شکریہ سعادت۔ یہ اچھی معلومات ہیں۔
میں نے اوپر دانستہ یوٹیوب کا حوالہ اسی لیے دیا تھا کہ اس کا براہ راست ربط پیش کیا جا سکتا ہے اور بی بی کوڈ کی ضرورت نہیں پڑتی۔ قران کا حوالہ دینا بھی اتنا ہی آسان ہونا چاہیے۔ صرف لنک کاپی پیسٹ کرنے پر قران کا عربی متن اور اس کا ترجمہ ایمبیڈ ہو جانا چاہیے۔
ذاتی...
السلام علیکم،
میں کافی عرصے سے محسوس کر رہا ہوں کہ فورم پر قران کی آیات کا حوالہ دینے میں دقت کا سامنا ہوتا ہے۔ قران کی آیات کا متن کاپی پیسٹ کرنے پر یہ درست دکھائی نہیں دیتا۔ اس صورتحال کا کوئی بہتر حل ڈھونڈا جانا چاہیے۔ اس پوسٹ کا مقصد اسی سمت میں معلومات اکٹھی کرنا اور برین سٹارمنگ کرنا ہے۔...
السلام علیکم،
محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کے موقعے پر ایک اور سلسلے کا آغاز کرتے ہیں۔ یہاں ان مراسلات کے اقتباسات اور روابط پیش کرنا ہیں جو ارکان محفل کو بہت پسند آئے ہیں یا ان سے لطف اندوز ہوئے ہیں۔ اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ جن مراسلات پر دس یا اس سے زائد مثبت ریٹنگز، جیسے کہ زبردست، پسندیدہ یا...
اس آئیڈیا میں ایک اضافہ یہ بھی کیا جا سکتا ہے کہ صفحہ بہ صفحہ کھولنے کے عمل کو بھی آٹومیٹ کر لیا جائے۔ ویب اپلیکیشن ٹیسٹنگ میں ایسا بکثرت کیا جاتا ہے۔ اس کے لیے سیلینیم کا استعمال عام ہے۔
اردوئے معلی کے سامنے ذکر محلہ کا ہو تو معلوم ہوتا ہے کہ جنگ کا سماں بندھ گیا ہو، جس وقت کہ آفتاب نکلا عازم جنگ کا ہر ایک ارجمند ہوا۔ لشکر دونوں طرف سے دادی مصاف میں آئے۔ بادشاہ دونوںلشکر کے بصد شان و شوکت سوار ہو کر چلے۔ نوبت و نقارے بجنے لگے۔ سحر کے ابر پر ساحر سوار ہوئے۔ ایک جانب کو طاؤس اور...
یہ باتیں ہیں کہ مصری کی ڈلیاں ہیں۔ نثر نثرہ نثار پر نظم انجم قربان۔ حسن تقریر پر تحریر شعاع سے نثار کرنے کو آفتاب زر بداماں۔ گفتارِ شکر بار کو جادو کہوں سحر کہوں حیران ہوں کیا کہوں۔
سخنوران محفل جب بھی وارد محفل ہوئے، اسے مانند طلسم ہزار شکل پایا ۔ ہوا وہاں کی رشک دم عیسیٰ تھی، جو گھاس اور پتی تھی اکسیر کی جڑی بوٹی تھی۔ درخت ہر ایک زر گل سے نہال تھا۔ ثمر و غنچہ سے ہر شجر مالا مال تھا۔ عشق پیچاں اور کوڑیالے اور بیلدار پھولوں کے درخت کی بیلیں پہاڑوں کے سر پر لٹکتی تھیں۔ و علی...
مزید تفصیلات ذیل کے ربط پر
Colombia's Rodriguez and Egypt's El Sherbini Claim 2018 British Open Titles - Professional Squash Association
فائنل کی جھلکیاں
برٹش اوپن سکواش کا سب سے زیادہ شان و شوکت والا ٹورنامنٹ ہے اور یہ ٹائٹل جیتنا کسی بھی سکواش کے کھلاڑی کے کریر کی معراج شمار کیا جاتا ہے۔ حال میًں ختم ہونے والی برٹش اوپن اپ سیٹس کا ٹورنامنٹ رہا ہے اور اس کا فاتح کولمبیا کا کھلاڑی میگویل روڈریگز ہے جس نے دو مرتبہ برٹش اوپن جیتنے والے مصری کھلاڑی...
السلام علیکم،
فورم کی سالگرہ کے حوالے سے ایک اور کھیل شروع کرتے ہیں جس میں ایک دوسرے سے قدیم اردو میں بات کی جائے گی۔ :) کسی اور جگہ سے کاپی پیسٹ بھی کیا جا سکتا ہے، لیکن یہ سیاق کے مطابق ہونا چاہیے۔
محفل کو سجے کتنے ہی مہ و سال گزر گئے لیکن قلم مقطوع اللسان کیا نگارش کرے سوائے اس کے کہ اصل...