
  18. آصف شفیع

    پھر اسی آنکھ کا نظارا ہے۔۔۔۔ آصف شفیع

    وارث صاحب! بے حد شکریہ، نوازش۔
Top