نتائج تلاش

  1. میر انیس

    ناظم کراچی مصطفی کمال نے نظامت کا حق ادا کردیا

    طالبان اور القاعدہ کو ہی کیوں نہیں اپنے ملک سے نکال دیتے؟
  2. میر انیس

    کراچی دھماکہ-ملک بھر میں یوم سوگ

    اللہ کا شکر ہے کہ جلوسِ جنازہ میں کوئی نا خوشگوار واقعہ نہیں ہوا ورنہ شر پسندوں نے جسطرح دکانوں اور گاڑیوں میں آگ لگائی تھی اسی طرح وہ شیعہ سنی دونوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیئے آگ لگانے میں کامیاب ہوجاتے۔ اب تو آپ لوگوں نے دیکھ ہی لیا ہوگا کہ عزادار کبھی لوگوں کا اتنے منظم طریقے سے نقصان...
  3. میر انیس

    ماہ محرم اور عاشورا کا روزہ-تاریخی پس منظر -

    شاید آپ کو اس بات کا علم نہیں کہ دلیل ہمیشہ فرقہِ مخالف کی کتابوں سے دی جاتی ہے ۔ ان میں سے کسی بھی کتاب کا تعلق میرے مسلک سے نہیں ہے اسلئے یہ میرے اوپر حجت نہیں ہوسکتیں۔ یا تو اصولِ اربعہ سے دلیل دیجئے یا میرے سوالوں کےجواب عقلی دلائل سے دیں۔ اگر میں بھی جواب میں اصول کافی سے دلیلیں دوں تو کیا...
  4. میر انیس

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    میرے بھائی مجھ کو بھی معاف کردو میں اتنے بڑے سانحے کے بعد اسی وقت گھر پنہچا تھااور بعض لوگوں کے الٹے سیدھے بیانات پڑھ کر جزباتی ہوگیا تھا اسلئے میں نے تم کو بھی ان لوگوں میں گھسیٹ لیا ۔ ایک وجہ یہ بھی تھی کہ جاگتے ہوئے پورے 2 دن ہوگئے تھے عموماَ ہم لوگ شب عاشور پوری رات اور عاشور کا پورا دن جاگ...
  5. میر انیس

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    سیکیورٹی کے لیئے جس طرح اور انتظامات کیئے گئے تھے وہاں کنٹینر جگہ جگہ کھڑا کرکے سارے راستے پہلے سے بند کردئے گئے تھے اس لیئے فائر برگیڈ کو فوری طور پر جانے میں مشکل ہورہی ہے ۔ دوسرے ہر چینل پر بار بار تو بتایا جارہا ہے کہ انکے پاس فائر ٹینڈر اتنے نہیں ہیں جو ہیں وہ ناکافی ہیں
  6. میر انیس

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    میں نے یہ تو نہیں کہا پر آپ لوگوں کی نظر کیا 32 شہادتوں پر نہیں جارہی اور اپ یہ الزام ان لوگوں پر کیوں ہی لگارہے ہیں جو غمزدہ تھے اور وحشت میں ادھر ادھر بھاگ کر کوئی اپنے بھائی کو اور کوئی اپنے بیٹے کو ڈھونڈ رہا تھا خود میں نے اتنے فون کیئے اور میرے پاس اتنے فون آرہے تھے کہ کچھ سوچنے کی فرصت ہی...
  7. میر انیس

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    خدارا اگر کسی کے دکھ کا مداوا نہیں کرسکتے تو کم از کم دکھ میں اضافہ تو نہ کیجئے۔ یہی سب کل اور پرسوں کے دھماکوں میں بھی آپ نے کیا تھا آپ لوگوں کی نظر میں انسانی جان کی کوئی وقت نہیں املاک کو رو رہے ہیں۔ میرے بھائی جو لوگ شر پسندی کا نشانہ بنیں ہوں اور بے تابی سے اپنے عزیزوں اور پیاروں کو پاگلوں...
  8. میر انیس

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    جتنا نقصان دھماکہ سے نہیں ہو سے آپ کا کیا مطلب ہے میرے بھائ؟ کیا 32 جانوں کا نقصان آپ کم سمجھتے ہیں ۔ کیا ان میں سے ایک جان کا ھی نقصان آپ جتنی بھی دکانیں جلی ہیں یا جتنی بھی گاڑیاں جلی ہیں سے کم سمجھتے ہیں؟ کیا جان مال کا نعم البدل ہوسکتی ہےمال جان کا نعم البدل ہوسکتی ہے ؟ اگر آپ کو جانچنا ہے...
  9. میر انیس

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    پھر کی کربلا ہم نے یاد پھر سجا موت کا بازار پھر زد پر حسین(ع) کے عزادار پھر ہم عزاداری کے لیئے تیار ذکر شبیر دھماکوں سے دبانے والے کتنے نادان ہین حسینیوں کو ڈرانے والے غیب سے آتی ہے اب بھی یہ صدائے مہدی تم ذکرِ شبیر کرو ہم ہیں بچانے والے
  10. میر انیس

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    میرے بھائیو یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں بلکہ اتحاد کرکے اس سانحہ کے اصل مقاصد کو ناکام بنانے کا ہے دشمن یہی چاہتا ہے ہم لوگ آپس میں لڑے اور اسکا کام آسان ہوجائے ۔ کہاں ہیں وہ لوگ خاص کر ظہیر صاحب جو کہتے ہیں شیعہ سنی اتحاد نہیں ہوسکتا کاش آج ایم اے جناح روڈ پر دیکھتے کہ ہم شیعہ بھائیوں کے ساتھ...
  11. میر انیس

    ابن صفی پر کچھ باتیں

    میں نے ابنِ صفی کی تقریباََ ساری ناول پڑھی ہیں عمران سیریز بھی اور جاسوسی دنیا بھی اسکے بعد مظہر کلیم اور ایچ اقبال وگیرہ کی بھی پر ابن صفی میں جو بات تھی وہ کسی میں نہیں خاص کر جب عمران سیکریٹ سروس کا سربراہ(ایکسٹو) نہیں بنا تھا یقین کریں ایک دفعہ ناول شروع کردیں تو رکھنے کا دل نہیں کرتا۔ اور...
  12. میر انیس

    میں بال بال بچ گیا

    تو پھر اسکے لیئے کوئی نیا دھاگہ کھولیں ۔ شاید آپ یہ جائز سمجھتے ہیں کہ ماتمی جلوس میں دھماکے ہوں اور لوگ اسی طرح مرتے رہیں اور زخمی ہوتے رہیں۔اور اسکی وجہ خمینی صاحب ہیں جنکی وفات کو 20 سال ہوچکے ہیں۔اب مظفر آباد اور قصبہ میں بھی یہی سب ہوا ہے ۔ ایک بات اور بتادوں کے لوگوں کو گمراہ کرنے کیلئے...
  13. میر انیس

    میں بال بال بچ گیا

    مغل بھائی جنگ کے علاوہ کئی اخبارات نے فائرنگ کا زکر کیا ہے جیسے قومی اخبار ۔ پر آپ خود بتائے اگر آپ کسی واقعہ کے عینی گواہ ہوں اور فائرنگ آپ نے خود ہوتے دیکھی ہو اور تو کیا آپ اخبارات پر یقین کریں گے؟ بھائی قسم لے لیں 2 شیل تو میں نے خود پولیس کو پڑے دکھائے ہیں۔آپ چونکہ قریب ہی رہتے ہونگے اسلئے...
  14. میر انیس

    میں بال بال بچ گیا

    آپ ایک دو پیش کریں گے میں ایسی سو تحاریر پیش کردوں گا جن میں مخالف طبقہ نے کھلم کھلا آگ لگانے کی باتیں کی ہیں کہیں تو آڈیو اور وڈیو بھی پیش کردوں ۔ اور میرے پاس ایسی بھی بہت سی تحاریر ہیں جن میں آیت اللہ خمینی نے شیعہ سنی کو آگاہ کیا ہے شر انگیزی سے اور وہ وڈیوز بھی ہیں جن میں ایران کے سنی عالم...
  15. میر انیس

    میں بال بال بچ گیا

    آپ ہمیشہ کی طرح ہر بات کو جسطرح فرقہ واریت کی طرف لے جاتے ہیں اسکو بھی لے جارہے ہیں جبکہ میں نے تو کسی پر نہ الزام لگایا نہ ہی کسی کو ذمہدار ٹہرایا صرف اپنے دوستوں سے ایک بات شیئر کی کہ جب کہیں کوئی اس طرح کا واقعہ ہوتا ہے تو کیا گزرتی ہے۔ آپ کی معلومات کیلئے آیت اللہ خمینی رحمت اللہ علیہ نے...
  16. میر انیس

    میں بال بال بچ گیا

    معاف کیجئے گا میں اس واقعہ کا عینی شاہد ہوں میں نے کسی چینل سے یہ نہیں دیکھا۔ سی این جی سیلنڈر پھٹتا تو ڈگی اڑتی نہ کہ کار کا اگلا حصہ میں وہیں موجود تھا جب ایکسپریس والوں نے یہ خبر چلائی تو یہ خبر وہاں بھی پنہچ گئی اور سب نے اس پر احتجاج کیا اور ایکسپریس والوں کو اور پولیس کو لا کر دکھایا کہ سی...
  17. میر انیس

    میں بال بال بچ گیا

    عارف صاحب پر قصور یا تو ہماری حکومت کا ہے یا نیٹو افواج کا معصوم شہریوں کا کیا قصور کہ جو پہلے ہی اتنے دکھ اٹھائے ہوئے ہیں ۔اگر دھماکہ کرنا ہیں ہم میں سے کتنے فیصد نیٹو افواج سے ہمدردی رکھتے ہیں یا حکومت کے ہمدرد ہیں یہ تو دھماکہ کرنے والے بھی جانتے ہیں تو ہم سے ہی کیوں بدلہ لیا جارہا ہے اگر...
  18. میر انیس

    میں بال بال بچ گیا

    ابھی ابھی پتہ چلا ہے کہ 3 سے 5 افراد جنہوں نے ایک کے اوپر ایک کپڑے پہنے ہوئے تھے یعنی بہت سارے کپڑے پہنے ہوئے تھے اورانکی کافی لمبی لمبی ڈااڑھیاں تھیں جلوس میں آنا چاہتے تھے جنکو اسکائوٹس نے روک لیا اور جانے نہیں دیا تو وہ دوسرے راستے سے پیچھے سے جہاں مشہور کامیڈین حنیف راجا کا گھر ہے نکل کر...
  19. میر انیس

    میں بال بال بچ گیا

    آج علامہ اقبال ٹائون سے پاپوش جانے والے جلوس میں عین اس وقت جب جلوس کا آخری دستہ مین روڈ پر موجود ایک سپر اسٹور سے گزر رہا تھا تو اس سے تقریباََ 50 گز کے فاصلہ پرکھڑی ایک کار میں دھماکہ ہوا اور اسکے قریب کھڑے ہوئے مومنین ،مومنات ،بچے اور پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔دھماکہ ہوتے ہی شدید فائرنگ...
  20. میر انیس

    ماہ محرم اور عاشورا کا روزہ-تاریخی پس منظر -

    شمشاد میں آپ سے بحث نہیں کروں گا بس کچھ اس سلسلے میں جو سوالات ہیں میرے ذہن میں وہ کرونگا ہوسکتا ہے میں ہی غلط ہوں اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ان سوالوں کے جواب دیتے وقت آپ کو ہی حقیقت کا احساس ہوجائے۔ 1-آپ نے کہا ہے یہ روایت واقعہ کربلا سے پہلی کی ہے تو یہ بتائیے کہ یہ روایت جب تحریر ہوئی وہ وقت...
Top