شکریہ استاذ گرامی !
پسندیدگی کے لئے آپ کا شکر گذار ہوں۔۔۔!
استاذ گرامی یہ نہ کوئی کہانی نہ افسانہ بلکہ یہ میں نے اپنے احساسات اور اپنی کیفیات کو قلم بند کرنے کی سعی نا تمام کی ہے ۔۔۔! وہ شخص جس کی یہ کہانی ہے ۔۔۔ وہ کوئی اور نہیں ۔۔۔ حقیقتا میں خود بالکل انہی کیفیات کا شکار ہوں۔۔۔!(اسی لئے میں...