نتائج تلاش

  1. آصف شفیع

    عشق میں پہلے ڈرتے تھے بربادی سے ۔۔ آصف شفیع

    تمام احباب کا شکریہ۔ خاص طور پر اعجاز صاحب کا جنہوں نے کچھ اشعار پر اپنی رائے دی ہے۔ امید ہے باقی احباب بھی رائے سے نوازیں گے
  2. آصف شفیع

    عشق میں پہلے ڈرتے تھے بربادی سے ۔۔ آصف شفیع

    احبابِ محفل! آداب، آج کل محفل میں خاموشی کیوں ہے؟ بہت کم لوگ اپنا کلام پوسٹ کر رہے ہیں۔ کیا سب مصروف ہو گئے ہیں؟ چلیں اس خاموشی کو توڑتے ہیں اور میں اپنی کتاب " کوئی پھول دل میں کھلا نہیں" سے ایک غزل پیش کرتا ہوں۔ عشق میں پہلے ڈرتے تھے بربادی سے ہوتے ہوتے ہو گئے ہیں اب عادی سے پیار کہانی...
  3. آصف شفیع

    اردو محفل ایوارڈز 2009 کا اجراء

    سب ایوارڈ یافتگان کو بہت بہت مبارک ہو۔
  4. آصف شفیع

    ایک نظم (عمران شناور)

    بہت اچھے عمران، عمدہ نظم ہے۔
  5. آصف شفیع

    عرصہء زیست جاودانی ہے۔ آصف شفیع

    شکریہ مغل صاحب، تبصرہ کرنے کا انداز خوب ہے۔ واہ واہ۔
  6. آصف شفیع

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    محمد احمد صاحب! بہت بہت مبارک ہو۔
  7. آصف شفیع

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    بہت شکریہ وارث بھائی! بہت نایاب تصاویر آپ نے پوسٹ کی ہیں۔
  8. آصف شفیع

    پتھروں کا سامنا ہونا ہی تھا (عمران شناور)

    بہت خوب عمران۔ اچھے اشعار نکالے ہیں۔ بہت ہی عمدہ غزل ہے۔ بس مطلع کو دیکھ لیجیے۔
  9. آصف شفیع

    جب سے میرے یار دشمن ہو گئے (عمران شناور)

    آصف شفیع صاحب آپ کا بھی شکریہ۔ واقعی پریکٹس غزل ہے۔ وہی کھلاڑی کارکردگی دکھاتا ہے جو پریکٹس کرکے میدان مین اترتا ہے۔ بہت خوب۔ ۔ ۔ ۔ ! کہا آپ نے
  10. آصف شفیع

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    ًمحترم وارث صاحب! آداب۔ شاعرِ محفل 2009 کے حوالے سے زیرِ بحث گفتگو نظر نواز ہوئی۔ عزت افزائی کیلے آپ سب کا احسان مند ہوں۔سر! میں اپنے آپ کو نہ تو "شاعرِ محفل" کی نامزدگی کے لائق اور نہ ہی پینل کے ممبر ہونے کے قابل سمجھتا ہوں۔ نوید صاحب مجھ سے بہت سینئر ہیں۔ ان کے برابر کوٹ ہونا مجھے اچھا نہیں...
  11. آصف شفیع

    ایک نئی غزل - نہ سِرا ملا ہے کوئی، نہ سُراغ زندگی کا

    وارث صاحب! مبارک ہو۔ بہت عمدہ اشعار ہیں۔ ان شعروں میں موسیقیت بھی اور شعریت بھی۔ مقطع کا دوسرا مصرع مجھ سے پڑھا نہیں گیا۔ ( اعجاز صاحب نے بھی شاید اسی طرف اشارہ کیا ہے)۔
  12. آصف شفیع

    غزل ۔ تشنگی بھی سراب ہے شاید ۔ محمد احمدؔ

    عمدہ غزل ہے ۔ ہر نئی بار اک نیا پن ہے وہ غزل کی کتاب ہے شاید کیا کہنے۔ بہت خوب۔
  13. آصف شفیع

    چار اشعار سخن ورانِ محفل کی نذر

    بہت اچھے اشعار ہیں۔ شکریہ شیئر کرنے کیلیے۔
  14. آصف شفیع

    عرصہء زیست جاودانی ہے۔ آصف شفیع

    ایک غزل پیش خدمت ہے۔ عرصہء زیست جاودانی ہے یہ فقط میری خوش گمانی ہے دوست! اپنا وجود کیا معنی میں بھی فانی ہوں تو بھی فانی ہے اک محبت فنا نہیں ہوتی ورنہ ہر چیز آنی جانی ہے ہر کوئی مست ہے نمایش میں پیار کی کس نے قدر جانی ہے دیکھ ! تو بھی پلٹ کے آ جانا میں نے بھی تیری بات مانی...
  15. آصف شفیع

    خود اپنی حد سے نکل کر حدود ڈھونڈتی ہے (سعداللہ شاہ)

    سر! المیہ فاعلن کے وزن پر نہیں بلکہ فعلاتن کے وزن پر ہے اور یہی اس کا صحیح وزن ہے۔( اَ -لَ۔می-ی-ہ)
  16. آصف شفیع

    کناں مان سی اکھاں تے (عمران شناور)

    عمران ! پنجابی وچ وی چنگا کہہ رہے او۔ بہت اچھے بھئی۔
Top