السلام علیکم،
مجھے یہ کہتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ میری ایک بزرگ اور محترم آنٹی مسز شوکت سعید۔ نے محفل فورم پر شمولیت اختیار کی ہے۔ میں اپنی اور تمام محفلین کی جانب سے شوکت خالہ کو محفل فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ شوکت خالہ میری والدہ کی زمانہ تعلیم سے دوست ہیں اور اتفاق سے دونوں ایک ہی...
ایک اور طریقہ گوگل کلاؤڈ سپیچ اے پی آئی کے استعمال کا بھی ہے۔ لیکن ابھی مجھے اس کے استعمال کی سمجھ نہیں آئی ہے۔ اسے سیٹ اپ کرنا اور اس کے استعمال کے لیے پروگرامنگ کرنا قدرے پیچیدہ ہے۔ اس کی اچھی فیچر یہ ہے کہ اس میں اردو کی سپورٹ موجود ہے لیکن اسے کامیابی سے استعمال کے لیے کچھ تحقیق کی ضرورت پیش...
کچھ ذرائع کے مطابق گوگل ڈاکس کے ذریعے آڈیو/ویڈیو کو ٹرانسکرئب کرنا بھی ممکن ہے۔ اس کے لیے سسٹم کی ساؤنڈ کو اس کی لائن ان پٹ میں ری ڈائریکٹ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ ذیل کی ویڈیو میں اس کی کچھ تفصیل بیان کی گئی ہے۔
اب یہ تجربات کے بعد ہی معلوم ہوگا کہ یہ طریقہ اردو کے لیے کتنا کارآمد ثابت ہو...
میں نے بھی اس آپشن کو حال ہی میں دریافت کیا ہے اور کافی کارآمد معلوم ہوتی ہے۔ اس میں ٹریننگ کی ضرورت بھی نہیں پڑتی۔ صرف ڈکٹیشن کے وقت قدرے آہستہ بولنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
السلام علیکم،
کیا کسی دوست کو علم ہے کہ گوگل ڈاکس میں نستعلیق فونٹ کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
گوگل ڈاکس میں فونٹس کا انتخاب محدود ہے۔ گوگل کا اپنا نستعلیق نوٹو فونٹ بھی لسٹ میں نظر نہیں آتا۔
یو ٹیوب میں ٹرانسکرپٹ جنریٹ کرنے کے لیے بھی کوئی ٹیکنالوجی استعمال ہوتی ہے۔ یہ ٹرانسکرپٹ خود کار طریقے سے جنریٹ ہوتے ہیں اور ان کی ایکوریسی بھی اچھی ہوتی ہے۔
نیٹ پر ڈھونڈنے سے کئی آن لائن کنورٹر مل جاتے ہیں۔ اس ربط پر ایک مثال موجود ہے۔
بالا کا کوڈ براہ راست کنورٹ کرنے سے ذیل کا رزلٹ حاصل ہوتا ہے:
similarPersianCharacters = 'كﮑﮐﮏﮎﻜﻛﻚﻙىﻯيہەھﻰ-ﻴ';
vowels = 'ً-ِْٰ';
persianCharacters = 'ء-ٕپچژگکكڪﻙﻚیﻱﻲ' + similarPersianCharacters...
ایک بات جس کا ادراک اکثر لوگ نہیں کر پاتے ہیں، یہ ہے کہ تربیت صرف اولاد ہی کی نہیں ہوتی۔ بطور والدین ہماری بھی تربیت ہوتی ہے۔ بچوں کی سائیکالوجی پر کتابیں پڑھنا اچھی بات ہے۔ لیکن یہ کتابیں اگر بچوں کے بالغ ہونے کے بعد پڑھی جائیں تو ان سے کوئی عملی فائدہ حاصل ہونے کی کم ہی امید کی جا سکتی ہے۔...
یہاں جرمنی میں sinusکے لیے ایک گولی sinupret کے نام سے ملتی ہے۔ یہ ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر بھی خریدی جا سکتی ہے۔ ڈاکٹر بہتر بتا سکتے ہیں کہ پاکستان میں اس دوا سے ملتی جلتی کونسی دوا دستیاب ہے۔