شکریہ استاذ گرامی۔۔۔!
آپ کا نتیجہ درست ہے ۔۔۔۔ مگر مجھے خود ہی جس چیز کے بارے میں علم نہ ہو ۔۔۔ یعنی اپنی جستجو کا سبب ۔۔۔ تو میں اس کا ادراک قاری کو کیسے کروا سکتا ہیں۔۔۔ لے دے کر بس ایک یہی طریقہ بچتا ہےکہ اپنے احساسات و کیفیات کو قلمبند کر کے قاری کے سامنے پیش کیا جائے سو وہ میں نے کر...