نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تحریری مقابلہ :گائیڈ لائن

    جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ دسمبر میں محفل پر ایک تحریری مقابلہ شروع کیا گیا تھا۔ اب تک دو مقابلے ہو چکے ہیں۔ اس سلسلے کو مزید آگے چلانے کے لیے چند اہم باتیں: مقابلہ کیسے؟ - تحریری مقابلے میں حصہ لینے کے لیے آپ کو منتخب موضوع پر مضمون لکھنے کو کہا جاتا ہے۔ - آپ مضامین دی گئی تاریخ تک "مضامین...
  2. ماوراء

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آج سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ کیا بنایا جائے۔۔۔:(
  3. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    موسم۔۔۔:( باہر کا موسم تو بہت برا ہو رہا ہے۔۔برف کے پہاڑ بن گئے ہیں۔ اور اندر کا موسم بھی آجکل سرد ہی ہے۔
  4. ماوراء

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    تو کونسا کوئی اصل میں مر گیا ہے؟ خواب میں کسی کو مرا ہوا دیکھنا، یعنی چہرہ دیکھنا اس کی لمبی زندگی کی علامت ہے۔ اگر صرف لاش دیکھی جائے تو آپ کسی مقصد میں کامیاب ہوں گے۔ چلیں اگر آپ کو تعبیر وغیرہ پر یقین نہیں تو بیشک یقین نہ کریں۔۔۔لیکن مجھے بس بتانے کا شوق ہے۔:biggrin:
  5. ماوراء

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    میں تو سوتی ہی خواب دیکھنے کے لیے ہوں۔ رات والا بالکل بھی یاد نہیں آ رہا۔۔جونہی یاد آیا تو لکھتی ہوں۔ ابھی اتنا یاد آ رہا ہے کہ رات بارش اور بجلی کڑکتی ہوئی دیکھی ہے۔ :grin: اچھا طالوت، لاش دیکھنے کی تعبیر "کسی مقصد میں کامیاب ہونا" ہے ۔
  6. ماوراء

    بچوں کا آرٹ ورک

    اچھا۔۔میں سمجھی۔۔کہ اپنے پاپا کی تصویر بنائی ہے۔۔نیچے "زیک" بھی لکھا ہوا ہے نا۔:grin:
  7. ماوراء

    آج کا دن کیسا رہا؟

    شمشاد بھائی۔۔۔کبھی موڈ میں ہوں تو ویسے بھی مانگ ہی لیتی ہوں۔۔لیکن ویسے کوئی نہیں مانگتی۔۔حالانکہ گھر میں امی سب سے زیادہ ناخوش مجھ سے ہیں۔:blush::noxxx:
  8. ماوراء

    آج کا دن کیسا رہا؟

    کیسے ہو محسن۔۔؟ آجکل کم کم ہی نظر آ رہے ہو۔ اور سارہ بھی بہت کم آ رہی ہے؟ اور تم نے دن کیسے گزارا۔۔۔باخدا وہ ایک لفظ بھی سمجھ نہیں آیا۔۔پتہ نہیں کون سی زبان لکھی ہے۔:rolleyes: بس اتنی سمجھ آئی ہے کہ ابھی تک دھرتی پر ہی ہو۔باقی سمجھ آئے یا نہ آئے۔۔۔لیکن شکر ہے خیریت معلوم ہو گئی کہ دھرتی پر ہی...
  9. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    ہاہاہاہا۔۔۔مجھے اس حال تک نہیں پہنچنا۔۔میں نے کل سے ہی شروع کر لی تھیں۔۔آج بھی ان شاءاللہ یاد سے کھا لوں گی۔
  10. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    ہاں۔۔۔صحیح کہا۔۔۔یقیناً آئرن کی کمی سے ہو گا، آئرن کی گولیاں لا کر میں نے کب سے رکھی ہوئی ہیں۔۔۔ابھی آپ نے نام لیا تو ان کا خیال آیا۔۔حالانکہ بیڈ کے سائیڈ ٹیبل پر رکھی ہوتی ہیں۔۔لیکن دھیان ہی نہیں جاتا ان کی طرف۔۔:( بس آج ہی بسم اللہ کرتی ہوں۔:grin:
  11. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    پری زاد، یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔۔۔شاید کچھ مدد مل جائے اس سے۔
  12. ماوراء

    دھماکہ ،

    لوگ مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ تمھاری شادی ہو رہی ہے۔۔۔اور تم نے بتایا ہی نہیں۔:eek: میں نے پوچھا کہ یہ کس نے کہا۔۔۔:eek: تو پتہ چلا ۔۔۔آپ نے یہاں لکھا ہوا ہے۔میں نے تو آج ہی دیکھا یہ۔۔۔:( باقی جب بھی ہوئی۔۔بلاؤں گی تو ضرور۔۔۔بلکہ آپ تو بِن بلائے ہی آ سکتی ہیں۔ لیکن پہلے شادی تو ہو۔۔:grin: ابھی...
  13. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    باجو، یہ یہ کس چیز کے لیے گولیاں ہیں؟ تعبیر، کیلشیم کی کمی۔۔۔ہمم۔۔۔ممکن ہے۔ :( ڈاکٹر کے پاس جانا تو چھوڑ دیا ہے۔۔لیکن کبھی گئی تو چیک کرواؤں گی۔
  14. ماوراء

    لائبریری گروپ کی ممبر شپ اور گلابی رنگ!

    تعبیر، ان کا نیلا رنگ ہے نا۔۔۔رنگ ہی ہے نا۔:grin:
  15. ماوراء

    محفل دنیا گائیڈ

    ایمبیڈ کوڈ ڈس ایبل ہے۔۔اس لیے دیکھنے کے لیے یوٹیوب پر ہی جانا ہو گا۔ :(
  16. ماوراء

    دھماکہ ،

    یااللہ خیر۔۔۔یہ شادی۔۔۔اور وہ بھی میری؟؟ اللہ یہ کیا باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔:(باجو، سال کے آخر میں تو میں پاکستان جانا ہے۔۔۔اور شادی۔۔۔؟؟؟ شادی تو مجھے ابھی نہیں کرنی۔۔۔۔2010 میں کروں گی کہیں۔۔۔:noxxx:
  17. ماوراء

    آج کا دن کیسا رہا؟

    پتہ نہین آپ منانا کسے کہتی ہیں۔۔لیکن میں تو ہمیشہ امی کو مدرز ڈے پر سرپرائز گفٹ ضرور دیتی ہوں۔ وش کرنے کے ساتھ ساتھ۔۔۔اپنی بدتمیزیوں کی معافی بھی مانگتی ہوں۔:nailbiting:
  18. ماوراء

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آج کا دن ویسے تو اچھا گزرا۔۔لیکن آج پیسے بہت خرچ کر دئیے۔۔۔مدرز ڈے بھی آ گیا۔۔اور دوست کی سالگرہ بھی۔ :(
  19. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    گڈ۔ اب مکمل بھی کرنا ہے اسے۔۔۔! فیس دینی ہے تو میری توبہ۔۔۔:grin:میرے پاس تو آجکل پیسوں کی شدید کمی ہوئی ہوئی ہے۔:( میں ان شاءاللہ پاکستان سے واپس آ کر سوچوں گی، آجکل تو بمشکل پڑھائی ہی ہو رہی ہے۔
  20. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    واپس آتے ہیں ٹاپک پر۔۔۔۔ مجھے کوئی ناخن مضبوط کرنے کا طریقہ بتا دے۔ اتنی جلدی ٹوٹ جاتے ہیں۔:(
Top