نہ غلطی نہ گناہ ۔ صرف اعتراف ۔
ضروری نہیں کہ قانون دان معصوم نہ ہو کسی بھی شخص کا پیشہ اور اُس کی ذات دو الگ باتیں ہیں ، کوئی بھی بات شخصیت پر اثر انداز ضرور ہوتی ہے مگر مکمل طور پر نہیں ہوتی ، پیشہ بچپن سے نہیں اپنایا جاتا اور شخصیت بچپن میں بنتی ہے اور جو بات بچپن میں سکھائی جاتی ہے وہ دیرپا...