نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو رسم الخط کا جدید تقاضا

    ماسٹرز کا بعد میں سوچ لیجیے گا، پہلے پی ایچ ڈی کر لیں۔۔ :)
  2. نبیل

    اردو رسم الخط کا جدید تقاضا

    میں اس مسئلے کو تکنیکی نقطہ نظر سے دیکھتا ہوں۔ اردو ویب اور اردو محفل فورم کا مشن بے شک اردو کی اردو رسم الخط میں ہی ترویج ہے۔ صوتی اردو کی بورڈ اگرچہ نان سٹینڈرڈ ہے لیکن اس کا استعمال آسان ہے اور صارفین جلد ہی اس کے استعمال کے عادی ہو جاتے ہیں۔ اس کے باوجود کئی لوگ ابھی تک رومن اردو کا استعمال...
  3. نبیل

    ونڈوز اور اینڈرائڈ میں اردو لکھنے کے لیے ایک نیا آن لائن سافٹ ویئر!

    آپ بولتے جائیں، کمپیوٹر خود اردو لکھے گا
  4. نبیل

    اردو رسم الخط کا جدید تقاضا

    تجویز یقینا اچھی ہے، لیکن اس پر عملدآمد قدرے مشکل ہوگا۔
  5. نبیل

    بٹ کوائن میں تنخواہ کی ادائیگی

    کرپٹو کرنسی کو اگرچہ کچھ لوگ شک کی نظر سے دیکھتے ہیں اور اسے محض وقتی بلبلہ سمجھتے ہیں، لیکن بتدریج بلاک چین اور بٹ کوائن کی اہمیت تسلیم کی جانے لگی ہے۔ ایک خبر کے مطابق جاپان کی ایک کمپنی نے اپنے ملازموں کی تنخواہ بٹ کوائن میں ہی ادا کرنی شروع کر دی ہے۔ یہ کمپنی خود بھی بٹ کوائن کا کاروبار کرتی...
  6. نبیل

    اردو رسم الخط کا جدید تقاضا

    اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کافی اہم کام ہے لیکن اس پر فی الحال کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی ہے۔ محفل کے تین رسم الخط سے آپ کی کیا مراد ہے؟
  7. نبیل

    سکواش ورلڈ کپ کے فائنل میں بھائیوں کا مقابلہ

    گزشتہ روز مانچسٹر میں سکواش کی تاریخ کی رقم کی گئی جب مصر کے بھائیوں محمد الشورباگی اور مروان الشورباگی کے درمیان 2017 کے ورلڈکپ کا فائنل کھیلا گیا۔ یہ فائنل بڑے بھائی محمد الشورباگی نے ایک سخت مقابلے کے بعد جیت لیا۔ اس میچ کو دیکھنے کے لیے دونوں کے والدین بھی موجود تھے۔ محمد الشورباگی اس سے...
  8. نبیل

    قرآن کریم کی تلاوت سنیے

    مشاری راشد کی آواز میں سورۃ نجم کی قراءت سن لیں، انشاءاللہ ذوق ضرور پیدا ہو جائے گا۔
  9. نبیل

    قرآن کریم کی تلاوت سنیے

    آپ کا پیغام بعد میں دیکھا۔ میرے 16 جی بی والے میں قران ایکسپلورر انسٹالڈ ہے اور اس میں مشاری راشد اور سعدالغامدی کی مکمل قراءت آف ڈاؤنلوڈ ہوئی ہوئی ہے۔ یعنی اسے سننے کے لیے انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت نہیں پڑتی۔ یوں 3 جی بی سے زیادہ سپیس اسی میں صرف ہو جاتی ہے۔ اس کے علاوہ میں قران کی تفسیر اور سیرت...
  10. نبیل

    قرآن کریم کی تلاوت سنیے

    میرے پاس فی الحال آئی فون 5s ہے جس میں صرف 16 گیگابائٹ کی جگہ ہے۔ اسی لیے میں آڈیو وڈیو فائلیں سٹور کرنے کے لیے متبادل حل کی تلاش کر رہا ہوں۔ ایک حل تو یہی ہے مناسب میموری والا ایک اینڈرائڈ فون خریدا جائے۔
  11. نبیل

    شان ناموس رسالت کا چوکیدار

    اس موضوع پر ایک ہی تھریڈ کافی ہے۔
  12. نبیل

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اس تھریڈ پر پھر سے پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔ اگر دوبارہ اسے موضوع سے ہٹانے کی کوشش کی گئی تو اس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔
  13. نبیل

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    فی الحال اس تھریڈ کو مقفل کیا جا رہا ہے۔ اس میں ضروری تخذیف کے بعد اسے بحال کیا جا سکتا ہے۔ میری درخواست ہے کہ اس بحث کو علیحدہ تھریڈز میں نہ پھیلایا جائے۔
  14. نبیل

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    میری درخواست ہے کہ اس تھریڈ کو دھرنے کے موضوع پر ہی رکھا جائے۔ اگر عقائد پر بات کرنا مقصود ہے تو اس کے لیے علیحدہ زمرہ جات موجود ہیں۔
  15. نبیل

    قرآن کریم کی تلاوت سنیے

    میں بھی کچھ سائٹس سے آڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتا ہوں لیکن کوئی مؤثر طریقہ معلوم نہیں ہو رہا۔ ابھی تک یہی طریقہ سمجھ آ رہا ہے کہ ویڈیو چلا کر اس کی آڈیو ریکارڈ کر لی جائے۔ لیکن یہ کافی طویل اور محنت طلب طریقہ ہے۔ اس کو آٹومیٹ کرنے کے لیے اگر کچھ سکرپٹس لکھ لی جائیں تو یہ بھی ایک اچھا پراجیکٹ بن سکتا ہے۔
  16. نبیل

    قرآن کریم کی تلاوت سنیے

    یہ غالبا اتنا ضروری نہیں ہے۔ میری بیگم کے پاس اینڈرائڈ فون ہے اور وہ آئی قران ایپ استعمال کرتی ہیں اور بظاہر اس سے مطمئن بھی ہیں۔
  17. نبیل

    قرآن کریم کی تلاوت سنیے

    پین والا قران میرے پاس بھی ہے اور دوسری ڈیوائسز بھی اچھی ہیں۔ لیکن کئی ڈیوائسز یا گیجٹس کو ساتھ رکھنا قدرے cumbersome رہتا ہے۔ قران ایکسپلورر ایپ سے تمام ضروریات پوری ہو جاتی ہیں اور اضافی آلات کی ضرورت بھی باقی نہیں رہتی۔
  18. نبیل

    قرآن کریم کی تلاوت سنیے

    اگر یہ یوٹیوب پر موجود ہے تو اس کا ربط یہاں شئیر کریں۔
Top