نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو لکھنے پڑھنے والوں کی توقعات اور معیاری فونٹ کا حل طلب مسئلہ

    عارف انجم، محفل فورم پر کوئی باقاعدہ ریسرچ گروپ موجود نہیں ہے۔ کچھ لوگ ذاتی دلچسپی لے کر کچھ کام کرتے رہے ہیں لیکن اس میں کوئی باقاعدگی نہیں ہے اور مستقبل کے حوالے سے کوئی منصوبہ بندی بھی نہیں ہے۔ آپ نے کیریکٹر بیسڈ نوری نستعلیق فونٹ کے حوالے سے کچھ مشاہدات پیش کیے ہیں۔ مجھے علم نہیں ہے کہ...
  2. نبیل

    اردو لکھنے پڑھنے والوں کی توقعات اور معیاری فونٹ کا حل طلب مسئلہ

    باقی مضمون تو وقت ملنے پر ہی پڑھوں گا، فی الحال تو عارف انجم کو باز خوش آمدید کہنا چاہتا ہوں۔ :)
  3. نبیل

    قران کوئز 2018

    سورۃ حاقہ کا آغاز ان سورتوں سے مختلف ہے۔
  4. نبیل

    قران کوئز 2018

    اگلا سوال۔۔ اللہ تعالی نے ایمان اور صالح عمل کرنے والوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ انہیں زمین پر اپنا خلیفہ بنائے گا۔ قران میں اس کا بیان کہاں موجود ہے؟
  5. نبیل

    قران کوئز 2018

    اس سے قریب ترین مضمون سورۃ انبیا 21 آیت 103 میں ملا ہے۔ وَلَقَدْ كَتَبْنَا فِي الزَّبُورِ مِن بَعْدِ الذِّكْرِ أَنَّ الْأَرْضَ يَرِثُهَا عِبَادِيَ الصَّالِحُونَ اور زَبور میں ہم نصیحت کے بعد یہ لکھ چکے ہیں کہ زمین کے وارث ہمارے نیک بندے ہوں گے
  6. نبیل

    سیرت کوئز 2018

    اس میں نبی صل اللہ علیہ وسلم کی حضرت اسماعیل اور ان کے والد عبداللہ سے نسبت مراد ہے۔ دونوں کو قربان کرنے کا ارادہ کیا گیا اور انہیں بچا لیا گیا تھا۔
  7. نبیل

    سیرت کوئز 2018

    درست۔ کچھ عرب عاربہ اور عرب بائدہ کے بارے میں بھی بتا دیں۔
  8. نبیل

    قران کوئز 2018

    شکریہ فاخر۔ میں ایک ہی بار ان سورتوں کے نام یہاں درج کر دیتا ہوں۔ سورۃ ذاریات۔ (والذاریات زروا) سورۃ صٰفٰت ۔ (والصفت صفا) سورۃ مرسلات ۔ (والمرسلات عرفا) سورۃ نازعات ۔ (والنازعات غرقا) اگر کوئی نام رہ گیا ہو تو بتا دیں۔
  9. نبیل

    قران کوئز 2018

    جی کچھ وضاحت اوپر کر دی ہے۔
  10. نبیل

    قران کوئز 2018

    میری مراد بیان کے انداز سے تھی۔ فاخر نے درست جواب دیا ہے۔ لیکن سورۃ نازعات کے علاوہ بھی اور چند سورتین اسی سٹائل میں شروع ہوتی ہیں۔ کونسی؟
  11. نبیل

    سیرت کوئز 2018

    اتفاق ہے کہ سیرت کوئز میں سوالات کی ترتیب نبی صل اللہ علیہ وسلم کی پیدائش سے پہلے کےزمانے سے ہے، جوکہ اچھا اتفاق ہے۔ اگر یہی ترتیب برقرار رہے تو اس کوئز کی افادیت بھی بڑھ جائے گی۔ اگلا سوال یہ ہے کہ تاریخ کے اعتبار سے عربوں کو کس طرح تقسیم کیا جا سکتا ہے اور نبی صل اللہ علیہ وسلم کا تعلق کن...
  12. نبیل

    قران کوئز 2018

    اگلا سوال۔۔۔ سورۃ عادیات کا آغاز والعادیات ضبحاً سے ہوتا ہے۔ اور کون کون سی سورتیں ہیں جن کا آغاز اسی انداز میں ہوتا ہے؟
  13. نبیل

    قران کوئز 2018

    ایک مرتبہ پھر یاد دہانی کروانا چاہتا ہوں کہ یہ لڑی صرف قران میں سے سوالات پوچھنے کے لیے ہے۔ اور ان کے صرف سادہ جواب دیے جانے چاہییں۔ اگر مزید تفسیر بیان کرنا چاہیں تو علیحدہ تھریڈ شروع کر سکتے ہیں۔
  14. نبیل

    قران کوئز 2018

    صرف ایک بار سورۃ نمل 27 آیت 23 میں إِنِّي وَجَدتُّ امْرَأَةً تَمْلِكُهُمْ وَأُوتِيَتْ مِن كُلِّ شَيْءٍ وَلَهَا عَرْشٌ عَظِيمٌ میں نے وہاں ایک عورت دیکھی جو اس قوم کی حکمران ہے اُس کو ہر طرح کا ساز و سامان بخشا گیا ہے اور اس کا تخت بڑا عظیم الشان ہے یہ سوال گزشتہ سال بھی پوچھا گیا تھا، اسی لیے...
  15. نبیل

    محمد صلاح کا کھیل اور جذباتی عربی کمنٹری

    یہ اصل میں یا گمال کہا جا رہا ہے، یعنی یا جمال۔۔۔ کیا ہی خوبصورتی ہے۔۔ :) مصری جیم کو گاف بولتے ہیں۔ جرمنی کے شاعر گوئٹے کے نام کا اصل تلفظ گُوتے ہے جسے عربی بھائی جُوتے بولتے ہیں۔ :)
  16. نبیل

    سیرت کوئز 2018

    اگلا سوال یہ ہے کہ نبی صل اللہ علیہ وسلم کے پرداد ہاشم کے نام کا پس منظر کیا ہے؟
  17. نبیل

    محمد صلاح کا کھیل اور جذباتی عربی کمنٹری

    افعل افعل۔۔۔حرام ۔۔۔حرام۔۔۔حرام۔۔ ضرب جزاء ۔۔۔۔ضرب جزاء۔۔۔ یا رب۔۔۔ محمد صلاح۔۔۔ یارب۔۔۔محمد صلاح۔۔۔ اللہ اکبر۔۔ اللہ اکبر۔۔۔اللہ اکبر۔۔ (روتے ہوئے)۔۔اللہ اکبر۔۔۔اللہ اکبر۔۔۔
  18. نبیل

    سیرت کوئز 2018

    محمد صل اللہ علیہ وسلم بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدمناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فہر (قریش) حوالہ نسب محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا کچھ حوالوں میں نبی صل اللہ علیہ وسلم کا شجرہ نسب حضرت ابراہیم، اور کچھ میں حضرت آدم تک بھی بیان...
  19. نبیل

    قران کوئز 2018

    سورۃ مائدۃ 5 آیت 27 وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ ابْنَيْ آدَمَ بِالْحَقِّ إِذْ قَرَّبَا قُرْبَانًا فَتُقُبِّلَ مِنْ أَحَدِهِمَا وَلَمْ يُتَقَبَّلْ مِنَ الْآخَرِ قَالَ لَأَقْتُلَنَّكَ ۖ قَالَ إِنَّمَا يَتَقَبَّلُ اللَّ۔هُ مِنَ الْمُتَّقِينَ اور ذرا انہیں آدمؑ کے دو بیٹوں کا قصہ بھی بے کم و کاست...
  20. نبیل

    محمد صلاح کا کھیل اور جذباتی عربی کمنٹری

    اس سال انگلش پریمیر لیگ اور یورپین چیمپنز لیگ میں مصر کے فٹ بالر محمد صلاح کا بہت چرچا ہے جنہوں نے لیورپول کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنے پہلے ہی سیزن میں دھوم مچا دی ہے۔ محمد صلاح کا کھیل خود دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے وہاں ان کے گول پر عربی کمنٹری سننا علیحدہ لطف دیتی ہے، خواہ آپ کو اس کی سمجھ نہ...
Top