نتائج تلاش

  1. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    میں تو انگلینڈ کی ہی دیکھ رہی تھی۔۔اتنی برف پڑی ہے۔ چلیں۔۔میں لگاتی ہوں۔ bbc
  2. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    ہاں، آجکل سب کو ہی یہ بیماری لگی ہوئی ہے۔ میری دوست کے مجھ سے بھی زیادہ سفید ہیں۔ اور بہت سی لڑکیوں کے بھی۔ میں ایک لڑکی کو جانتی ہوں، اس نے پرپل اور نیلے کروائے ہوئے ہیں۔ اور ایسی کئی نظر آتی ہیں۔۔۔جنہوں نے پنک، سبز، نیلے اور پیلے بال ڈائی کیے ہوتے ہیں۔آپ کو کیوں یہ شوق ہو گیا؟
  3. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    باجو، میں بھی ابھی نیٹ پر لندن کی ہی تصاویر دیکھ رہی تھی۔ آپ نے جو بنائی ہیں۔۔۔وہ بھی جلدی سے پوسٹ کر دیں۔
  4. ماوراء

    لائبریری کوئز

    نمبر آخر میں بتاؤں گی۔ لیکن پہلے سوال کا جواب ہی غلط ہے۔
  5. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    فرحت، اب سب کو ایوارڈ مل گئے ہیں، اب کون یہاں جائے گا؟ ;) یہ ایوارڈ دینے سے پہلے ہی پوسٹ کرنا چاہیے تھا۔:rolleyes:
  6. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    :grin: شگفتہ، "کھپ ڈالو" ایوارڈ تو دے دیا جائے۔۔۔لیکن ایسا نہ ہو نا کہ یہ مزید ہی کھپ ڈالنا شروع کر دیں۔
  7. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    فہیم، تمھیں کیا ہوا ہے؟ ہر جگہ "کھپ" ڈالی ہوئی ہے۔ ابھی ایوارڈز پوسٹ کی ہی تھی کہ ادھر تمھارا اعتراض آ گیا۔ اور اب یہ شور۔ :rolleyes: یہ ذرا سی غلطی ہوئی ہے۔۔جو نبیل بھائی ہی ٹھیک کر سکیں گے۔ اصل میں ایوارڈ کی وضاحت میں "فعال لائبریری رکن" کے بجائے "فعال پروف ریڈر" لکھا گیا ہے۔ کل تک ٹھیک ہو...
  8. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    یاخدایا۔۔۔فرحت اور شگفتہ۔۔۔اتنے ایوارڈز؟؟ پورا گھنٹہ لگا ہے جاری کرنے میں۔ یہ تو لگتا ہے سارے لائبریری اراکین کو ہی ایوارڈز مل گئے ہیں۔:grin:
  9. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    بلآخر، ایوارڈز کا اعلان کیا جا رہا ہے، یہ یاد رکھا جائے کہ اراکین کی 2008 کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ان ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ 1۔ فعال تحریر کنندہ : جاوید اقبال، شمشاد 2۔ فعال پروف ریڈر: جیہ 3۔ فعال ان پیج کنورژن: الف عین 4۔ فعال رکن برائے گوشہ اطفال: سخنور 5۔...
  10. ماوراء

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    واہ زبردست۔ بہت مبارک ہو سارہ۔
  11. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    سعود بھیا، آپ کیا لیں گے؟؟ آپ کے لیے بھی بنا کر لاؤں۔
  12. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    فرحت اور میں تو لگتا ہے آج شگفتہ کے انتظار میں ساری رات جاگیں گی۔:grin: امی مجھے کہہ رہی ہیں۔۔مجھے نہیں معلوم تھا کہ اللہ مجھے ایسی اولاد دے گا جو صبح اٹھتے ساتھ اور رات دیر تک کمپیوٹر کے سامنے بیٹھی رہے گی۔:worried: فرحت، زیادہ تھکاوٹ تو نہیں ہو رہی؟ یہ لیں گرم گرم چائے پئیں۔۔tea یا ایسا...
  13. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    اب تو میرا رات کے کھانے کا بھی وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔اور باس صاحبہ ہیں کہ ان کا نام و نشاں نہیں۔۔۔:(
  14. ماوراء

    لائبریری کوئز

    وعلیکم السلام، کچھ سوالات کے جوابات تو ماہ لائبریری کے دوران بھی ڈسکس ہوئے تھے۔ لائبریری سیکشن میں ہی تلاش کریں، امید ہے مل جائیں گے۔ سب سوالوں کے جواب لازم نہیں ہیں۔
  15. ماوراء

    لائبریری کوئز

    اعجاز انکل، سب اراکین کو ذہن میں رکھ کر بنائے ہیں نا۔ ہم جیسے پرانے اراکین کو معلوم ہی ہوں گے، لیکن نئے اراکین کے لیے مشکل ہو سکتی ہے۔
  16. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    لیں جی، میں تو ڈیڑھ گھنٹے میں واپس آ گئی ہوں۔ اب فرحت اور شگفتہ کا انتظار کرتے ہیں۔ ٹائم اتنی جلدی گزرتا ہے۔:(:confused:
  17. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    اوہ۔۔۔یہ تو مسئلہ ہو گیا۔ لیکن ادھر میری امی اور ادھر فرحت کے گھر والے ہماری خیریت معلوم کرنے میں لگے ہوئے ہیں کہ سب ٹھیک ہے نا۔۔۔صبح سے سب کچھ کمپیوٹر کے سامنے ہو رہا ہے آج؟:grin: ہم کوشش کریں گے کہ دوبارہ جلدی حاضر ہو سکیں۔
  18. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    اعلان خواتین و حضرات، ایوارڈز تقریب آدھی تو مکمل ہو چکی ہے۔ صرف آخری مرحلہ ایوارڈز یافتہ اراکین کا اعلان کرنا باقی ہے۔ تو اب صورتِ حال کچھ ایسے ہے، کہ ابھی جن کا لنچ ٹائم ان کو لنچ بریک دی جاتی ہے، اور جن کا ڈنر ٹائم ان کو ڈنر بریک۔ سعود بھیا نے یہاں بھی کھانے پینے کا بندوبست کیا ہوا ہے۔ ہم ان...
  19. ماوراء

    لائبریری کوئز

    اچھا جناب۔۔۔تو بات یہ ہے کہ اوپر کچھ سنجیدہ سوالات پوسٹ کیے گئے ہیں۔۔۔ان کے جوابات سنجیدہ خواتین و حضرات دیں گے۔ اس کے علاوہ اب شگفتہ کچھ فنی سوالات پوچھیں گی، جن کے جوابات غیر سنجیدہ حضرات دے سکتے ہیں۔ اب مائیک شگفتہ کو میں دیتی ہوں۔
  20. ماوراء

    لائبریری کوئز

    دیکھا جائے تو ان سوالوں کے جواب نہایت ہی آسان ہیں، چند ایک کے علاوہ۔ لیکن ضروری نہیں کہ ہر سوال کا جواب دیا جائے۔
Top