نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم اور تم ہیں مثلث میں زاویوں کی طرح ہمارے بیچ محبت ہی تیسرا دکھ ہے
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کوفہ والوں کو بتاتے نہیں دل کی حالت جیسے لاہور میں رستہ نہیں پوچھا جاتا احمد عطاء اللہ
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ عمر بھر کی مسافت ہے، دل بڑا رکھنا کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں احمد فراز
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اپنے ہی جیسا کرتا ہوں ہر شہر میں تلاش بنتی نہیں ہے میری، کسی بہترین سے احمد عطاء اللہ
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    عطا بے صبر لوگوں کے کبھی برتن نہیں بھرتے گزارہ کرنے والوں کا گزارہ ہونے لگتا ہے احمد عطاء اللہ
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    شہر پہنچا تو یہی سوچ کے آنکھیں پونچھیں میرا ہوتا تو مِرے ساتھ بھی آیا ہوتا احمد عطاء اللہ
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اک تہجد گزار کی خاطر ہم محبت گزار چل پڑے تھے اک شکاری کا ایسا شہرہ تھا اس کی جانب شکار چل پڑے تھے احمد عطاء اللہ
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میں نے تو اڑتے پرندوں سے یہی سیکھا ہے کام آئے تو فقط اپنے ہی بازو آئے
  9. زیرک

    پاکستانیو کی بڑی اکثریت شوگر کا شکار ہے، اگر یہ ہماری زبان/بول چال پر حملہ آور ہو جاتی تو بہتر...

    پاکستانیو کی بڑی اکثریت شوگر کا شکار ہے، اگر یہ ہماری زبان/بول چال پر حملہ آور ہو جاتی تو بہتر ہوتا جس کی زیادہ ضرورت ہے۔
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ملاقاتوں کا کہتے ہو، ملاقاتیں کہاں ہوویں؟ نہ ہم جاویں ہیں مسجد میں، نہ آپ آویں ہیں میخانے
  11. زیرک

    ٭٭ملاقاتوں کا کہتے ہو، ملاقاتیں کہاں ہوویں؟٭٭ نہ ہم جاویں ہیں مسجد میں، نہ آپ آویں ہیں میخانے

    ٭٭ملاقاتوں کا کہتے ہو، ملاقاتیں کہاں ہوویں؟٭٭ نہ ہم جاویں ہیں مسجد میں، نہ آپ آویں ہیں میخانے
  12. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    مکے جاویں تے پتھر پوجیں گنگا جاویں تے پانڑیں چل بلھیا کج ایداں دا کرئیے مُک جاوے آنڑیں جانڑیں بابا بلھے شاہ
  13. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    پُتر پریت تروڑے جو ما پیو دی اس تھیں چنگی غریبنڑی دھی بچیا دائم اس بیوپار تھیں دس بچیا تینوں کی بچیا، مینوں کی بچیا دائم اقبال دائم
  14. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    مومن ویکھ مینوں کر دے اللہ اللہ ہندو ویکھ مینوں رام رام کر دے سالک تکدیوں پڑھن سبحان اللہ مست ویکھ مینوں جام جام کر دے اہلِ بت خانہ پُوجن بت میرا حاجی کعبہ وچ مینوں امام کر دے دائم دین ایمان دا سر صدقہ مینوں کافر وی پئے سلام کر دے دائم اقبال دائم
  15. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    کسے تاج محل دا مالک نہ میں جھگیاں دا سلطان آں عام انسان آں بس کول وفا دا مکتب ہے لجپالیاں دا عنوان آں عام انسان آں کسے ہیر دا رانجھا ہاں کوئی نئیں نہ سسی دا میں خان آں عام انسان آں ہِن درد میرے وی سینے وچ کدوں وقت دا میں لقمان آں عام انسان آں
  16. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    چوکھا منافقانہ رنگ پنجو وقت نمازاں پڑھ کے دُدھ وچ پانی پائی جاؤ سُور تے سُود نوں ہتھ نئیں لانا رشوت دَب کے کھائی جاؤ مار کے ہندو، سکھ، عیسائی جنت روز کمائی جاؤ اقلیتاں دے پرمٹ اُتّے دارُو دے گُھٹ وی لائی جاؤ
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    درد اٹھتا ہے رگ و پے میں سرور اٹھتا ہے حسن انگرائی جو لیتا ہے فتور اٹھتا ہے ہم نے دیکھی ہیں وہ اٹھتی ہوئی آنکھیں فرخ ہم کو معلوم ہے کس طور سے نور اٹھتا ہے فرخ عدیل
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    ہوا کو لینے گیا ہے مجھے دِیا کر کے شدید کرب میں ہوں میں اسے خدا کر کے عجب ہے میرے ستمگر کے ہاتھ کی لذت پرانا زخم بھی دیتا ہے وہ نیا کر کے فرخ عدیل
  19. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    بھنور نے گھیر لیا ہے سو بچ نہ پاؤں گا یہ عشق کھیل نہیں ہے کہ راستہ نکلے
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہمارے چاہنے والوں کو ہم سے شکوہ ہے سمجھ رہے تھے وہ پتھر، ہم آئینہ نکلے
Top