نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    گاؤں‌ اور وہاں کی سادہ زندگی قسط نمبر 2

    آپ کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے میں کچھ اور تصاویر اپنی تیسری قسط میں اپلوڈ کررہا ہوں۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    پی ایچ پی بی بی سائٹ چل بسی!

    مجھے ابھی اپنے بلاگ کے لئے روزانہ بہت سارے اسپیم آرہے ہیں۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    پی ایچ پی بی بی سائٹ چل بسی!

    یہ سائٹ بنائی ہی کب ہے جو چلے گی میں اپنی دوسری سائٹ کی بات کررہا تھا یہ تو بس ایک خاص مقصد کے لئے ڈومین لیا تھا مگر افسوس ہے دوسال گزر گئے ہیں اس پر کام ہی نہیں کرسکا۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    نستعلیق انگلش

    کوا چلا ہنس کی چال تو اپنی چال بھی بھول گیا۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    تو پھر ان لوگوں کو چاہیے کہ خواتین کے حج کرنے پر بھی پابندی لگالیں کیونکہ وہاں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ ہوتی ہیں۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    پی ایچ پی بی بی سائٹ چل بسی!

    پی ایچ پی بی بی کی ویب سائٹ پر کسی اسکرپٹ نے حملہ کرکہ اس کو مفلوج کرڈالا ہے Maintenance We are sorry to report that we have been attacked through a 0-day-exploit in our PHPList installation (responsible for the mailing list about new releases). phpBB.com will remain unavailable while we...
  7. ظہور احمد سولنگی

    گاؤں‌ اور وہاں کی سادہ زندگی قسط نمبر 2

    مجھے صحیح تعداد کا پتہ تو نہیں مگر میرے گاؤں میں اقسام پائے جاتے ہیں وہ کچھ اس طرح ہیں 1۔ اصیل 2۔ فصلی 3۔ کھرمہ 4۔ کربلائن 5۔ عیدل شاہ کپڑو 6۔ ڈیوڈھی 7۔ مٹھڑی 8۔ جھنگلی
  8. ظہور احمد سولنگی

    گاؤں‌ اور وہاں کی سادہ زندگی قسط نمبر 2

    نظامی بھائی یقینا آپ کو بھی منہ میں پانی آجائے گا یہ دو تصاویر دیکھ کر
  9. ظہور احمد سولنگی

    گاؤں‌ اور وہاں کی سادہ زندگی قسط نمبر 2

    آپ اس میں دھان، کپاس اور بھنڈی کی کاشت بھی دیکھ رہے ہونگے۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    گاؤں‌ اور وہاں کی سادہ زندگی قسط نمبر 2

    اگلی قسط کھجوروں کی ہوگی انشاءاللہ پہلی تصویر جو میرے گھر کی تصویر ہے اس میں کھجور کا درخت ہے اور ساتھ ہی بیری کا درخت بھی ہے۔ اور گھر سے باہر دو کیکر کے درخت ہیں۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل : اطلاقیہ

    اصل میں میں نے یہ امیج اس لئے لگایا ہے کہ کسی نے بتایا تھا علوی نستعلیق کے ترسمیے تبدیل کیے گئے ہیں یا شاید یہ بھی ہوسکتا ہے کہ علوی نستعلیق کی پرانی رلیز میرے پاس ہو۔ سلیم احمد میرا نستعلیق فونٹ بنانے کا فی الحال کوئی پروگرام نہیں، آپ کو شاید پتہ ہو کہ یونیکوڈ لگیچر بیسڈ فونٹ سب سے پہلے ہم نے...
  12. ظہور احمد سولنگی

    فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل : اطلاقیہ

    نظامی بھائی آپ بھی ٹائپوگرافی کی فیلڈ میں کود پڑیں تو کیا ہی بات ہے یہ میرا اسکرین شاٹ دیکھیں اور اپنی ماہرانہ رائے دیں
  13. ظہور احمد سولنگی

    فوری مدد؟

    یار مگر کوئی اس کا مسئلہ تو حل کرے۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    ڈی جی خان دھماکہ، چوبیس ہلاک

    جنوبی پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں ایک بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں چوبیس افراد ہلاک جبکہ پنتالیس کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ آئی جی پولیس پنجاب شوکت جاوید نے اس حملے میں چوبیس افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ دوسری طرف ڈی آئی جی ڈیرہ غازی خان اطہر مبارک نے...
  15. ظہور احمد سولنگی

    جیو کے نمائندہ کو تھانہ سیٹلائیٹ ٹاون دھماکہ کے بعد مار

    یہ کب کی خبر ہے اور سیٹلائٹ تھانہ کہاں پر واقع ہے۔
Top