نتائج تلاش

  1. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    میں نے ذرا اسی کو گوگل پر سرچ کیا تو ذیل کی تصاویر نتائج میں ظاہر ہوئیں۔۔ مزے کی بات ہے کہ ان میں ایک محفلین کی تصویر بھی شامل ہے۔ :)
  2. نبیل

    قران کوئز 2018

    سورۃ مائدہ 5 آیت 58 وَإِذَا نَادَيْتُمْ إِلَى ٱلصَّلَوٰةِ ٱتَّخَذُوهَا هُزُوًا وَلَعِبًا ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَعْقِلُونَ جب تم نماز کے لیے منادی کرتے ہو تو وہ اس کا مذاق اڑاتے اور اس سے کھیلتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ عقل نہیں رکھتے
  3. نبیل

    محفل! دلچسپ و عجیب

    یہ تو آپ مخالفین کو ہوا دے رہے ہیں۔ :)
  4. نبیل

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    میں نے واقعی ترمیم کر دی ہے۔ :) محفلین کی جانب سے پرمزاح کی ریٹنگ مل رہی ہے حالانکہ دہشت ناک کی ریٹنگ ہونی چاہیے تھی۔ :)
  5. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ریکارڈ کے لیے بتا رہا ہوں کہ میں نے محفل فورم کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اوتار بدلا ہے۔ اس سے پہلے میں نے کبھی نمائندہ تصویر منتخب نہیں کی تھی۔
  6. نبیل

    قران کے متن کو بہتر انداز میں پیش کرنے کی ضرورت

    اب تک حاصل کردہ معلومات کی بنیاد پر مجھے جو تکنیکی حل سمجھ آیا ہے اسے میں یہاں اختصار کے ساتھ بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ 1۔ قران کی کسی آیت کا حوالہ دینے کے لیے ایک بی بی کوڈ شامل کیا جانا چاہیے۔ فورم پر پہلے بھی ایک بی بی کوڈ ayah استعمال ہو رہا ہے لیکن اس سے صرف متعلقہ آیت کا اوپن برہان سائٹ...
  7. نبیل

    قران کے متن کو بہتر انداز میں پیش کرنے کی ضرورت

    یہ پہلے محفل فورم پر ہی شامل کیا گیا تھا اور اس سے صرف متن کا فونٹ تبدیل ہوتا ہے۔ اگر کمپیوٹر پر متعلقہ فونٹ انسٹال نہ ہو تو اس کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔
  8. نبیل

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    اردو کے پہلے لگیچر بیسڈ نوری نستعلیق فونٹ علوی نستعلیق فونٹ کا اجراء واقعی اردو کمپیوٹنگ کا ایک اہم سنگ میل تھا۔ اس کے اجراء پر سب دوستوں کی خوشی دیدنی تھی۔
  9. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل ناسٹلجیا

    السلام علیکم، لیجیے فورم کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک اور سلسلے کا آغاز کر دیتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ انسان ماضی پرست ہوتا ہے اور پرانے وقتوں کو یاد کر کر کے آہیں بھرتا ہے۔ مشتاق یوسفی صاحب ایسے لوگوں کو یادش بخیریا کہتے ہیں۔ :) کچھ ایسا ہی معاملہ محفل فورم کا بھی ہے۔ محفل فورم پر کئی ادوار آئے ہیں۔...
  10. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    محفل فورم کی انتظامیہ میں کچھ تبدیلیاں۔۔
  11. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ہم شاید آپ کی نمائندہ تصویر میں تبدیلی کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کی اجازت درکار ہوگی۔ :)
  12. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    الف عین صاحب کے لیے بھی کوئی نئی نمائندہ تصویر ہونی چاہیے۔ :)
  13. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    یاد دہانی کراتے رہیں کہ کون رہ گیا ہے۔ :) برادرم فاتح ۔۔ :)
  14. نبیل

    ہماری بھلائی اطاعت کرنے میں ہی ہے

    زیادہ تر لوگ سورۃ نساء کی آیت 34 (الرجال قوامون علی النساء۔۔) کا حوالہ اس سلسلے میں دیتے ہیں، اگرچہ اس آیت کا مفہوم مختلف ہے۔ جس مقام پر مرد کی برتری کا ذکر ہے اس آیت کا تعلق طلاق کے حکم سے ہے۔ سورۃ بقرہ آیت 228 جن عورتوں کو طلاق دی گئی ہو، وہ تین مرتبہ ایام ماہواری آنے تک اپنے آپ کو روکے...
  15. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    خلیل بھائی کو بھی پکڑیں۔ وہ دور کھڑے مسکرائی جا رہے ہیں۔ :)
  16. نبیل

    قران کوئز 2018

    پڑھنے کا حکم بھی تو اللہ تعالی کی جانب سے تھا۔ میری مراد سورۃ مریم میں اس مقام سے جہاں حضرت جبرئیل نبی صل اللہ علیہ وسلم کو کہہ رہے ہوتے ہیں کہ ہم فرشتے اللہ کی مرضی کے بغیر نہیں اترتے۔ سورۃ مریم 19 آیت 64 وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكَ ۖ لَهُ مَا بَيْنَ أَيْدِينَا وَمَا خَلْفَنَا...
  17. نبیل

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    چڑیلوں کے قصے آج بھی رات کے وقت لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے میں کافی ہیبت طاری کر دیتے ہیں۔ اس کا انحصار البتہ قصہ گو کی صلاحیت پر ہے کہ کتنی ہیبت طاری کی جا سکتی ہے۔ :) اس کی ذیل میں ایک مختصر سا قصہ ہر مرتبہ پرہیبت ثابت ہوتا ہے۔ قصہ یہ ہے کہ ایک آدمی ملتان کے پاس ایک گاؤں میں رات کے وقت جا رہا تھا...
Top