نتائج تلاش

  1. حجاب

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    :lol: ماوراء ضرور کرو سہیلی کا کردار ، اور فکر نہ کرو تم کیا اُڑا لے جاؤ گی تم دیکھنا میں کیسے یہ سارے خطوط اس کو واپس کرتی ہوں زیادہ طویل نہیں ہوگا یہ قصّہ :wink:
  2. حجاب

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    تمہارا خط اب کی بار کیا ملا سمجھو قیامت آ گئی طبیعت پہلے ہی ناساز تھی اب ساز و آواز بن گئی، تم خط پھینکتے ہوئے خط کے ساتھ چھوٹا سا پتھر باندھا کرو اس بار تمہارا خط امّاں کے سر پر لگا وہ تو شُکر تھا کہ امّاں اپنی چیخ و پکار میں یہ بھول گئیں کہ کیا چیز لگی ہے سر پر ورنہ دن میں تارے نظر آ جاتے مجھے...
  3. حجاب

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ماوراء محب کا یہ 1947 کا شاعرانہ محبت نامہ اُففففف اس کا جواب سوچ کے لکھا جا سکتا ہے ، محب اتنی مشکل محبت مت کریں کہ محبوب گھبرا کے صحرا میں نکل جائے :lol:
  4. حجاب

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    اخبارِ جہاں تو میں لیتی ہوں مگر نام نہیں پتہ تو کالی دلہن تلاش کروں دولہے کے ساتھ :roll: محفل کا نِک اور ریئل نام تو الگ ہونگے نا اُن دولہے صاحب کے یا ایک ہیں تو پہچان جاؤں گی ویسے سمجھ تو میں بھی گئی ہوں ۔ مبارک ہو چپکے چپکے :P
  5. حجاب

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    شادی مبارک ہو قیصرانی
  6. حجاب

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ماوراء محب کیا اور محب کے حملے کیا :P مزہ تو تب آئے نا جب محب اپنے اوپر کیئے گئے حملوں کے جواب بھی دیا کریں باتیں بنوا لو بس :wink: آپ انتظار تو کرتے محب پھر دیکھتے جواب اب خود ہی لکھ لیں :P
  7. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    قیمہ بھرے ٹینڈے۔
  8. حجاب

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ماوراء محب کو لکھ تو دوں مگر خواہ مخواہ خوش فہمی نہ ہو جائے پہلے ہی بہت ہے :wink: ابھی محب کا خط دیکھا سوچا کیا جواب ہونا چاہیئے مگر محب جیسا بے صبرا کوئی نہیں خود لکھ دیا اپنے جیسا جواب :P
  9. حجاب

    میری ڈائری کا ایک ورق

    کسی مفکر کا قول ہے کہ " بد نصیب ہے وہ شخص جس پر کوئی اعتماد نہ کرتا ہو اور اُس سے بھی بدتر ہے وہ شخص جو کسی کو اعتماد کے قابل نہ سمجھے“ دراصل اعتماد ہی وہ قوت اور طاقت ہے جو ہمیں دوسروں کے قریب لاتی ہے اور اسی کے ذریعے دوسرے ہمارے قریب آتے ہیں ۔جو لوگ دوسروں سے الگ تھلگ اور اپنی ذات کے خول میں...
  10. حجاب

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    :) ووٹ خریدنے کی کیا ضرورت ہے بات تو جب ہے جب دھمکی سے ووٹ دلوائیں جائیں :P عیشل کا ووٹ مل سکتا ہے میرے بنائے ہوئے کھانوں کے ذائقے کے لیئے :)
  11. حجاب

    کم خرچ بالا نشیں

    شاعری واقعی کافی دن ہوگئے نہیں لکھی :roll: لکھوں گی، سنجیدہ نہیں ہوئی اکثر لوگ جو مجھے نہیں جانتے اُن کو میرا لہجہ ضرور برا لگتا ہے ، خیر میں کون سا چھوڑدیتی ہوں بولنا :)
  12. حجاب

    امن ایمان کی باتیں!

    :) ماوراء آسمان کا چاند تو سب کا ہے نا :wink: امن کی نظم پڑھ کے شائد وہ ہتھیلی پر آ ہی جائے تو ادھر کا چکر لگا لے شائد :) اور زمین کا چاند وہ تو سب کو اپنے پاس رکھنا چاہیئے :P مگر اتنا چھوٹا چاند :shock: ہتھیلی پر آ جائے وہ سوچو ذرا کیسا ہوگا :wink:
  13. حجاب

    مبارکباد سارہ خان کی سالگرہ

    سالگرہ مبارک ہو سارہ
  14. حجاب

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    بہت ہی خوب ماوراء ، تم تو بہت اچھا لکھتی ہو ، سوچ رہی ہوں ایک خط میں بھی لکھ ہی دوں مگر کس کے نام :?
  15. حجاب

    کم خرچ بالا نشیں

    گھر میں لہجہ ہر بات پر تو ایسا نہیں ہوتا جہاں کیئر کی بات آئے تو ہوتا ہے، ویسے لہجہ ہے ہی ایسا میرا اکلوتی ہوں شائد اس لیئے ، آپ نے میرا لہجہ محسوس کیا معذرت آئندہ خیال رکھوں گی :(
  16. حجاب

    امن ایمان کی باتیں!

    بہت خوب امن ، چاند ہتھیلی پر جس دن اُتر آئے کہنا کبھی ادھر بھی چکر لگا لے :wink:
  17. حجاب

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    اللہ کا شُکر ہے میرے بنائے ہوئے کھانے بے ذائقہ نہیں ہوتے اس لیئے جس کو بھی کھلاؤں بنا کے کچھ بھی خوشی خوشی کھاتے ہیں سب :) اس کے لئے ایک ووٹ آپ کو محفل پر بھی مل سکتا ہے :)
Top