نتائج تلاش

  1. آصف شفیع

    نظم - آگہی کے طلسم کی حس --- نوید صادق

    ایک عمدہ اور بھرپور نظم ہے صاحب! دادا قبول کیجیے۔
  2. آصف شفیع

    پھر اسی آنکھ کا نظارا ہے۔۔۔۔ آصف شفیع

    ایک غزل احباب کی نذر: پھر اسی آنکھ کا نظارا ہے جس کا نشہ ابھی اتارا ہے راز یہ دل پہ آشکارا ہے تو محبت کا استعارا ہے اک طرف ہجر کی مسافت ہے اک طرف درد کا کنارا ہے کس طرح میں جدا کروں تجھ کو تو مجھے جان سے بھی پیارا ہے دلِ بےتاب روٹھ مت جانا تو مرا آخری سہارا ہے زندگانی کا...
  3. آصف شفیع

    محبت کی اجازت چاہتا ہے ------------- کلامِ زھرا علوی

    خوب!!!!! مزید اشعار کا انتظار ہے۔
  4. آصف شفیع

    اب گُزارہ کریں مِل جُل کے گھرانے والے ------ رفیع رضا

    بہت اچھا کلام ہے رفیع رضا صاحب کا۔ میں تو ان کی غزلیں پڑھ کر ان کا مداح ہو گیا ہوں۔ بہت منجھا ہوا کام ہے۔ پوسٹ کرنے کا شکریہ۔
  5. آصف شفیع

    ایک نظم-- معجزہ ۔۔۔ نوید صادق

    نوید صاحب، بہت عمدہ نظم کہی ہے۔ اس نظم کی خوبی اس کا اختصار اور جامیعیت ہے۔ ملائکہ صاحبہ کو نظم شاید ڈرامائی اختتمام کی وجہ سے سمجھ نہیں آئی۔
  6. آصف شفیع

    جون ایلیا ہم تو جیسے وہاں‌کے تھے ہی نہیں --------- جون ایلیا

    مغل صاحب! بے حد شکریہ۔ میری پسندیدہ غزل ہے اور تمام کے تمام اشعار عمدہ ہیں۔
  7. آصف شفیع

    یہ بھٹکنا فقط بہانہ ہے۔۔ آصف شفیع

    جی جی، حسن پرستی تو شاعر کی فطرت ہوتی ہے۔ آپ بھی تو شاعرہ ہیں ناں!:)
  8. آصف شفیع

    نئی غزل۔۔ احباب کے لئے

    اعجاز صاحب! بہت مبارک ہو ، نہایت عمدہ غزل ہے۔ اکثر اشعار نہایت خوبصورت ہیں۔ مطلع اتنا مبہم تو نہیں لیکن بہت جاندار بھی نہیں۔ آج نیزے پہ میرا سر لے جا میرا چہرہ، مری نظر لے جا یوں انگوٹھوں کو کاٹتا کیا ہے چاہئے تو مرا ہنر لے جا ( آپ نے جس بات کی طرف اشارہ کیا ہے وہ بجا اور ہو سکتا ہے کہ...
  9. آصف شفیع

    یہ بھٹکنا فقط بہانہ ہے۔۔ آصف شفیع

    گھر کا گھر گو کہ سب پرانا ہے جس نے آنا ہے ، اس نے آنا ہے
  10. آصف شفیع

    یہ بھٹکنا فقط بہانہ ہے۔۔ آصف شفیع

    ایک غزل احباب کی خدمت میںً۔ آرا کا نتظار رہے گا۔ غزل: یہ بھٹکنا فقط بہانہ ہے سب کے پیشِ نظر خزانہ ہے کل وہاں خاک بھی نہیں ہو گی آج میرا جہاں ٹھکانہ ہے میرے حصے میں آئے گا اک دن میری قسمت میں جو بھی دانہ ہے آندھیوں کو خبر نہیں شاید شاخ ہی میرا آشیانہ ہے آپ عادی پرانے وقتوں کے...
  11. آصف شفیع

    بیان کرتی ہیں سب کچھ یہ حالتیں اپنی از خرم شہزاد خرم

    اچھی غزل ہے۔ عدالت کے کارخانوں کی اصطلاح کچھ مناسب نہیں لگ رہی۔ احباب سے مشورہ کر لیں۔
  12. آصف شفیع

    ستارے سب مرے‘ مہتاب میرے (عمران شناور)

    واہ! واہ! عمران صاحب! بہت خوب، نہایت اچھی غزل ہے۔ آپ کی غزلوں میں سے سب سے اچھی غزل ہے۔ خوش رہیئے،
  13. آصف شفیع

    نعت --- آصف شفیع

    عمران شناور اور فاتح صاحب، شکریہ، نوازش۔
  14. آصف شفیع

    نعت --- آصف شفیع

    شاہ جی! نوازش، شکریہ۔
  15. آصف شفیع

    نعت --- آصف شفیع

    اعجاز صاحب، محمود غزنوی صاحب اور نظامی صاحب! آپ تمام احباب کا بے حد شکریہ۔
  16. آصف شفیع

    نعت --- آصف شفیع

    نعت کے کچھ اشعار پیشِ خدمت ہیں۔ احباب کی آرا کا انتظار رہے گا۔ زائروں کی ہے ہر گھڑی معراج سیرِ طیبہ ہے عشق کی معراج کس بلندی پہ لے کے آئی ہے آدمیت کو آپ کی معراج میزبانی کے استعارے ہیں روح، براق، آگہی، معراج ان کے روضے کو دیکھ آیا ہوں اس سے بڑھ کر نہیں کوئی معراج مل گئی مدحتِ...
  17. آصف شفیع

    ایک نئی غزل - تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا مجھے

    محترم وارث صاحب! بہت عمدہ کلام ہے۔ لہجے میں اقبال سا طمطراق نظر آتا ہے۔ غزل کی خوبصورتی یہ ہے کہ موجودہ عہد میں کہی جانے والی غزل سے ہٹ کر ہے اور نمایاں ہے۔ منفرد غزل لکھنے پر مبارکباد قبول ہو۔
Top