نتائج تلاش

  1. ماوراء

    لائبریری کوئز

    دراصل بات یہ ہے کہ مجھے خود بھی ان سوالوں کے جواب نہیں آتے۔:grin: سعود بھیا، ہو سکتا ہے، لیکن ابھی کچھ دیر میں مجھے جانا ہو گا۔۔رات تک اگر کسی نے جواب نہ دیا یا میرے پاس وقت ہوا تو میں کوشش کروں گی کہ اس طرح کر سکوں۔
  2. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    فرحت، میں نے تو ناشتہ بھی نہیں کیا تھا، تو یہیں آ گئی تھی۔اور جب آئی تو آپ نے بھی نہیں کیا تھا۔ تو ابھی پراٹھوں کا ہی ناشتہ کیا ہے۔ اس لیے یہ آپ کے لیے بھی اور باجو کے لیے بھی۔ اب جو خواتین و حضرات اعتکاف میں بیٹھے ہیں، شاید وہ بھی کھانے پینے کا نام سن کر اعتکاف سے باہر نکل آئیں۔ :p
  3. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    اراکین اعتکاف میں بیٹھے ہوئے ہیں، ان کو اعتکاف سے اٹھانا ہے۔:p
  4. ماوراء

    لائبریری ایوراڈز انعقاد اپڈیٹ

    باجو، اتنی جلدی آ گئیں۔۔ہم یہی کہہ رہے تھے، کہ فارغ ہوئیں تو فوراً پہنچ جائیں گی۔ اصل میں ہم تین ہی تقریب منا رہے ہیں۔۔کوئی ہلا گلا نہیں ہے تو آپ کو یاد کر رہے تھے۔ اس تھریڈ پر دیکھیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=418355 یا آپ ناشتہ وغیرہ کر آئیں۔۔۔فارغ ہو جائیں تو آ جانا ۔
  5. ماوراء

    لائبریری ایوراڈز انعقاد اپڈیٹ

    ماہ لائبریری کے اختتام پر "لائبریری کوئز" پوسٹ کیا گیا ہے۔ اراکین سے درخواست ہے کہ اس میں حصہ لیں۔
  6. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    :laugh: :laugh::laugh:
  7. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    عوام سے درخواست ہے کہ ماہ لائبریری کے اختتام پر ایک مختصر سے "لائبریری کوئز" میں حصہ ضرور لیں۔
  8. ماوراء

    لائبریری کوئز

    ماہ لائبریری کے اختتام پر اراکین کے لیے ایک کوئز بنانا گیا ہے۔ آپ کو سوالات کے جواب دینا ہیں۔ ضروری نہیں کہ ہر سوال کا جواب دیا جائے، جتنے سوالات کے جوابات آپ دے سکتے ہیں۔ آپ کے ہر درست سوال کے جواب میں آپ کو "دس" نمبر ملیں گے۔ اور ہر غلط سوال کے جواب میں "منفی دس" نمبر ملیں گے۔ اور آخر میں ہم...
  9. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    یہاں تو ہم تینوں ہی تقریب منا رہے ہیں۔ :) شگفتہ کا خیال ہے کہ سارے اراکین تسبیح پڑھنے میں لگے ہوئے ہیں، جبکہ مجھے اور فرحت کو لگ رہا ہے کہ اراکین اعتکاف میں چلے گئے ہیں۔:rolleyes:
  10. ماوراء

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    نتائج تو اب آپ سب دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن ایک بار پھر میں اعلان کرتی چلوں۔۔۔ 1۔ سارہ خان ۔ 16 ووٹس 2۔ عندلیب ۔ 8 ووٹس 3۔ حجاب ۔ 5 ووٹس 4۔ خرم شہزاد خرم ۔ 5 ووٹس 5۔ ادریس آزاد ۔ 1 ووٹ 6۔ ایم بلال ۔ 1 ووٹ یوں آج کے پہلی تین پوزیشنز لینے والے مضامین کچھ یوں ہیں: 1۔ سارہ خان ۔ 16 2۔ عندلیب ۔ 8...
  11. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    شکریہ شگفتہ۔ دسمبر میں “ماہِ لائبریری“ کا آغاز ہوا۔ یقیناً آپ سب نے محسوس کیا ہو گا کہ اس ماہ کے دوران لائبریری زمرہ کچھ فعال رہا۔ “لائبریری میٹنگ“ اور “لائبریری اراکین سے شناسائی“ جیسے سلسلے میں لائبریری اراکین نے حصہ لیا۔ حالانکہ سب لائبریری اراکین نے اس ماہ کی ایکٹیویٹز میں حصہ نہیں لیا،...
  12. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    سعود بھیا، پہلے بتانا تھا نا۔۔میں اور فرحت تو صبح سے آ کر بیٹھیں ہوئیں ہیں۔۔ہم دونوں نے ناشتہ بھی کمپیوٹر کے سامنے کیا ہے۔
  13. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    وارث، کھانے پینے کا انتظام تقریب کے بعد ان شاءاللہ۔ فی الحال سب اپنی نشستیں سنبھال لیں۔۔مہمانِ خصوصی تشریف لا چکی ہیں۔ اوور ٹو شگفتہ
  14. ماوراء

    لائبریری ایوارڈز

    فرحت، کیا خوب انداز میں عمارت کا تعارف کروایا ہے۔ شگفتہ پروگرام میں ایک بات تو لکھنا بھول ہی گئیں۔۔۔کہ میں نے اور فرحت نے کس طرح ہال اورسٹیج کو سجایا ہے۔ اور ایوارڈز کس ترتیب سے ہم نے لگائے ہیں۔ ہماری محنت کو آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ اور ایوارڈز کی جھلک بھی آپ لوگ دیکھ لیں۔:grin:
  15. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    میرے بال بھی اتنے سفید ہو گئے ہیں۔۔:( شروع میں چند ایک نظر آیا تو کاٹ دیا۔۔لیکن اب تو اتنے ڈھیر ہیں۔۔کتنے بندہ کاٹے۔ :( اور تیل میں تین، چار مکس کر کے لگاتی ہوں۔ :d
  16. ماوراء

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    ووٹنگ اپنے اختتام کو پہنچی۔
  17. ماوراء

    لائبریری ایوراڈز انعقاد اپڈیٹ

    کل یعنی یکم فروری کو بلآخر اور ان شاءاللہ العزیز لائبریری ایوارڈز کے اجراء کی تقریب کا آغاز پاکستان کے وقت کے مطابق شام چار بجے کیا جائے گا۔ :hatoff:
  18. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    میں تو وہی ملا لیتی ہوں جو گھر میں موجود ہوتا ہے۔ زیتون کا تیل بالوں کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے۔ زیتون، سرسوں، ناریل، بادام یا یاسمین کا۔ صرف دو ، ایک سے بھی کام چل جاتا ہے۔
  19. ماوراء

    WP Grin میں اضافی سمائلیز کیسے دکھاتے ہیں؟

    نبیل بھائی، یہ پلگ ان بدتمیز نے اپلوڈ کر کے دیا تھا، اس لیے ٹھیک سے پتہ نہیں۔ لیکن میرا خیال ہے کہ سمائیلز فولڈر الگ سے شامل کرنا ہو گا۔ اور بعد میں آپ اپنے بلاگ پر خود سے ان سمائیلیز کو نام دے کر اپڈیٹ کر سکتے ہیں۔
  20. ماوراء

    WP Grin میں اضافی سمائلیز کیسے دکھاتے ہیں؟

    میرا خیال ہے۔۔اس کا الگ سے پلگ ان ہے۔۔ Custom Smilies
Top