نتائج تلاش

  1. ماوراء

    Scribd پر اردو لائبریری کی کتابیں

    فردوسِ بریں، دستنبو، باغ و بہار، دیوانِ غالب۔۔۔۔کافی اپنی کتابیں نظر آ رہی ہیں۔:(
  2. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میرے دولہے نے اگر ہاتھ میں رومال پکڑا تو اس کی شادی والے دن ہی میں نے اچھی عزت افزائی کر دینی ہے۔:p :grin:
  3. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    باجو، مجھے سہرا پہنا کر ہی چھوڑیں گی۔:grin: شکریہ کی کیا بات ہے اس میں۔ :blush:
  4. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں سوچ رہی ہوں کہ چھوٹو کو ائیر پورٹ سے لینے جاؤں یا نہیں۔۔سردی بہت ہے۔:(
  5. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    بالکل، ایوارڈز مفت میں مل رہے ہیں تو کیا جاتا ہے۔۔۔پوری محفل کو ہی دے دیں گے۔:rolleyes:
  6. ماوراء

    مدد: کیا یہ سنبل کا درخت ہے؟

    جی ابوکاشان، میں نے بھی یہی لکھا ہے کہ سیمل اور سنبل ایک ہی ہے۔:)
  7. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    فاطمہ، میں تو نہیں لگا رہی۔ اور جو لوگ لگاتے بھی ہیں۔۔مجھے حیرت ہوتی ہیں کہ کیسے لگاتے ہیں۔:( انٹرنیٹ پر ہر کسی پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے۔۔ورنہ بعد میں نتائج کے ذمہ دار آپ خود ہوتے ہیں۔;) تصویریں اور وہ بھی ایک فورم پر؟:grin::shameonyou:
  8. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    خوش آمدید پری زاد۔ جب آپ "جواب" پر کلک کرتی ہیں تو سمائیلز سے نیچے آپ کو کی بورڈ دکھائی دے گا۔
  9. ماوراء

    آج آپ نے کیا سیکھا

    آج مجھے چھٹی تھی۔۔سارا دن Camtasia Studio کو سیکھا۔
  10. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں نے ڈھونڈ لیا تھا کہ کیسے جواب دینا ہے، پھر اعجاز کو بھی کہا تھا۔ اس لنک پر جائیں۔۔اور Become a fan پر کلک کریں۔ رائٹ سائیڈ پر ہو گا۔ پھر دوبارہ ویڈیو پر جائیں تو کمنٹ نظر آ جائےگا۔ http://en-gb.facebook.com/pages/Farzana-Khan-Naina/12242038237
  11. ماوراء

    مدد: کیا یہ سنبل کا درخت ہے؟

    مہوش، جو صورتِ حال آپ نے بتائی ہے۔۔یہ مرض کئی پاکستانیوں کو لاحق ہوتا ہے۔ ہمارے پاکستان میں بھی آجکل سب کچھ مل جاتا ہے۔آپ اور بھی لوگوں سے کنفرم کروا لیں۔ پھر ہی ان کو کچھ بتائیے گا۔ اور ان کو ضرور بتائیں۔ ہم نے آج سے 9،10 سال پہلے پاکستان میں تکیے اور رضائیاں خریدی تھیں، گدوں کا علم نہیں۔...
  12. ماوراء

    مدد: کیا یہ سنبل کا درخت ہے؟

    اعجاز انکل، لغت میں روئی کے درخت کو سیمل اور سنبل دونوں لکھا ہوا ہے۔
  13. ماوراء

    مدد: کیا یہ سنبل کا درخت ہے؟

    Kapok کا مطلب تو کپاس ہی لکھا ہے۔ لیکن شاید Kapok کو ceiba بھی کہتے ہیں، اور ceiba کا ترجمہ "سنبل" ہے۔ یہ درخت سنبل کا ہی معلوم ہوتا ہے، جیسا مہوش نے کہا۔۔کینٹ ایریا میں ہمارے سکول میں بھی سنبل کے کافی درخت تھے۔ اور بچے اس کی روئی اکھٹی کرتے تھے۔اور روئی میں کالے بیج ہوتے تھے۔ آپ کے سوال کا...
  14. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فیصل قریشی"

    فیصل بھیا سے 2005 میں جان پہچان ہوئی۔ محفل پر ہی بات چیت کا آغاز ہوا تھا۔ فیصل بھیا کی سب سے اچھی عادت ہے کہ اتنی محبت سے باتے کرتے ہیں، کہ اگلا آپ کا گرویدہ ہو جاتا ہے۔ یہ میں شاید پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ انٹرنیٹ پر فیصل بھائی ایسے ہیں، جن سے بات کر کے مجھے ہمیشہ اپنائیت کا سا احساس ہوا۔ بالکل...
  15. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    کہاں 17 سال کی بچی اور کہاں یہ آنٹی۔۔
  16. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    ماشاءاللہ۔۔۔عندلیب، بہت اچھی تصویر ہے۔:grin:
  17. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    نہیں، پہلے آپ۔۔۔
  18. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    اوہ شگفتہ نے مجھے بھی اختتامیہ خطبہ کرنے کو کہا تھا۔:( میں صرف اتنا کہنا چاہوں گی کہ ان مبارکوں کے ساتھ ساتھ "ماہِ لائبریری" کا اختتام کرتے ہیں- اور شگفتہ اور فرحت کے لیے ڈھیر ساری تالیاں۔:applause: دونوں بچیوں نے سارا ماہ بہت محنت کی۔ اب آرام کی ضرورت ہے۔ اس لیے میں شگفتہ کی چھٹی کی درخواست...
  19. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ہمارے ہاں تو انکل سورج خیر سے نکلے تھے۔۔۔اور اپنے ساتھ خوب سردی لائے تھے۔ منفی 13 درجہ حرارت تھا۔
  20. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    شکر ہے باجو۔۔۔مذاق کر رہی تھیں۔۔میں سمجھی سچ مچ۔۔:blush: :grin: فاطمہ، میں اپنی تصویریں پوسٹ کروں گی، لیکن پہلے آپ۔ :)
Top