نتائج تلاش

  1. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    وہ صاحب خیریت سے ہیں۔ کبھی کبھار بات چیت بھی ہو جاتی ہے۔ ملاقات ہوئے البتہ کافی دن ہو گئے ہیں۔ :)
  2. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تک بندی کا مشاعرہ 2018

    خلیل بھائی، آپ زبردستی کرسی صدارت پر بٹھا رہے ہیں۔ :) میں رضاکارانہ طور پر کرسی صدارت سے دستبردار ہوتا ہوں۔ :) سب آئیں اور کرسی صدارت پر بیٹھتے رہیں۔ :) خلیل بھائی کے لیے۔۔۔ مشاعرے کا مرکز ثقل ہو نقل ہو چاہے عقل ہو پیش ہو کچھ تازہ کلام غزل ہو چاہے وزل ہو :love:
  3. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    فونٹ کے بارے میں خود اس فونٹ کے ڈیویلوپر بہتر بتا سکیں گے۔ لغت پراجیکٹ پر یقینا کام ہونا چاہیے۔ لیکن یہ بڑے سکیل کا پراجیکٹ ہے اور اس کے لیے افرادی قوت کی بھی کافی ضرورت ہے۔
  4. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    ان سکرین شاٹس کو دیکھنے پر ایک اور یاد آئی۔ شروع میں فورم کا ماٹو لکھا نظر آتا تھا محفل دوستاں، بزم یاراں، انجمن آرائیاں۔ بعد میں ایک محترم دوست کے اصرار پر ہم نے انجمن آرائیاں کو اس میں سے حذف کر دیا تھا کہ اس سے انجمن ارائیاں ہونے کا شبہ ہوتا تھا۔ :) وہ دوست خود بھی ارائیں ہیں۔ :)
  5. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    پرانے سکرین شاٹس دیکھنے پر یاد آیا کہ شروع میں بی بی سی اردو کی ویب سائٹ کی نقل کرتے ہوئے ہم نے بھی اردو نسخ ایشیا ٹائپ فونٹ کا استعمال کیا تھا۔ کچھ دوست تو شکایت بھی کرتے رہے کہ اردو محفل فورم ہی کی وجہ سے اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا استعمال اردو ویب سائٹس پر عام ہوا۔ بعد میں زین فورو پر منتقل ہونے...
  6. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    ایوارڈ سسٹم پرانے وی بلیٹن فورم میں شامل تھا اور کافی مقبول بھی تھا۔ لیکن موجودہ فورم سوفٹویر کے لیے کوئی ایسا متبادل سسٹم نہیں ملا۔ موجودہ سسٹم میں ٹرافی کا نظام موجود ہے۔ ابن سعید بہتر بتا سکیں گے کہ اسے ایوارڈ سسٹم کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔ آصف اثر ٹولز کے بارے میں ذکر کر رہے...
  7. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    فورم پر ایک ملین پیغامات کے سلسلے میں جو تھریڈ شروع کیا تھا، اس میں پرانے زمانے کے چند سکرین شاٹس پیش کیے تھے۔ یہ سکرین شاٹس بھی حوادث زمانہ کی نذر ہو گئے۔ انہیں دوبارہ سے سامنے لا رہا ہوں۔ ذیل میں محفل فورم کی ابتدائی شکل کا عکس ہے جب یہ پی ایچ پی بی بی پر مبنی ہوتی تھی۔ اور ذیل میں وی...
  8. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    آپ کے ذہن میں اس سلسلے میں کیا آئیڈیاز موجود ہیں؟
  9. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تک بندی کا مشاعرہ 2018

    السلام علیکم، محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کا پہلا سلسلہ ہم ہی شروع کیے دیتے ہیں۔ تک بندوں کے مشاعرے میں باقاعدہ شاعر بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ :) کرنا یہی ہے کہ آپ نے فورم کے ارکان سے متعلق شعر لکھنے/ تک بندی کرنی ہے۔ سب سے پہلے برادرم محمد تابش صدیقی کے لیے۔۔ تابش کہ ترا سخن ہے تریاق تریہا زنباق...
  10. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    میں نے وی بلیٹن کے زمانے کی ایک بیک اپ آرکائیو کو اپنے پاس ریسٹور کیا ہوا ہے۔ یہ کافی دقت طلب کام تھا لیکن اس سے ماضی کی دلچسپ یادیں سامنے آ جاتی ہیں۔ میرا ارادہ ہے کہ اس کے سکرین شاٹس کو ناسٹلجیا کے عنوان کے تحت پیش کروں۔ آپ کو یاد ہوگا کہ ایک مرتبہ آپ سے بھی پرانی بیک اپس تلاش کرنے کے لیے کہا...
  11. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    آپ سب دوستوں سے موضوع پر رہنے کی درخواست ہے۔ جہاں تک سالگرہ سے متعلق سلسلے شروع کرنے کا تعلق ہے تو اس کے لیے کسی اپروول کا انتظارکرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ خود سے initiative لے کر یہ کام شروع کر سکتے ہیں۔ جہاں تک مستقبل سے متعلق منصوبوں کا تعلق ہے تو ہم اس سلسلے میں کچھ تحقیق کے مراحل سے گزر رہے...
  12. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    بات چیت بھی اچھی چیز ہے، اگر خوشگوار ماحول میں کی جائے اور بغیر تلخی لیے جدا ہو سکیں۔ :) زیادہ بہتر یہ ہوگا اگر ہم کچھ معلوماتی اور تعمیری سلسلے شروع کر سکیں۔ مثال کے طور پر ہر سال سالگرہ کے موقعے پر ہم تکنیکی مضامین اور ٹیوٹوریل پوسٹ کرتے ہیں۔ ادبی سیکشن میں مشاعرے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ تفریحی...
  13. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    اسی سلسلے میں ۔۔۔ محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔
  14. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ سب دوستوں کو علم ہے کہ ہم ہر سال محفل فورم کی سالگرہ کا خاص اہتمام کرتے ہیں۔ فورم کی سالگرہ کی تیاری پہلے سے شروع کر لی جاتی ہے اور کئی تعمیری اور تفریحی سلسلوں کا آغاز کیا جاتا ہے اور یوں فورم کی رونق میں خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے۔ اس سال بھی انشاءاللہ جون کے آخر میں ہم...
  15. نبیل

    نوجوانوں کی خودکشی !

    یہاں یوسفی صاحب کے ہمزاد مرزا عبدالودود بیگ یاد آگئے۔ ایک مرتبہ وہ عشق میں ناکامی کے بعد خودکشی کی غرض سے ایک مینار پر پہنچ گئے کہ یہاں سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیں گے۔لیکن مینار کی اونچائی دیکھ کر ان پر ہیبت طاری ہو گئی اور وہ بانو بازار سے چاٹ کھا کر واپس آ گئے۔
  16. نبیل

    زین فورو 2

    اس کے متعلق حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
  17. نبیل

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    تابش، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھیں۔ اللہ کرکے کہ آپ کی سرجری خیریت سے ہو جائے اور آپ جلد ہی ریکور بھی کر جائیں۔ آمین۔
  18. نبیل

    مائیکروسوفٹ کی جانب سے نئی لینکس ڈسٹریبیوشن کا اجراء

    اس لڑی کا عنوان قدرے click bait معلوم ہوتا ہے، لیکن یہ حقیقت میں کمپیوٹنگ کے حوالے سے ایک تاریخی لمحہ ہے۔ ڈیڑھ دہائی سے زیادہ عرصے تک مائیکروسوفٹ لینکس کو حقارت سے دیکھتی رہی ہے اور اس پر مختلف حوالے سے تنقید کی جاتی رہی ہے۔ لیکن اب کچھ عرصہ سے مائیکروسوفٹ نے ہوا کا رخ پہچانتے ہوئے اوپن سٹینڈرڈز...
  19. نبیل

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    اصل بزنس ماڈل سوفٹویر ایز اے سروس والا ہو تو زیادہ بہتر رہے گا، جیسا کہ باقی کلاؤڈ اے پی آئیز کا ہے۔ اس طرح اس سروس کو ڈیویلوپرز ڈیسک ٹاپ یا موبائل اپلیکیشن میں اپنی مرضی سے استعمال کر سکیں گے۔
  20. نبیل

    امریکہ کی سیاست کا بھونچال

    حیرانی ہے کہ امریکی سیاست دنیا کا سب سے بڑا تھیٹر بنی ہوئی ہے اور یہاں اس میں کوئی خاص دلچسپی نظر نہیں آ رہی۔ :) گزشتہ دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرسنل اٹارنی مائیکل کوہن کے دفتر پر ایف بی آئی کی سپیشل کونسل نے دھاوا بول کر تمام دستاویزات قبضے میں لے لی ہیں۔ اس "واردات" کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ...
Top