تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
زیرک کے پسندیدہ اشعار
کوئی دیکھے تو مِری آنکھ سے دیکھے اس کو ایک بستی جو بسائی ہے "خیالی" میں نے شمشیر حیدر
زیرک
Post #1,082
نومبر 21، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
بارش کی بہت تیز ہوا میں کہیں مجھ کو درپیش تھا اک مرحلہ جلنے کی طرح کا ظفر اقبال
زیرک
Post #1,081
نومبر 21، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
محبت تو چوری کا گُڑ ہے ظفر یہ میٹھا زیادہ تو ہونا ہی تھا ظفر اقبال
زیرک
Post #1,080
نومبر 21، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
میں چوم لیتا ہوں اس راستے کی خاک ظفر جہاں سے کوئی بہت بے خبر گزرتا ہے ظفر اقبال
زیرک
Post #1,079
نومبر 21، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ہم نے جو کمائی ہے تیری یاد کی دولت ضائع نہیں کی تو سنبھالی بھی نہیں ہے ظفر اقبال
زیرک
Post #1,078
نومبر 21، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
دعا
عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں
السلام علیکم، اللہ پاک آپ کوشفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے،آمین
زیرک
Post #50
نومبر 20، 2019
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
زیرک کے پسندیدہ اشعار
بھول جانے میں وہ ظالم ہے بلا کا ماہر یاد آنے پہ بھی آئے تو غضب یاد آئے محسن نقوی
زیرک
Post #1,077
نومبر 20، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
دوستوں کی زباں تو کھلنے دو بھول جاؤں گے زخم خنجر کے محسن نقوی
زیرک
Post #1,076
نومبر 20، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
٭زندگی سے چائے اور چاہ کے ساتھ چائے بنا کر پلانے والی نکل جائے تو پیچھے سر درد ہی بچتا ہے، اس...
٭زندگی سے چائے اور چاہ کے ساتھ چائے بنا کر پلانے والی نکل جائے تو پیچھے سر درد ہی بچتا ہے، اس لیےجہاں تک ہو سکے چاہ والی کی قدر کرنا سیکھو۔
زیرک
کیفیت نامہ
نومبر 20، 2019
زیرک کے پسندیدہ اشعار
میں بعدِ مرگ بھی بزمِ وفا میں زندہ ہوں تلاش کر مِری محفل، مِرا مزار نہ پوچھ سیماب اکبر آبادی
زیرک
Post #1,075
نومبر 20، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
تم نیا زخم لگاؤ، تمہیں اس سے کیا ہے بھرنے والے ہیں ابھی زخم پرانے کتنے سیماب اکبر آبادی
زیرک
Post #1,074
نومبر 20، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
مزہ آجائے گا محشر میں کچھ سننے سنانے کا زباں ہو گی ہماری، اور کہانی آپ کی ہو گی سیماب اکبر آبادی
زیرک
Post #1,073
نومبر 20، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
جنت بھی خوب بھر گئی، دوزخ بھی بھر گیا جوشِ جنوں بتائے مجھے، میں کدھر گیا؟ سیماب اکبر آبادی
زیرک
Post #1,072
نومبر 20، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
دل کا ضامن تُو، تیرا کیا اعتبار؟ پہلے اک ضامن ہو ضامن کے لیے سیماب اکبر آبادی
زیرک
Post #1,071
نومبر 20، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
اپنی طرف سے تُو نے بہت اے خدا دیا یہ میں تھا جس نے ہاتھ کو کاسہ بنا دیا انجم خیالی
زیرک
Post #1,070
نومبر 20، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
اسی طرح در و دیوار تنگ ہوتے رہے تو کوئی اپنے لیے گھر نہیں بنائے گا انجم خیالی
زیرک
Post #1,069
نومبر 20، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
کہاں ملا میں تجھے، یہ سوال بعد کا ہے تُو پہلے یاد تو کر کس جگہ گنوایا مجھے انجم خیالی
زیرک
Post #1,068
نومبر 20، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ہنسی میں ٹال تو دیتا ہوں اکثر مگر میں خوش نہیں برباد ہو کر انجم خیالی
زیرک
Post #1,067
نومبر 20، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
جہاں ہم ہیں وہاں سب دائرے ہیں کسی کا کوئی مرکز ہے، نہ محور انجم خیالی
زیرک
Post #1,066
نومبر 20، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
میری منزل کا پتہ کون بتائے مجھ کو خود ہیں گمراہ یہاں راہ دکھانے والے
زیرک
Post #1,065
نومبر 20، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top